بہاولپور: چودہ اگست کے موقع پر مووی سیشن کا انعقاد

رپورٹ : |اخرم اسدی| ریڈورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام14اگست کو گلستان ٹیکسٹائیل ملز، بہاولپور میں ایک فلم سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ اس سے قبل گلستان ٹیکسٹائل ملز کے ورکرز نے ریڈ ورکرز فرنٹ کے بہاولپور دفتر کا افتتاح بھی کیا جو گلستان ٹیکسٹائیل ملز کے ورکرز کی بہت بڑی کامیابی […]

دادو: ’’برصغیر کا خونی بٹوارہ‘‘ کے موضوع پر لیکچر پروگرام کا انعقاد

رپورٹ: |خالد جمالی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 14اگست کو دادو کے نواحی علاقے احمد خان جتوئی میں ایک لیکچر پروگرام منعقد کیا گیا جس میں 20نوجوانوں نے شرکت کی۔ لیکچر پروگرام کا موضوع ’’ برصغیر کا خونی بٹوارہ ‘‘ تھا جس پر خالد جمالی نے تفصیل سے بات رکھی۔ خالد نے کہا کہ […]

راولاکوٹ: تین روزہ نیشنل مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: | مرکزی بیوروPYA| پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام تین روزہ نیشنل مارکسی سکول، سمر 2016ء مورخہ 5، 6 اور 7 اگست کو راولاکوٹ، کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے 104نوجوان اور محنت کش 4اگست کو راولاکوٹ پہنچے۔ سکول مجموعی طور پر چھ سیشنز پر مشتمل تھا۔

لاہور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |PYA لاہور| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 24جولائی2016ء بروز اتوار ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع بحث ’’تاریخ میں فرد کا کردار‘‘ تھا اور اس سیشن کو فرحان گوہر نے چئیر کیا۔ دوسرے سیشن کا عنوان ’’ثور انقلاب اور آج کا افغانستان‘‘ […]

کوئٹہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |کریم پرھر| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام 30جولائی بروز ہفتہ ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول میں کل اٹھارہ نوجوانوں نے شرکت کی۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن ’’ عالمی اور پاکستان تناظر ‘‘ تھا جس کو سجاد نے چئیر کیا۔ دوسرے سیشن کا موضوع ’’ثور انقلاب اور […]

فیصل آباد: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ : |نجف خان| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام29 جولائی بروز جمعہ فیصل آباد میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا عنوان ’’ثور انقلاب اور آج کا افغانستان‘‘ تھا جس کو محمد عثمان نے چئیر کیا اور لیڈ آف مجاہد پاشا […]

گوجرانوالہ: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |محمد ابن ثناء| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) زیر اہتمام 23جولائی2016ء کو ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع ’’ نوجوان اور انقلاب‘‘ تھا جسے اویس نے چئیر کیا جبکہ دوسرے سیشن کا موضوع کارل مارکس کی شہرہ آفاق تصنیف ’داس کیپیٹل‘ کا پہلا باب ’’شے(Commodity)‘‘ […]

ملتان: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |عمیرعلی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام24جولائی 2016ء بروز اتوار ملتان میں مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا جس میں پہلا سیشن ’’تاریخ میں فرد کا کردار‘‘ تھاجس پر لیڈ آف نعیم مہرنے دی جبکہ دوسرا سیشن ’’ثور انقلاب اور آج کا افغانستان‘‘ جس پر […]

بہاولپور: ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

رپورٹ: |ملک رفیق چنڑ| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام23جولائی 2016ء کو گلستان ٹیکسٹائل بہاولپور میں ایک روزہ مارکسی سکول منعقد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشنز پر مشتمل تھا۔ پہلے سیشن کا موضوع مارکسی تصنیف داس کیپیٹل کا پہلا باب ’’جنس(commodity)‘‘ تھا جسے جلیل منگلا چئیر کیا اور دوسرے سیشن کا موضوع […]

چے گویرا ۔ انقلابی فکر کی للکار

پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے شائع کئے جانے والے کتابچے ’’چے گویرا۔ انقلابی فکر کی للکار‘‘ کا تعارف نوجوان ساتھیوں کے لئے شائع کیا جارہا ہے۔