گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے گرفتار راہنماؤں پر جبر و تشدد، دنیا بھر میں احتجاجی تحریک جاری
ریاستی جبر کے باوجود پورے گلگت بلتستان سمیت پاکستان کے کئی شہروں میں عوامی ایکشن کمیٹی اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے ممبران کی رہائی کے لیے احتجاجات کیے جا چکے ہیں۔ جمعہ اور ہفتے کے روز گلگت بلتستان کے کئی اضلاع میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جس میں محنت کشوں کی بھی ایک کثیر تعداد […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی: تاریخ اور تناظر
پاکستان میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام ایک تاریخی سنگ میل ہے۔ عالمی سطح پر سرمایہ داری کے زوال اور دنیا بھر میں اس نظام کے خلاف ابھرتی عوامی بغاوتوں کے عہد میں اس پارٹی کا قیام پاکستان اور پورے خطے کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ مزدور تحریک کو نظریاتی بنیادیں فراہم کرنے اور […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور (سندھی زبان میں)

انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور اب سندھی زبان میں بھی دستیاب ہے۔
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی ممبرشپ لینے میں کافی دیر کی تھی، میں کمیونزم کے نظریات کے بارے میں کافی پہلے سے جانتی تھی۔ کیونکہ میرا تعلق ایک سیاسی خاندان سے ہے اور میرے خاندان کے کافی ممبر لال سلام تنظیم کے ممبر تھے۔ میرے خاندان کے افراد کے انقلابی پارٹی میں ہونے کی […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی بنیاد رکھ دی گئی! فتح کی سمت متحد بڑھے چلو!
انقلابی کمیونسٹ پارٹی قائم کر دی گئی ہے۔ یہ پارٹی پاکستانی فرسودہ نظام اور سامراج کے خلاف عوام کی ایک راہنما قوت بننے کی راہ میں آنے والی تمام رکاوٹوں کو پاش پاش کر دے گی۔ پاکستان کے ہر حصے سے کامریڈز لاہور پہنچے۔ گوادر اور گلگت سے لے کر راولاکوٹ اور کوئٹہ جیسے طویل […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تاسیسی کانگریس کی تصویری جھلکیاں
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا منشور و دستور
یہ اہم دستاویز پارٹی کی تاسیسی دستاویز کے طور پر تاسیسی اجلاس میں پیش کی جا رہی ہے۔ اس دستاویز پر ملک بھر میں موجود پارٹی کے ممبران بحث و مباحثے کے بعد ووٹنگ کریں گے اور پارٹی کی بنیادی دستاویز کے طور پر اس کا فیصلہ کریں گے۔ اس دستاویز میں جہاں عالمی و […]
محنت کش طبقے کا حق حکمرانی، دلائل کیا ہیں؟
حاوی دانش کے مطابق سماج پر حق حکمرانی صرف سرمایہ دار طبقے اور اس کے نمائندوں کو حاصل ہے چاہے وہ سیاستدان ہوں یا سول و فوجی ریاستی افسر شاہی۔ ایسا اس لیے ہے کیونکہ پاکستان میں سرمایہ دارانہ نظام رائج ہے جس میں دولت پیدا کرنے کے تمام ذرائع یعنی ذرائع پیداوار (فیکٹریاں، صنعتی […]
اداریہ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا قیام! ایک تاریخی قدم
اس ملک کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کی شکل میں عبور ہونے جا رہا ہے۔ آنے والے عرصے میں ابھرنے والی انقلابی تحریکوں اور عوامی بغاوتوں کے حوالے سے یہ ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہاں کوئی بھی ایسی سیاسی قوت موجود نہیں جو موجودہ حالات کا […]
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا ممبر بننے کا میرا سفر کافی لمبا تو نہیں کیونکہ میں نے ایک ایسی عمر میں انقلابی پارٹی جوائن کرنے فیصلہ کیا جس عمر میں اکثر لڑکے کھیل کود اور کیرئیر بنانے میں مشغول رہتے ہیں۔ ویسے میرا اپنا تعلق کسی سیاسی خاندان سے تو نہیں لیکن میرا تعلق اس نسل […]