ملتان: انقلابِ روس کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے میں ملتان میں تقریب رونمائی کتاب ’’مارکسزم : عہدِ حاضر کا واحد سچ‘‘
یہ تقریب رونمائی کوئی روایتی طرز کی تقریب نہیں تھی جس کا مقصد محض کتاب کی تشہیر کرنا ہو یا پھر اپنی دکان چمکانا ہو بلکہ اس تقریب کا مقصد نوجوانوں اور محنت کشوں کو مارکسزم کے نظریات سے روشناس کرانا اور موجودہ عہد میں ان کی اہمیت سے آگاہ کراتے ہوئے انہیں انقلابی دھارے میں شامل کرنا تھا
کشمیر: تحریک کا ایک سال
’’آزادی‘‘ کے نعروں کی گونج وادی سے ابھر کر ایک بار پھر پورے کشمیر میں پھیل چکی ہے۔ تحریک تھمنے کی بجائے بار بار مزید شدت سے ابل پڑتی ہے۔ بہیمانہ بھارتی ریاستی جبر اپنی انتہاؤں کے باوجود تحریک کو پسپا کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکا
کشمیر: یوم مئی کے حوالے سے باغ میں ایک نشست
|رپورٹ: شعیب حسن| یوم مئی کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس( PYA) کے زیر اہتمام باغ میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیاگیا جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ شرکا نے شہدائے شکاگو کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے سوشلسٹ انقلاب تک جدوجہد کو جاری رکھنے کے عزم کا […]
ملتان: محنت کشوں کے عالمی دن پر تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ریڈ ورکرز فرنٹ اور پروگریسو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام 30اپریل کو ملتان شہر میں گلگشت کالونی میں عالمی یومِ مزدور کے حوالے سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں چالیس سے زائد طلبہ و محنت کشوں نے شرکت کی۔تقریب میں واپڈا ہائڈرو یونین، پاکستان ریلوے، پی ٹی […]
یوتھ کنونشن لاہور: سوشلسٹ انقلاب ہی مشعل کے خون کا حقیقی بدلہ ہے!
مشعل کی جدوجہد اور قربانی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور یہ عزم کرتے ہیں کہ اس کی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ مشعل کا قتل پولیس، فوج اور سیکیورٹی سمیت اس ٹوٹ کر بکھرتی ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
مشعل خان کی جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئے پی وائے اے کی جانب سے شائع کیا گیا لیف لیٹ
مشعل کی راہ ہماری ہے!
جنگ ہماری جاری ہے!
مشعل خان کے بہیمانہ قتل پر عالمی مارکسی رجحان(IMT) کا اعلامیہ
عبدالولی خان یونیورسٹی کے 23سالہ جرنلزم کے نوجوان طالب علم مشعل خان کا رجعتی بنیاد پرست ہجوم کے ہاتھوں پر تشدد قتل اس بات کی ایک نئی اور اعصاب شکن مثال ہے کہ کس طرح پاکستان میں بائیں بازو اور ترقی پسند قوتوں کے خلاف خوف و ہراس کا پر تشدد بازار گرم کیا جا رہا ہے
گوجرانوالہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر ایک نشست
|رپورٹ: صبغت وائیں| ساری دنیا میں آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے جو کہ حقیقتاً محنت کش خواتین کا عالمی دن تھا۔ اسی سلسلے میں 12مارچ کو گوجرانوالہ میں پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے پلیٹ فارم سے محنت کش خواتین کا عالمی دن منایا گیا۔ چونکہ شرکا ء […]
کراچی: محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد
مورخہ 12 مارچ 2017ء بروز اتوارکو ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں50 سے زائد طلبہ، نرسز، محنت کشوں اور سیاسی کارکن شریک ہوئے۔ تقریب میں سٹیج سیکرٹری کے فرائض انعم پتافی نے ادا کیے
فیصل آباد: خواتین کے عالمی دن کے موقع پرپروگرام کا انعقاد
پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی زیر اہتمام 8مارچ کوخواتین کے عالمی دن کے حوالے سے نصرت فتح علی خاں آڈیٹوریم، فیصل آباد میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں زرعی یونیورسٹی فیصل آباد، نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آباد اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد سے طلباو طالبات کے علاوہ مختلف اداروں سے تعلق رکھنے والے 200 سے زائد افراد نے شرکت کی۔