کوئٹہ: بلوچستان کی مختلف لیبر یونینز اور ایسوسی ایشنز کا مشترکہ اجلاس
ریڈ ورکرز فرنٹ بلوچستان بھر کی مزدور تنظیموں کے ایک پیج پر آنے کو خوش آئند قرار دیتا ہے اور ہم سمجھتے ہیں کہ سامراجی عالمی مالیاتی ادارے کی منظورِ نظر تبدیلی سرکار کی جانب سے ملک بھر کے محنت کش طبقے پر ہونے والے معاشی حملوں کا جواب بلوچستان سے لیکر ملک بھر کے محنت کش طبقے کے طبقاتی بنیادوں پر اتحاد اور اتفاق کے ذریعے ہی ممکن ہے
کوئٹہ: نیشنل بینک آف پاکستان جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام نیشنل بینک کی مجوزہ نجکاری کیخلاف احتجاجی مظاہرہ!
کوئٹہ: ریلوے گرینڈ مزدور محاذ کے زیرِاہتمام احتجاجی ریلی اور جلسہ
ریلوے میں اس وقت 76ہزار کے قریب محنت کش اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں جبکہ اب بھی 28 ہزار کے قریب خالی آسامیاں موجود ہیں جن کو پر نہ کرنے کی وجہ سے ایک مزدور چار سے پانچ آدمیوں کا کام کرتا ہے
کوئٹہ: ایپکا بلوچستان کے زیرِ اہتمام بی ایم سی بحالی کے لیے صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی جلسہ!
بلوچستان اسمبلی کے سامنے تحریکِ بحالیٔ بی ایم سی کے لیے ایپکا بلوچستان کے زیراہتمام دھرنے کے 18 ویں دن بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی جلسہ ہوا، جس میں ایپکا کے مختلف یونٹس کے علاوہ دیگر مزدور تنظیموں نے شرکت کی
کوئٹہ: بلوچستان لیبر فیڈریشن کے زیرِ اہتمام وفاقی اور صوبائی بجٹ کیخلاف صوبے بھر میں احتجاجی ریلیاں
تبدیلی سرکار نے جہاں ملک بھر کے محنت کش طبقے کے جذبات کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے وہیں پر سرمایہ داروں کے مالی مفادات کے تحفظ کے لئے انہیں کھربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ دی گئی ہے