ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان(حصہ دوم)
تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والے عالمی معاشی بحران نے دنیا کی تمام چھوٹی بڑی معیشتوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ دنیا کی تمام ترقی یافتہ سرمایہ دارانہ معیشتیں مسلسل سست روی کا شکار ہیں اور کئی تو کساد بازاری کے دہانے پر کھڑی ہیں۔ چینی معیشت کی شرح نمو […]
14اگست: آزادی نہیں درماندگی کا جشن!
تحریر: |راشد خالد| 69سال پہلے برصغیر کی خونی تقسیم کے نتیجے میں دو ’’آزاد‘‘ ملک معرض وجود میں آئے؛ ہندوستان اور پاکستان۔ اور ان پچھلے تمام تر سالوں میں ان دونوں ممالک کے حکمران طبقات اپنی عوام کو یہ باور کروانے میں مشغول ہیں کہ ہم ایک آزاد اور خودمختار ملک ہیں۔ بالخصوص ہر سال […]
مسئلہ کشمیر کا مسئلہ!
[تحریر: یاسر ارشاد] انسانی تاریخ میں بعض سماجی اور سیاسی مسائل مخصوص تاریخی وجوہات کی بنا پر ایسے الجھاؤ اور پیچیدگی کا شکار ہو جاتے ہیں کہ ایک لمبے عرصے تک حل طلب رہنے کے بعد سماجی معمول کا حصہ بن کر ایک ضرب المثل یاذومعنی علامات بن جاتے ہیں۔ مسئلہ کشمیر بھی نصف صدی […]
بھارت: بڑی جمہوریت کا بڑا ناٹک
[تحریر: آدم پال] بھارت کی پندرہویں لوک سبھا کی مدت 31 مئی 2014ء میں مکمل ہورہی ہے جس کے بعد عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ 13 ستمبر کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ ہوئی […]