انڈیا: پانی پت کی آئل ریفائنری میں چالیس ہزار مزدوروں کی ہڑتال

23فروری کو ہریانہ میں پانی پت ریفائنری کے توسیعی منصوبے پر انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (آئی او سی ایل) کے تقریباً چالیس ہزار مزدور ہڑتال پر چلے گئے، جو دیکھتے ہی دیکھتے پورے احاطے میں پھیل گئی۔ حکومت نے جلد بازی میں میڈیا سے ان احتجاجوں کو مٹانے کی کوشش کی۔ حیرت کی بات نہیں […]

ایران پر مسلط کردہ امریکہ اور اسرائیل کی سامراجی جنگ پر کمیونسٹ مؤقف!

28فروری بروز ہفتہ کی صبح تہران امریکی اور اسرائیلی میزائلوں کی شدید بمباری کے دھماکوں سے لرز اٹھا۔ تہران، قم اور دیگر ایرانی شہروں سے بھی دھوئیں کے بادل اٹھ کر جنگ کے آغاز کا اعلان کر رہے تھے۔ ایک لمحہ میں مسلسل بے بنیاد مذاکرات کا ڈھونگ حقیقت نے تار تار کر دیا۔ عوام […]

گلگت بلتستان: عوامی احتجاج کو دبانے کے لیے 14 افراد قتل، ریاستی جبر سے نجات کیسے ممکن ہے؟

گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں اسرائیلی و امریکی سامراج کی ایران کے خلاف ننگی جارحیت اور ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو بمباری کے ذریعے قتل کرنے کے خلاف عوام اور بالخصوص شیعہ آبادی کی طرف سے شدید احتجاج ایک فطری رد عمل تھا مگر پاکستان کے سامراجی سہولت […]

سندھ: خواتین پر تشدد، ریپ اور قتل کے متعدد واقعات کی پُر زور مذمت!

ریاستِ پاکستان خواتین کے لیے ایک قبرستان میں تبدیل ہو چکی ہے۔ ہر روز ریپ، قتل، کاروکاری، ہراسانی، گھریلو تشدد اور جبری مذہبی تبدیلی کے واقعات سوشل میڈیا پر نشر ہونا معمول بن چکا ہے۔ یہ صورتِ حال بلاشبہ انسانی سماج میں جنگل کے قانون کی حکمرانی کا واضح عکس ہے۔ رواں سال سندھ میں […]

وینزویلا: امریکی جارحیت کے بعد کی صورتحال

3جنوری کے حملے اور نیکولس مادورو اور سیلیا فلورس کے اغوا کے بعد وینزویلا میں واقعات انتہائی تیزی سے رونما ہو رہے ہیں۔ امریکہ نے کھلے الفاظ میں یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اس ملک کا نظم و نسق خود سنبھالے گا۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ تیل کے 3 کروڑ سے 5 […]

ایران: امریکی جارحیت کے منصوبوں کو شکست کیسے دی جائے؟

مغربی سامراج دنیا کی سب سے زیادہ رجعتی قوت ہے۔ اس نے مشرقِ وسطیٰ کے وسیع علاقوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے اور اب ایران کے ساتھ بھی یہی سلوک کرنے کی دھمکی دے رہا ہے۔ ایران میں احتجاج شروع ہوئے سولہ دن سے زائد ہو چکے ہیں۔ تاہم جمعرات کی شام سے […]

وینزویلا پر امریکی حملہ اور ٹرمپ کی کھلی بدمعاشی

امریکی فوج کی جانب سے وینزویلا میں کی گئی مجرمانہ مداخلت اور ایک برسرِ اقتدار غیر ملکی سربراہِ ریاست کو اغوا کرنا، ٹرمپ کی نئی ”قومی سلامتی حکمتِ عملی“ کا پہلا عملی نتیجہ ہے۔ واشنگٹن مغربی نصف کرہ ارض پر اپنی بالادستی قائم کرنا چاہتا ہے، جسے وہ اپنا ذاتی حلقہ اثر اور اپنے گھر […]

اداریہ: سامراجی جنگوں کا خاتمہ طبقاتی جنگ کے ذریعے ہی ممکن ہے!

پوری دنیا میں جنگوں اور خانہ جنگیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جس میں لاکھوں افراد لقمہ اجل بنتے جا رہے ہیں۔ اس قتل عام کی بنیاد سرمایہ دارانہ نظام پر ہے جو پوری دنیا میں زوال پذیر ہے اور تاریخی طور پر متروک ہو چکا ہے۔ یہ نظام سماج کو آگے لے جانے […]

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ملک گیر ممبر شپ کیمپین کا آغاز! سرمایہ دارانہ نظام کے خاتمے اور کمیونسٹ انقلاب کی جدوجہد کا حصہ بنیں!

اس وقت عالمی سطح پر جنریشن زی انقلابی بغاوتوں کے ذریعے ہفتوں اور چند دنوں کے اندر حکومتوں کو گرا رہی ہے۔ اس کے لیے وہ کسی الیکشن یا نام نہاد ”قانونی“ طریقوں کا استعمال نہیں کر رہے کیونکہ انہیں پتہ ہے یہ سب فراڈ ہے۔ درحقیقت پوری دنیا میں سرمایہ دارانہ نظام کو انحطاط […]

اٹلی: سب کچھ بند کرو! تحریک کو پھیلاؤ! محنت کش طبقے کی طاقت کو منظم کرو!

3اکتوبر کی عام ہڑتال فلسطین تحریک اور مجموعی طور پر طبقاتی جدوجہد کے لیے ایک تاریخی پیش رفت تھی۔ انسانوں کا سیلاب پورے اٹلی کی سڑکوں پر امڈ آیا، روم میں 3 لاکھ، میلان، نیپلز اور بولوگنا میں ڈیڑھ لاکھ، فلورنس میں 1 لاکھ۔ اس مضمون کے لیے احتجاجوں کی یہ فہرست بہت طویل ہے۔ […]