کوئٹہ: پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کا پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال اور شیخ زید ہسپتال کے سامنے احتجاجی دھرنا!
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کے ملازمین جو کہ گزشتہ ایک مہینے سے شیخ زید ہسپتال سریاب روڈ کوئٹہ کے سامنے احتجاجی دھرنا لگائے بیٹھے ہیں مگر حکمرانوں اور انتظامیہ ٹس سے مس نہ ہوئی۔ اس بے حسی سے تنگ آکر پیر کے روز پیرامیڈیکس نے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک […]
لاہور: بلوچستان میں پیرامیڈیکس پر ریاستی جبر کیخلاف پنجاب پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| گذشتہ روز پنجاب پیرامیڈیکل سٹاف ایسو سی ایشن اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کے زیر اہتمام سروسز ہسپتال کے سامنے جیل روڈ پر ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں پیرامیڈیکل سٹاف کے علاوہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب، واپڈا ہائیڈرو یونین اور ترقی پسند صحافیوں نے شرکت کی۔ مظاہرے کے شرکاء نے حال […]
حیدرآباد: یومِ مئی پر ریڈ ورکرز فرنٹ کی ریلی اور مظاہرہ
|رپورٹ: صدام کھوسو| مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کی طرح حیدرآباد میں بھی مختلف پروگرام اور تقریبات منعقد کی گئیں۔ اس حوالے سے ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) حیدرآباد کے کارکنان بھی کامریڈ صدام اور ڈاکٹر ہریش کمار کی قیادت میں ایک ریلی کی شکل میں حیدرآباد پریس کلب پر پہنچے جہاں […]
کوئٹہ:پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کا احتجاجی جلسہ اور ریلی!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کے زیر اہتمام 12 اپریل کو احتجاجی جلسہ اور ریلی نکالی گئی۔ کنفیڈریشن کے ساتھ منسلک مختلف مزدور یونینز اپنے اپنے دفاتر اور شعبوں سے ریلی کی شکل میں پریس کلب پہنچیں، جہاں پر اُنہوں نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنے مطالبات کے […]
چین: محنت کشوں کے تلخ حالات زندگی؛ عوامی غم وغصہ زوروں پر، ہڑتالیں اور احتجاج مسلسل جاری
گذشتہ چند سالوں سے مینوفیکچرنگ، مائننگ، کنسٹرکشن اور سروسز سمیت تمام شعبوں میں بڑے پیمانے پر احتجاج اور ہڑتالیں ہو دیکھنے کو ملی ہیں۔ چائنا لیبر بلیٹن کے مطابق سال 2016ء میں چین میں قریباً 2662 ہڑتالیں اور احتجاجی مظاہرے ہوئے
کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا مسائل کے حل کے لئے احتجاجی جلسہ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| گذشتہ روزپی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین بلوچستان( سی بی اے) کے زیرِاہتمام C&W کمپلیکس میں ایک احتجاجی جلسہ زیرِصدارت مرکزی صدر محمد قاسم خان منعقد ہوا۔ جلسے سے مرکزی کابینہ اور زونل نائب صدورکوئٹہ نے بھی خطاب کیا۔ جلسے سے مرکزی صدر محمد قاسم خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]
کوئٹہ: جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کی پریس کانفرنس اور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کے مطالبات میں سٹوڈنٹ نرسز کا وظیفہ کم از کم 20 ہزار، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، نرسنگ ہاسٹل کی توسیع اور مرمت،سروس سٹرکچر، میرج کالونی کا قیام شامل ہیں
کراچی: سندھ بھر کی نرسز کی تین روزہ کام چھوڑ ہڑتال!
7 فروری منگل کے دن سندھ بھر کی میل؍ فی میل نرسز اور نرسنگ طالبات نے اپنے مسائل کے حل کی خاطر احتجاجی تحریک کا آغاز کیا، جس میں کراچی پریس کلب کے سامنے 800 سے زائد سٹاف تین روزہ دھرنے میں شریک ہوا۔ اس کے علاوہ حیدرآباد سمیت اندرون سندھ کے دیگر شہروں میں موجود نرسزنے وہاں پر احتجاجی دھرنے دیئے
کوئٹہ: جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا
جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی کے مطالبات میں سٹوڈنٹ نرسز کا وظیفہ کم از کم 20 ہزار، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ہائی رسک الاؤنس، نرسنگ ہاسٹل کی توسیع اور مرمت، سروس سٹرکچر، میرج کالونی کا قیام شامل ہیں
بہاولپور: 2فروری؛ پی آئی اے کے شہدا کی پہلی برسی، ریاستی جبر کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
گذشتہ روز ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) اور پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے پی آئی کے شہدا کی پہلی برسی پر ریاستی جبر کے خلاف فوارہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس دوران مظاہرین نے حکومت کے خلاف خوب نعرے بازی کی اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا