کراچی: ’’خواتین اور انقلاب‘‘ محنت کش خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| 10 مارچ، ہفتہ کے دن پروگریسو یوتھ الائنس اور ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے ’’خواتین اور انقلاب ‘‘ کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں 40سے زائد مرد و خواتین نے شرکت کی جن میں سے نصف تعداد خواتین کی تھی جو کہ خوش آئند […]

فیصل آباد: پیپسی کولا کے محنت کشوں کا اجلاس

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ|  18 فروری بروز اتوار ریڈ ورکرز فرنٹ کی جانب سے پیپسی کولا فیصل آباد کے محنت کشوں کو 29 جنوری کی ہڑتال کی شاندار کامیابی پر خراج تحسین پیش کرنے اور آئندہ کا لائحہ عمل وضع کرنے کی غرض سے ’پیپسی کے محنت کشوں کی شاندار جدوجہد اور آگے کا لائحہ […]

بہاولپور: تیس کروڑ واجبات کی ادائیگی کیلئے گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں کا احتجاجی سلسلہ جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکروں نے گزشتہ ماہ کے احتجاجی دھرنے میں 8 فروری کو اگلے احتجاج کا اعلان کیا تھا جس کیلئے آج ورکرزصبح گلستان ملز پہنچے تو دیکھ کر حیران رہ گئے کہ درجن بھرپو لیس کی گاڑیا ں جس میں ایک کثیر تعداد پولیس اہلکاروں کے ساتھ […]

کراچی: تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کابرطرفیوں کیخلاف کراچی پریس کلب پر احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| تھل انجینئرنگ، سفاک انتظامیہ کا ایک اور ظالمانہ اقدام، مزید 21 محنت کش روزگار سے محروم کر دیے گئے، محنت کشوں کا پھر بھی ہار ماننے سے انکار، ظلم کے خلاف فتح تک جنگ جاری رکھنے کا عزم، غیر قانونی اور بلاجواز روزگار سے برطرفی کے خلاف تھل کے محنت کشوں کا […]

مظفر آباد: اکلاس کے محنت کشوں کا نجکاری کیخلاف احتجاجی دھرنا

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ|  محکمہ اکلاس(Azad Kashmir Lodging and Sawmills Corporation-AKLASC) مظفرآباد کے ملازمین گزشتہ دو ہفتوں سے اکلاس کے ہیڈ آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن تاحال حکومت آزاد کشمیر نے ان کے مطالبات تسلیم نہیں کئے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ کے نمائندگان نے ان احتجاجی محنت کشوں کے دھرنے میں شمولیت […]

فیصل آباد: حفاظتی انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے پاورلومز کا محنت کش جاں بحق

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ فیصل آباد | سرمایہ دارانہ نظام نے اپنے منافعوں کی ہوس میں فیصل آباد میں پاور لومز میں کام کرنے والا ایک اور مزدور نگل لیا۔ ناصرویونگ فیکٹری، جو مین عیدگاہ روڈنوابانوالہ میں واقع ہے، میں 50سالہ عبدالغنی کی موت فیکٹری میں ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے کرنٹ لگنے کے […]

فیصل آباد: پیپسی کولا کے جرأت مند مزدوروں کی کامیاب ہڑتال

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| پیپسی کولا فیکٹری فیصل آباد کے محنت کش گذشتہ روز 29 جنوری کو اس وقت ہڑتال پر چلے گئے جب ان کے 3 ساتھی محنت کشوں کو انتظامیہ کی جانب سے بغیر کوئی وجہ بتائے، بغیر کسی پیشگی نوٹس کے نوکری سے برخاست کردیا۔ اصل میں یہ تینوں محنت […]