خیبر پختونخواہ: دہشت گردی، ریاستی جبر اور سیاسی قیادت کا بحران
خیبر پختونخواہ میں جاری دہشت گردی کوئی نئی بات نہیں، بلکہ یہ سلسلہ کم و بیش گزشتہ دو سے ڈھائی دہائیوں سے مسلسل موجود ہے۔ نام نہاد ”وار آن ٹیرر“ کے دوران خیبر پختونخواہ سمیت پورے ملک میں دہشت گردی نے عوام کو ایک اذیت ناک صورتحال سے دوچار کیا۔ دسمبر 2014ء میں آرمی پبلک […]
خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟
اگست 2021ء سے مئی 2025ء تک خیبر پختونخوا میں مبینہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے نتیجے میں مجموعی طور پر تقریباً 2466 افراد ہلاک ہوئے، جن میں شہری، سکیورٹی اہلکار اور دہشت گرد شامل ہیں۔ سال 2021ء میں 300، 2022ء میں 527، 2023ء میں 929، 2024ء میں 685 سے زائد حملے ریکارڈ ہوئے ہیں۔ […]
مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!
خیبرپختونخوا کاٹلنگ ضلع مردان میں چند روز قبل ایک گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اس ڈرون حملے میں مبینہ طور پر بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد کی جاں بحق ہوئے۔ جان بحق افراد کے لواحقین اور علاقے کے عوام نے احتجاجاً سوات موٹر وے بند کر کے احتجاج […]
ژوب/قلعہ سیف اللہ: دہشتگردی کے ناسور کا مقابلہ عوامی دفاعی کمیٹیوں کے ذریعے کیا جاسکتا ہے!
(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، بلوچستان) کچھ روز قبل بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے گوال اسماعیل زئی سے دو افراد جن میں ایک ڈاکٹر شامل تھا، کو چار مسلح افراد نے اغوا کیا۔ اس کی خبر سوشل میڈیا کے ذریعے پورے علاقے میں آگ کی طرح پھیل گئی۔ اس کے بعد اس اغوا […]
خیبر پختونخوا: سابقہ فاٹا میں دہشتگردی اور فوجی آپریشنز کی وجہ سے لوگ نقل مکانی کرنے پر مجبور
2008ء میں بھی خیبر پختونخوا اور سابقہ فاٹا میں دہشتگردی کی وجہ سے لوگوں کو گھروں سے نکال کر آئی ڈی پیز (Internally displaced person) بننے پر مجبور کیا گیا۔ اس کے بعد ریاست کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف ضرب عضب سمیت کئی فوجی آپریشن کئے گئے لیکن دہشتگردی اور دہشت گردوں کا خاتمہ […]
آپریشن عزم استحکام: ڈرامہ یا حقیقت؟
مستونگ دھماکہ اور دہشت گردی کی نئی لہر۔۔۔منظم عوامی جدوجہد ہی واحد حل ہے!
29 ستمبر کو کوئٹہ شہر سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر واقعہ مستنگ میں ایک مذہبی جلوس کو ریاستی اداروں کے مطابق نامعلوم افراد نے خودکش حملے کا نشانہ بنایا۔ اس کے نتیجے میں اب تک کہ اطلاعات کے مطابق 60 کے قریب افراد ہلاک اور 140 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ واضح رہے یہ […]
دہشت گردی کی نئی لہر: ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟
|تحریر: زلمی پاسون| عید الاضحی کے چوتھے دن خیبر پختونخواہ کے ساتھ بلوچستان کے سرحدی ضلع شیرانی کے علاقے ”دانہ سر“ میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی چیک پوسٹ کے ساتھ متصل لیویز چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں تین لیویز اہلکار کی ہلاکتوں کا واقعہ رونما ہوا۔ جس کے بعدعلاقے کے مکینوں نے […]
پاڑا چنار: نامعلوم افراد نے سات اساتذہ کو قتل کر ڈالا، کس کے ہاتھ پر اپنا لہو تلاش کریں؟
سوات: دہشتگردی کی نئی لہر کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، سوات| 5مئی 2023ء کو سوات ولسی پاسون کے جانب سے کانجو سوات میں ایک بہت بڑا احتجاج کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی اور ریاستی دہشتگردی کو مسترد کیا۔ پچھلے کچھ عرصے سے پختونخوا میں ریاستی پشت پناہی میں ایک بار پھر دہشت گردوں کو […]