لسبیلہ: آل لسبیلہ مزدور اتحاد کی پی ڈبلیو ڈی کی کال پر احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ثنا زہری| آل لسبیلہ مزدور اتحاد کی جانب سے پی ڈبلیوڈی کی کال پر بروز جمعہ 13اکتوبر ضلعی ہیڈ کوارٹر اتھل میں محنت کشوں کے دیرینہ مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز بی اینڈ آر کے دفتر سے ہوا۔ مظاہرین نے قومی شاہراہ مین آر سی ڈی روڈ سے […]

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کا فوت شدہ ملازمین کی بیواﺅں اور بچوں کے ساتھ احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی بلوچستان کے محنت کش جو کہ کافی عرصے سے احتجاج پر ہیں، ایک مہینے سے زیادہ اپنے شعبے کے اندر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں، جبکہ دوسری طرف انہوں نے دفتری امور کی انجام دہی کے سلسلے میں مکمل طور پر ہڑتال ہیں۔ گذشتہ روز بی ڈی […]

سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤ پر!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| اگست کے پہلے ہفتے میں سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس نے جعلی رزلٹ کیخلاف احتجاجی دھرنے دیے، جس کی رپورٹ ہم پہلے شائع کر چکے ہیں۔ اِن نتائج کے تحت صوبے بھر کی 51فیصد نرسنگ سٹوڈنٹس کو فیل کردیا گیا، جبکہ اس سے پہلے کبھی بھی یہ تناسب 25 سے30فیصد […]

کوئٹہ: پی ڈبلیوڈی کے محنت کشوں کا احتجاج جاری، 5 اکتوبر کو بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کا اعلان

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے ملازمین گزشتہ ایک مہینے سے اپنے محکمے کے اندر بھوک ہڑتالی کیمپ پر بیٹھے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں محنت کشوں کا احتجاج بھی چل رہا ہے۔ متعلقہ محکمے کے محنت کشوں کے احتجاج کا ایک طویل سلسلہ چل رہا ہے مگر نااہل […]

خیبر پختونخواہ: سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف ٹیچرز سراپا احتجاج؛ نام نہاد ’تبدیلی‘ کا پردہ چاک

|رپورٹ: اسفند یار شنواری| سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف 19 ستمبر کو پختونخوا بھر کے لیکچرار، پروفیسرز اور ٹیچنگ سٹاف نے اسمبلی ہال کے باہر شدید احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ اس احتجاجی دھرنے میں پورے صوبے کے ٹیچنگ سٹاف نے شرکت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹیچر اسمبلی ہال کے باہر جمع تھے […]

لاہور: شیخ زید ہسپتال کے محنت کش اپنے حقوق کے لئے سراپا احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| گذشتہ دو ہفتوں سے شیخ زید ہسپتال لاہور میں ٹیکنیشینز، نرسز، پیرامیڈیکس اور ڈاکٹروں کے علاوہ دیگر محنت کشوں پر مشتمل الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سراپا احتجاج ہے اور ہسپتال کی عمارت کے مرکزی دروازے کے سامنے احتجاجی کیمپ جاری ہے۔ الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے جنرل سیکریٹری ناصر الدین نے ریڈ […]

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی و مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ روز پی اینڈ ڈبلیو ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام سی اینڈ ڈبلیو کمپلیکس کوئٹہ میں اپنے معاشی مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سی اینڈ ڈبلیو کے اعلیٰ حکام اور نااہل صوبائی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے میں کوئٹہ کے محنت کشوں نے بڑی […]

بہاولپور: پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کی ملازمتوں کی مستقلی اور دیگر مطالبات کے لئے احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، بہاولپور| آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یو نین کے زیر اہتمام گذشتہ روز تنخواہوں اور دیگر مطا لبات کیلئے احتجاجی ریلی نکا لی گئی۔ تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو PWDورکرز یو نین کے ورکروں نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال سے ٹی ایم اے تک اپنے مطا لبات کیلئے ایک ریلی نکا […]

کوئٹہ: ایپکا کے محنت کشوں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈو رکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن۔ایپکا کے زیرِاہتمام آج دوپہر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مظاہرین نے ایپکا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے صوبائی حکومت، کرپٹ بیوروکریسی اور اپنے شعبہ جات کی نااہل انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے […]