گلگت بلتستان: محنت کشوں کے عالمی دن یومِ مئی کے جلسے میں منظور کی جانے والی قراردادیں

گلگت بلتستان میں محنت کشوں کا عالمی دن ہم ایسے وقت میں منایا گیا جب گلگت بلتستان سمیت ملک بھر کے محنت کش بدترین معاشی بدحالی اور غربت کا شکار ہیں۔ تیزی سے بڑھتی ہوئی کمر توڑ مہنگائی نے محنت کشوں کا جینا ہی دوبھر کر دیا ہے۔ گلگت بلتستان میں محنت کشوں کے لیے […]

گلگت بلتستان: بدترین ریاستی جبر،احسان علی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے دیگر قائدین کی گرفتاری، عوام کی ترجمانی جرم قرار

گلگت بلتستان کی عوامی ایکشن کمیٹی کے چیئرمین اور انقلابی کمیونسٹ پارٹی پاکستان (RCP) کے مرکزی رہنما کامریڈ احسان علی کو 10 مارچ کی رات گلگت میں ان کے گھر پر پولیس نے دھاوا بول کر گرفتار کر لیا۔ اس کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی کے کئی راہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے […]

بلوچستان: ریاستی اداروں کی جانب سے خواتین کی جبری گمشدگیاں، ملک بھر کے محنت کشوں سے یکجہتی کی اپیل!

بلوچستان میں جاری ریاستی جبر اپنے عروج کو پہنچ گیا ہے، جہاں جبری گمشدگی، مسخ شدہ لاشیں، فیک انکاؤنٹرز، ماورائے عدالت قتل عام اور دیگر ریاستی جرائم کی ایک نہ ختم ہونے والی کہانی موجود ہے اور روزانہ کی بنیاد پر شدت اختیار کر رہی ہے۔ سال 2025ء میں ریاستی اداروں کی بوکھلاہٹ اور ریاستی […]

8مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا آن لائن اجلاس

7جنوری، بدھ کے روز انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے نیشنل ویمن بیورو کا آن لائن ایک ملک گیر ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں حالیہ عرصے میں بلوچستان میں بالعموم اور بلوچ خواتین پر بالخصوص بڑھتے ہوئے مسلسل ریاستی جبر اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا جائزہ لیا گیا۔ مزید برآں اجلاس میں رواں […]

30 جولائی انٹرنیشنل ڈے آف ایکشن: گلگت بلتستان کے سیاسی راہنماؤں کو رہا کرو!

اس واقعہ کے بعد عوامی یکجہتی کا ایک ولولہ انگیز مظاہرہ دیکھنے کو ملا جب نگری کی گرفتاری کے خلاف زبردست خود رو احتجاج شروع ہو گیا، جو 30 گھنٹے سے زیادہ جاری رہا۔ اس دوران نگر کی مرکزی شاہراہ بند رہی اور انتظامیہ کو مجبوراً سرفراز نگری کو رہا کرنا پڑا۔ بعد ازاں، اسلم […]

گلگت بلتستان میں سیاسی قیدیوں کے لیے بین الاقوامی یکجہتی مہم جاری

اس مہم کو اب مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے! جب تک ہمارے تمام بے گناہ قید کیے گئے کامریڈز بحفاظت رہا نہیں ہو جاتے، ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ لیکن اس مہم کی کامیابی کے لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ یکجہتی اور دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا، ہم اپنے قارئین سے گزارش […]

گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں کے لیے برطانیہ کی سب سے بڑی مزدور یونین نے قرارداد منظور کر لی، فوری رہائی کا مطالبہ!

برطانیہ کے مزدوروں کی سب سے بڑی یونین ”یونائٹ (Unite)“ کی پالیسی کانفرنس گزشتہ ہفتے برطانیہ کے شہر برائیٹن میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں ملک بھر سے 900 سے زائد مندوبین نے شرکت کی جو پورے برطانیہ میں یونین کے بیس لاکھ سے زائد مزدوروں کی نمائندگی کر رہے تھے۔ اس کانفرنس میں یونین […]

گلگت بلتستان: عوامی ایکشن کمیٹی کے راہنماؤں کی ضمانت خارج، اسیران کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی!

آج گلگت میں ایک مرتبہ پھر انسداد دہشت گردی عدالت نے احسان علی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے دیگر قائدین کی ضمانت مسترد کر دی ہے۔ دانستہ طور پر پچھلے ڈیڑھ مہینے سے عدالتی کاروائی کو مسلسل طول دیا جا رہا ہے۔ وکیل، جج اور کٹھ پتلی عدالت کو کنٹرول کرنے والی ریاستی قوتیں، حکومتی […]

گلگت بلتستان: پاک چین سرحد پر کام کرنے والے تاجران کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

قائدین نے میڈیا کو بتایا کہ کسٹم حکام کی غنڈہ گردی سے اس پیشے سے وابستہ تمام افراد بری طرح متاثر ہو رہے ہیں اور اب ان کا روزگار داؤ پر لگ چکا ہے۔ اس لیے وہ یہ قدم اٹھانے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے فوج کے ادارے این ایل سی (NLC) کی لوٹ مار […]

گلگت بلتستان کے عوام کے نام انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا پیغام

لینڈ ریفارم بل کے خلاف اوراسیران کی رہائی کے لیےعام ہڑتال کی جانب بڑھو! بجھا سکو تو دیا بجھا دو‘ دبا سکو تو صدا دبا دو دیا بجھے گا تو سحر ہو گی‘ صدا دبے گی تو حشر ہو گا انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے منتخب چئیرمین احسان […]