لاہور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ:|PYAلاہور| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام مورخہ 17 جولائی 2016ء بروز اتوار کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع کارل مارکس کی شہرہ آفاق تصنیف داس کیپٹل (Das Kapital) کا پہلا باب ’’شے(Commodity)‘‘ تھا جسے فرحان گوہر نے چئیر کیا […]
ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ: |راول اسد| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 17جولائی 2016ء کو ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’عالمی و پاکستان تناظر‘‘ تھا جسے آصف لاشاری نے چئیر کیا اور دوسرے سیشن کا موضوع مارکسی تصنیف داس کیپیٹل کا پہلا باب […]
کراچی: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ: |امجد بلوچ| مورخہ 29مئی بروز اتوار ملیر آفس میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام ایک روزہ مارکسی سکول منعقد ہواجو دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا عنوان ’’ریاست کا مارکسی نظریہ‘‘ جبکہ دوسرے سیشن کا موضوع ’’جمہوری مرکزیت‘‘ تھا۔ پہلے سیشن کو احمد تشنہ نے چیئر کیا جبکہ لیڈ آف تصور […]
دادو: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد
رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 20 مئی بروز جمعہ کو پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو ’’پاکستان کی تاریخ‘‘ کے عنوان سے لیکچر پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بارہ افراد نے شرکت کی۔ خالد جمالی نے برصغیر کی تقسیم سے بحث کا آغاز کیا اور بتایا کہ کس طرح ایک انقلابی بغاوت کی […]
لیہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ: |فاروق بلوچ| مورخہ 16مئی بروز سوموار پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام لیّہ میں ایک روزہ مارکسی منعقد ہوا۔ سکول ایک سیشن پر مشتمل تھا جس کا موضوع ’’سوشلزم کیا ہے؟‘‘ تھا۔ سیشن کو امجد بلوچ نے چیئر کیا اور لیڈ آف پارس جان نے دی۔ سکول میں کل 16 لوگوں نے شرکت کی […]
ملتان: ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد
رپورٹ: |نعیم مہر| مورخہ15مئی بروز اتوار کو ملتان میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِ اہتمام ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا ۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا ایجنڈا ’’سوشلزم کیا ہے ‘‘اور دوسرا سیشن ’’عالمی تناظر‘‘ پر تھا۔ پہلے سیشن کو فاروق بلوچ نے چیئر […]
دادو: پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام لیکچر پروگرام کا انعقاد
رپورٹ: |خالد جمالی| مورخہ 8 مئی بروز اتوار کو پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو میں ’’سائنس اور سماج‘‘ کے موضوع پر ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں پندرہ نوجوانوں نے شرکت کی ۔ پروگرام کو چئیر مشتاق نے کیا۔ بحث کا آغاز خالدجمالی نے کیا اور انھوں نے زمین اور نظام […]
کراچی: یوم مئی پر سیمینار کا انعقاد
رپورٹ : |صابر حسین| محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر ماروی گوٹھ میں پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور’’ماروی گوٹھ نوجوان اتحاد‘‘ کے زیر اہتمام سیمینار منعقد کیا گیا جس کا مقصد نوجوانوں کو شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد اور عالمی مزدور تحریک سے روشناس کرانا تھا۔سیمینار میں سٹیج سیکر ٹری کے فرائض […]
لودھراں: عالمی یوم مزدور پر مزدوروں اور نوجوانوں کی ریلی
رپورٹ: فضیل اصغر یوم مئی پر ریڈ ورکر فرنٹ(RWF) کی قیادت میں سپر میلاد چوک سے پریس کلب لودھراں تک ریلی نکالی گئی جس میں مزدور تنظیموں اور لودھراں کے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے بیروزگاری، مزدوروں کے مسائل اورقومی اداروں کی نجکاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ […]
بہاولپور: عالمی یوم مزدور پر گلستان ٹیکسٹائل ملز میں پروگرام کا انعقاد
رپورٹ: | جلیل منگلا | یوم مئی کے موقع گلستان ٹیکسٹائل ملز میں مزدوروں کی جدو جہد کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد ہوا جس میں مل میں کام کرنے والے مزدوروں اور دیگر اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض جلیل منگلا نے سرانجام دیئے۔ […]