بالشویک انقلاب اور آج کا عہد

|تحریر: پارس جان| انسانی تاریخ کے سب سے بڑے واقعے یعنی انقلابِ روس کو 99 برس ہو گئے۔ یہ انقلاب چونکہ روسی کیلنڈر کے مطابق اکتوبر میں رونما ہوا تھا ،اس نسبت سے اسے اکتوبر انقلاب بھی کہا جاتا ہے ۔ اس عظیم انقلاب کی قیادت بالشویک پارٹی نے کی تھی،اس لئے تاریخ اور سیاسیات […]

لینن

[تحریر: لیون ٹراٹسکی، ترجمہ:حسن جان] سوویت جمہوریہ اور کمیونسٹ انٹرنیشنل کے بانی اور روح رواں، مارکس کے شاگرد، بالشویک پارٹی کے رہنما اور روس میں اکتوبر انقلاب کے منتظم ولادیمیر لینن، 9 اپریل 1870ء کو سمبرسک کے قصبے (اب الیانوسک) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد الیانکولاوچ ایک سکول ماسٹر تھے۔ اس کی والدہ ماریہ […]

سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل

بیسویں صدی کے عظیم مارکسسٹ فلاسفر، بالشویک انقلاب کے قائد اور تمام عمر سامراجیت کے خلاف عالمگیر سوشلسٹ انقلاب کی جنگ لڑنے والے محنت کش طبقے کے انتھک سپاہی کامریڈ ولادیمیر لینن کی 90ویں برسی کے موقع پر ہم ان کی شہرہ آفاق کتاب ’’سامراج، سرمایہ داری کی آخری منزل‘‘ اپنے قارئین کے لئے شائع […]

اپریل تھیسس

[تحریر: وِلادیمیر لینن، ترجمہ: صبغت وائیں] اس مضمون میں لینن کے معروف ’’اپریل تھیسِس‘‘ کو پیش کیا گیا ہے جو کہ لینن نے مزدوروں اور سپاہیوں کے نمائندگان کی سوویتوں (پنچائتوں) کی کل روس کانفرنس کی دو میٹنگوں میں 4 اپریل 1917ء کو پڑھے تھے۔

نوجوانوں کی انجمنوں کے فریضے

روسی نوجوان کیمونسٹ لیگ کی تیسری کل روسی کانگریس 2 تا 10 اکتوبر 1920، ماسکو میں منعقد ہوئی۔ لینن نے 2 اکتوبر کی شام کو اس کانگریس کے پہلے سیشن سے خطاب کیا۔ کانگریس میں 600 سے زائد ڈیلیگیٹس نے شرکت کی۔ لینن کی تقریر کا مکمل متن نیچے دیا گیا ہے۔ (کانگریس میں بہت […]