لاہور: خواتین کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد
خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے 8مارچ کو ناصر باغ چوپال میں پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام پنچم کے تعاون سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت پنچم سے فائزہ رانا جبکہ سٹیج سیکرٹری کے فرائض ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) سے عدیل زیدی نے ادا کئے
ملتان: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی میں سٹڈی سرکل کا انعقاد
یہ دن محنت کش خواتین کا عالمی دن ہے نہ کہ عورتوں کا۔ ایک طبقاتی سماج میں کبھی بھی تمام عورتیں یا مرد برابر نہیں ہوسکتے۔ طبقاتی سماج کی موجودہ شکل یعنی سرمایہ دارانہ نظام میں آزاد وہ ہے جس کے پاس سرمایہ ہے، سرمایہ اگر کسی عورت کے پاس ہوگا تو وہ آزاد ہوگی
کوئٹہ: خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے پروگرام کا انعقاد
خواتین کے عالمی دن آٹھ مارچ کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیرِاہتمام گزشتہ روز کوئٹہ میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں کرییٹیو انجینئرز ایسوسی ایشن، پشتون ایس ایف، پشتون پروگریسیورائٹرز کے دوستوں نے شرکت کی
ملتان: دو روزہ مارکسی سکول سرما 2017ء کا انعقاد
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دو روزہ مارکسی سکول سرما 18 اور 19 فروری 2017ء کو ملتان میں منعقد ہوا۔ دو روز جاری رہنے والا یہ سکول بالشویک انقلاب کی 100ویں سالگرہ سے منسوب کیا گیا تھا
بہاولپور: 2فروری؛ پی آئی اے کے شہدا کی پہلی برسی، ریاستی جبر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے پی آئی کے شہدا کی پہلی برسی پر ریاستی جبر کے خلاف فوارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے حکومت کے خلاف خوب نعرے بازی کی اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا
بہاولپور: انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کی تقریب
|رپورٹ: جلیل منگلا| روس انقلاب کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام مقامی گیسٹ ہاؤس میں تقریب منعقد کی گئی جس میں نوجوانوں، کسانوں اور مزدورں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ تقریب کی صدارت ریڈ ورکرز فرنٹ بہاولپور کے رہنما ڈاکٹر یاسر نے کی۔ […]
ملتان: ’’عہدِ حاضر اور بالشویک انقلاب‘‘ تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: فضیل اصغر| مورخہ 12نومبر 2016ء کو ملتان لاء کالج میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے بالشویک انقلاب (روس انقلاب) کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کا آغاز ایک انقلابی نغمے سے کیا گیا جسے ایک نوجوان دوست حمزہ نے گایا۔ بالشویک […]
کوئٹہ:بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: ولی خان| مورخہ 12نومبر بروز ہفتہ پریس کلب کوئٹہ میں انقلابِ روس کی 99 ویں سالگرہ کے حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس (PYA ) کے زیرِ اہتمام ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت کراچی سے آئے ہوئے ریڈ ورکرز فرنٹ کے رہنما پارس جان نے […]
مالاکنڈ: ’’بالشویک انقلاب اور عہد حاضر کے تقاضے‘‘ تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: صدیق جان| انقلابِ روس کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام 6نومبر کو بریکوٹ، مالاکنڈ میں ’’بالشویک انقلاب اور عہدِحاضر کے تقاضے‘‘ کے موضوع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں پشاور یونیورسٹی، مالاکنڈ یونیورسٹی اور دیگر علاقوں سے نوجوانوں نے شرکت کی۔ تقریب […]
دادو: بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد

|رپورٹ : خالد جمالی| بالشویک انقلاب کی 99ویں سالگرہ کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) کی جانب سے دادو میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف اداروں کے نوجوانوں نے شرکت کی۔ پروگرام میں روسی انقلاب کی تاریخ اور انقلاب سے قبل روس کی سماجی صورتحال کو زیر بحث لایا گیا۔ بحث […]