سندھ: سرکاری ملازمین نے مزدور دشمن اقدامات کیخلاف پورے صوبے میں کام چھوڑ ہڑتال کر دی!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، حیدرآباد| آئی ایم ایف اور دیگر سامراجی اداروں کے گماشتہ حکمرانوں کی جانب سے محنت کش عوام پر معاشی حملوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ اسی تسلسل میں، دیگر تمام صوبوں کی طرح سندھ میں بھی پیپلز پارٹی، جو خود کو نام نہاد جمہوریت کی علمبردار کہلواتی ہے، نے مزدور دشمن […]
’’آزاد‘‘ کشمیر: 5 فروری کو بجلی بلوں کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کا کشمیر بھر میں پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان
گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کا 26 اور 27 جنوری کو مکمل شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
بنگلہ دیش: گارمنٹس انڈسٹری کے لاکھوں محنت کشوں کی ملک گیر ہڑتال اور بہیمانہ ریاستی جبر
پورے ”آزاد“ کشمیر میں بجلی بلوں کے خلاف پہیہ جام و شٹر ڈاؤن ہڑتال۔۔۔عوامی بغاوت زندہ باد!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| 5 اکتوبر کو جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کشمیر کی کال پر ایک روزہ کامیاب پہیہ جام وشٹر ڈاؤن ہڑتال نے حکمرانوں کے ایوانوں کو لرزہ کر رکھ دیا ہے۔ یہ دن کشمیری محنت کش عوام کی بنیادی مسائل کے حل کی جدوجہد کے حوالے سے تاریخی حیثیت حاصل کر چکا […]
’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی بغاوت۔۔۔آگے کیسے لڑا جائے؟
|تحریر: یاسر ارشاد| نام نہاد آزاد کشمیر اس وقت ایک غیر معمولی عوامی بغاوت کی لپیٹ میں ہے۔ چار ماہ سے جاری یہ تحریک پورے کشمیر تک پھیل چکی ہے۔ اگست کے مہینے میں پونچھ اور میر پور ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی بلوں کا بائیکاٹ کیا گیا اور ستمبر میں مظفرآباد ڈویژن بھی […]
’’آزاد‘‘ کشمیر: بجلی بلوں کے خلاف عوامی تحریک پر ریاستی جبر، گرفتاریوں کے خلاف لاکھوں لوگ سڑکوں پر
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کشمیر| کشمیر کے محنت کش عوام نے مہنگے بجلی کے بل ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے اور پچھلے دو ماہ سے بل ادا نہیں کر رہے۔کشمیر بھر میں مفت بجلی اور آٹے سمیت تمام اشیا خورد و نوش پر سبسڈی کے حصول کی جاری تحریک پر ریاستی جبر نے […]