انڈیا کی بڑی کمیونسٹ پارٹیوں کی جانب سے جنگ اور مودی کی حمایت کی شدید مذمت!
صد افسوس کہ اس فیصلہ کن گھڑی میں، کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (CPI) اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) (CPIM) کی قیادت نریندر مودی حکومت، فوجی اسٹیبلشمنٹ، اور ’گودی میڈیا‘ کی صف میں جا کھڑی ہوئی، جو سب کے سب ’ارب پتی راج‘ کے نمائندہ ہیں۔ یہ بیان آگے جا کر یوں نتیجہ اخذ کرتا […]
انڈیا کے انقلابی کمیونسٹوں کا جنگ پہ مؤقف
جنوبی ایشیا میں ایک بار پھر جنگ کا طبل بج رہا ہے۔ خونخوار جنگی جنون کے اس ماحول میں ہمیں یہ سچ یاد رکھنا ہو گا کہ کوئی بھی سامراجی جنگ کبھی بھی محنت کش عوام کے حق میں نہیں رہی۔ جیسا کہ عظیم انقلابی شاعر برتولت بریخت نے خبردار کیا تھا: جو جنگ آنے […]
انڈیا پاکستان کی نئی جنگ: طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!
دیرینہ دشمن انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک مرتبہ پھر جنگ کا آغاز ہو چکا ہے جس میں اب تک دونوں فتوحات کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ 7 مئی کی صبح انڈین ایئر فورس نے پاکستان اور پاکستانی زیر تسلط کشمیر میں 9 مقامات پر حملے کیے۔ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ جوابی کاروائی کرتے […]
یومِ مئی 2025ء: آ نے والا ہے انقلاب یہاں!
|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| محنت کشوں کے عظیم انقلاب، انقلاب روس1917 ء کے قائد لینن نے یوم مئی کی تیاریوں کے سلسلے میں ایک پمفلٹ میں لکھا کہ: ”مزدور ساتھیو! یوم مئی قریب آ رہا ہے، وہ دن جب پوری دنیا کے مزدور اپنی طبقاتی شعور کی بیداری، اور ہر قسم کے جبر و استحصال […]
بلوچستان میں مزدور تحریک: تمام دکھوں کا ایک علاج؛ مزدور راج!
اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش طبقے کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ان کا اظہار ہم مختلف احتجاجی مظاہروں، ریلیوں، دھرنوں اور جلسوں کی شکل میں دیکھ رہے ہیں۔ بالخصوص نجکاری کے خلاف اس وقت پورے پاکستان میں محنت کش طبقہ سراپا احتجاج ہے۔ واسا، بلوچستان ڈیولپمنٹ اتھارٹی، بیوٹمز، جامعہ […]
محنت کش طبقے کا حق حکمرانی، دلائل کیا ہیں؟
حاوی دانش کے مطابق سماج پر حق حکمرانی صرف سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کو حاصل ہے چاہے وہ سیاستدان ہوں یا سول و فوجی ریاستی افسر شاہی۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ پاکستان میں سرمایہ دارانہ نظام رائج ہے جس میں دولت پیدا کرنے کے تمام ذرائع یعنی ذرائع پیداوار (فیکٹریاں، صنعتی […]
پشتون قومی جرگہ: اہداف، چیلنجز اور امکانات، ایک کمیونسٹ تجزیہ
11، 12 اور 13 اکتوبر کو خیبر پختونخواہ کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کی میزبانی میں پشتون قومی جرگے کا انعقاد ہوا۔ جرگے کے انعقاد سے کچھ دن قبل ریاست نے ظلم اور جبر کی روایت کے تحت پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) پر پابندی عائد کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ […]
انڈیا: سام سنگ کے محنت کشوں کی ہڑتال کے ساتھ اعلانِ یکجہتی!
9 ستمبر سے انڈیا میں چنئی شہر میں سام سنگ کی دیوہیکل فیکٹری کے 1 ہزار 500 محنت کش (75 فیصد ملازمین) ہڑتال پر ہیں۔ حالیہ چند سالوں میں ذاتی الیکٹرانکس کی مانگ میں دیوہیکل اضافے نے ٹیکنالوجی سیکٹر کو انڈین معیشت کا کلیدی ستون بنا دیا ہے۔ پورے ملک میں 2 کروڑ 50 لاکھ […]