اناسی برس بعد: برصغیر کے افق پر انقلاب کا سرخ سویرا

|تحریر: ارسلان دانی گوپانگ| نام نہاد آزادی کے 79 سال بعد آج ایک بار پھر برصغیر میں ”انقلاب زندہ باد“ کے نعرے گونج رہے ہیں۔ ان نعروں میں ہر عمر کے لوگ شامل ہیں، بالکل اسی طرح جیسے 20ویں صدی میں برطانوی راج اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہونے والی جدوجہد میں سماج کے […]
انڈیا کے انقلابی کمیونسٹوں کا جنگ پہ مؤقف
جنوبی ایشیا میں ایک بار پھر جنگ کا طبل بج رہا ہے۔ خونخوار جنگی جنون کے اس ماحول میں ہمیں یہ سچ یاد رکھنا ہو گا کہ کوئی بھی سامراجی جنگ کبھی بھی محنت کش عوام کے حق میں نہیں رہی۔ جیسا کہ عظیم انقلابی شاعر برتولت بریخت نے خبردار کیا تھا: جو جنگ آنے […]
انڈیا پاکستان کی نئی جنگ: طبقاتی جنگ ہی تمام جنگوں کا خاتمہ کرے گی!
دیرینہ دشمن انڈیا اور پاکستان کے درمیان ایک مرتبہ پھر جنگ کا آغاز ہو چکا ہے جس میں اب تک دونوں فتوحات کا دعویٰ کر رہے ہیں۔ 7 مئی کی صبح انڈین ایئر فورس نے پاکستان اور پاکستانی زیر تسلط کشمیر میں 9 مقامات پر حملے کیے۔ پاکستان کا دعویٰ ہے کہ جوابی کاروائی کرتے […]
ہندوستان: عام انتخابات اور مودی کی مزدور دشمن پالیسیاں
|تحریر: لوئی تھامس، ترجمہ: ولید خان| اس وقت ہندوستان میں عام انتخابات جاری ہیں جن کے حتمی نتائج کا اعلان 23 مئی کو کیا جائے گا۔ پورے ہندوستان میں 90 کروڑ افراد اگلے پانچ سالوں کے لئے قومی اسمبلی (لوک سبھا)کا انتخاب کریں گے۔ المیہ یہ ہے کہ اس وقت مودی تیزی سے عوامی حمایت […]
بھگت سنگھ کی جدوجہد آج بھی زندہ ہے!
آج نوجوان نسل کو دوبارہ بھگت سنگھ، جو محض 23سال کی عمر میں پھانسی کے پھندے پر جھول گیاتھا، کی جدوجہد اور خاص طورپر نظریات سے سیکھنا ہوگا اور جلد بازی، ہیروازم اور موقع پرستی سے بچتے ہوئے مارکسزم کے درست نظریات اور لائحہ عمل کو اپنانا ہوگا
اداریہ ورکرنامہ: 70سال بعد‘ بٹوارے کے رِستے زخم
ہندوستان کے خوانی بٹوارے کے 70سال بعد بھی گدھ نیم مردہ لاشوں کو نوچتے چلے جا رہے ہیں۔ایسا لگتا ہے کہ برطانوی سامراج کی مسلط کردہ تقسیم کے بعد برپا ہونے والے خونی مناظر آج بھی اسی طرح جاری و ساری ہیں۔ اس وقت ہاتھوں میں برچھیاں اور خنجر لیے جنونی وحشیوں کے جتھے مذہب […]
ہندوستان کا سیاسی بحران
گزشتہ چند ماہ میں ہندوستان سے آنے والی خبروں سے یہ غلط تاثر دینے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ہندو بنیاد پرستی تیزی سے پھیل رہی ہے اور پورے ملک پر بنیاد پرستوں کا غلبہ ہو چکا ہے جس کے نتیجے میں انقلابی قوتیں اور محنت کش طبقہ پسپائی کا شکار ہے
کشمیر: ایک نہ تھمنے والی تحریک
قربانی اور لگن کے جذبات سے سرشار حالیہ لہرسماج کی ہر ایک پرت کو متاثر کر رہی ہے اور اپنی طرف متوجہ کر رہی ہے۔ اساتذہ، وکلا اور حتیٰ کے تاجر بھی ہڑتالوں کی طرف ہمدردانہ رویہ رکھتے ہیں۔ ریاست کے باہر ہندوستان کے مختلف تعلیمی اداروں میں آزادی پسند نوجوانوں کی حمایت میں آواز بلند ہوئی ہے۔
شہید بھگت سنگھ؛ اور نکلیں گے عشاق کے قافلے!
’’آج ہم نوجوانو ں کو پستول اور بم اٹھانے کا نہیں کہتے، آج طلبہ کا سامنا اس سے کہیں بڑے مقصدسے ہے۔ ۔ ۔ نوجوانوں کو انقلاب کے اس پیغام کو ملک کے دور دراز کونوں تک لے کر جانا ہوگا۔ ‘‘
عہدِ نو میں قومی سوال
قوم پرستی کے ارتقا اور اہمیت و افادیت کوتاریخی واقعات کی کسوٹی پر پرکھتے ہوئے ہی جدید عہد میں قومی سوال کے کردار کا تجزیہ اور تناظر کو تشکیل دیا جا سکتا ہے