انڈیا: سام سنگ کے محنت کشوں کی ہڑتال کے ساتھ اعلانِ یکجہتی!

9 ستمبر سے انڈیا میں چنئی شہر میں سام سنگ کی دیوہیکل فیکٹری کے 1 ہزار 500 محنت کش (75 فیصد ملازمین) ہڑتال پر ہیں۔ حالیہ چند سالوں میں ذاتی الیکٹرانکس کی مانگ میں دیوہیکل اضافے نے ٹیکنالوجی سیکٹر کو انڈین معیشت کا کلیدی ستون بنا دیا ہے۔ پورے ملک میں 2 کروڑ 50 لاکھ […]

انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کا اعلامیہ: اسرائیلی مظالم کے خلاف جدوجہد کرو! سامراجیت کے خلاف جدوجہد کرو!

اس وقت پورے مشرق وسطیٰ پر جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں جہاں اسرائیل مغربی سامراجی قوتوں کی مکمل حمایت کے ساتھ خطے کو مسلسل کُل علاقائی جنگ میں دھکیل رہا ہے اور ایک مرتبہ پھر انسانیت کے سامنے سوال شدت سے موجود ہے؛ سوشلزم یا بربریت۔ لبنان کے خلاف دو ہفتوں کی جارحیت کے […]

لبنان پر اسرائیلی فوج کشی، جنگ مردہ باد! سامراج مردہ باد!

یکم اکتوبر کی صبح اسرائیلی فوج نے لبنانی سرحد عبور کرتے ہوئے ملک پر فوج کشی کا آغاز کر دیا۔ یہ نیا مرحلہ دو ہفتوں کی شدید بمباری کے بعد شروع ہوا ہے۔ یہ ایک شدید رجعتی جنگ ہے جس کی پشت پناہی امریکی اور مغربی سامراجی کر رہے ہیں۔ یہ جنگ پورے مشرق وسطیٰ […]

شام: سقوطِ حلب اور جنگ کے سائے

ہزاروں انسانوں کی موت، لاکھوں افراد کی جسمانی معذوری اور بے گھر ی کی صورت میں اس جنگ کی قیمت ادا کی گئی ہے۔ حلب کا سقوط دراصل شام میں ہونے والی خونریزی کے انسانی المیے کا انجام ہے۔ یہ ایک قدیم شہر تھا جس کے مکین جدید تھے۔ جو بہت اعلیٰ انسانی اقدار کا نمونہ تھا جسے آگ اور خون کی دلدل میں اتار دیا گیا۔ جس کا خمیازہ آنے والی کئی نسلیں بھگتیں گی۔