انقلابی کمیونسٹ پارٹی میں شخصیت پرستی کیوں نہیں ہوتی؟
امیر اور غریب پر مبنی نظام کو قائم رکھنے کے لیے حکمران تمام مسائل کی وجہ چند کرپٹ لوگوں کو بنا کر پیش کرتے ہیں۔ اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ پورے نظام پر کوئی سوال نہ اٹھائے۔ اسی طرح محنت کش عوام میں یہ سوچ پھیلائی جاتی ہے کہ ان کی تقدیر کوئی […]
خواتین کے لیے سرمایہ داری جہنم بن چکی ہے! حقیقی آزادی سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی ممکن ہے!
پوری دنیا میں کوئی دن ایسا نہیں جب ترقی یافتہ ممالک سے لے کر نام نہاد ترقی پذیر اور تیسری دنیا کے ممالک تک خواتین کے ریپ یا جنسی ہراسانی کی روح جھلسا دینے والی بیسیوں خبریں ذرائع ابلاغ میں نہیں آتیں۔ کوئی ایسا شعبہ زندگی نہیں جہاں خواتین کو روزانہ کی بنیاد پر ہراسانی […]
جنریشن Zیا جنریشن انقلاب؟
ہمیشہ سرمایہ دار حکمران طبقے کی طرف سے یہ پروپیگنڈا کیا جاتاہے کہ پیسہ کچھ بھی کروا سکتا ہے؛ پیسوں والے ارب پتی و کھرب پتی اور ان کے مفادات کی حفاظت کرنے والے ریاستی ادارے سب سے زیادہ طاقتور ہیں۔ اس سے یہ نتیجہ نکالا جاتا ہے کہ سماج کا ہر عمل ان کی […]
’کیا آپ کمیونسٹ ہیں؟‘، دو دن کے اندر سینکڑوں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی جوائن کرنے کی درخواست دے دی!
اس طرح سٹیکرز اور سوشل میڈیا پر ویڈیو اور ان سٹیکرز کی تصاویر دیکھ کر دون دن کے اندر ہی سینکڑوں لوگوں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی جوائن کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کیا۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ طلبہ اور محنت کشوں میں انقلابی تبدیلی کی کتنی شدید خواہش موجود ہے۔ مگر […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر
برانچ کی ہر میٹنگ میں سیاسی اور نظریاتی نکات پر منظم بحث ہوتی ہے۔ اس حوالے سے عالمی و ملکی سطح پر ہونے والے اہم واقعات کو کمیونسٹ نظریات کے تحت زیر بحث لایا جاتا ہے اور ان پر تفصیلی رائے بنائی جاتی ہے۔ اس میں کسی بھی ملک میں ابھرنے والی عوامی تحریک، مزدوروں […]