اسلام آباد: یوٹیلیٹی سٹور ملازمین کا نجکاری مخالف دھرنا
|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ ،اسلام آباد| ڈی چوک اسلام آباد میں مورخہ 22 اکتوبر سے آل پاکستان یوٹیلیٹی سٹور ورکرز کا یوٹیلیٹی سٹورز کی نجکاری کے خلاف دھرنا شروع ہوا جو آج تیسرے دن میں داخل ہو چکا ہے۔ دھرنے میں پورے پاکستان سے تقریباً 12 ہزار ورکرز شامل ہیں جبکہ کل ورکرز کی تعداد 14 […]
کوئٹہ: کانوں میں حادثات، کان کنوں کی اموات اور بھٹوں کی بندش کیخلاف احتجاج
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان میں کول مائنز کے اندر محنت کشوں کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے جان لیوا حادثات اور پنجاب کے اندر اینٹ بھٹہ فیکٹریوں کی بندش کے خلاف پاکستان ورکرز کنفیڈریشن اور کان کن لیبریونین مچھ بولان کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ […]
دیر لوئر: تالاش میں لوڈشیڈنگ کیخلاف خواتین کا احتجاج اور پولیس کی فائرنگ
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| لوئر دیر کے علاقے تالاش میں 23 اگست بروزجمعرات کم وولٹیج، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ اور پانی کی عدم دستیابی کے خلاف خواتین کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا اور پشاور تا چترال شاہراہ کو بند کر دیا۔ دیر کو ایک رجعتی علاقہ کہا جاتا ہے جہاں خواتین مردوں کے بغیر گھر سے […]
کوئٹہ: ڈائریکٹر کالجز کی بدعنوانیوں اور کرپشن کیخلاف بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ!
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (BPLA) نے ڈائریکٹر کالجز کے بدعنوانیوں اور کرپشن کے خلاف 21جولائی کو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں کالج کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔ مظاہرین […]
کوئٹہ: سرکاری کالجز کے پروفیسرز اور لیکچررز کا احتجاج جاری
بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (BPLA) کا دھرنا بلوچستان اسمبلی کے سامنے جاری ہے ان کا مطالبہ ہے کہ ہائیر ایجوکیشن الاؤنس کو جلد ازجلد منظور کیا جائے
تھائی لینڈ: عام انتخابات کے حق میں احتجاج پر پولیس کریک ڈاؤن
یہ تحریک 2014ء کے فوجی کُو کی چوتھی سالگرہ پر ابھری ہے اور نومبر 2018ء میں انتخابات منعقد کروانے کا مطالبہ کر رہی ہے
پشتون تحفظ تحریک کے کارکنان کی گرفتاریوں اور مقدمات کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| نقیب اللہ محسود کے بہیمانہ قتل کے بعد پشتون علاقوں بالخصوص فاٹا میں جاری ریاستی جبر اور قومی جبر کے خلاف ابھرنے والی پشتون تحفظ تحریک تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔کوئٹہ کے عظیم الشان جلسے کے بعد 8اپریل کوپشاور میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی جبرکے […]
کراچی: پشتون تحفظ تحریک کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| نقیب اللہ محسود کے بہیمانہ قتل کے بعد سے شروع ہونے والی پشتون تحفظ تحریک نے مورخہ 20مارچ بروز منگل کے دن ،بوقت 4بجے شام کراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ کیا،جس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ آج کے مظاہرے کا مقصد نقیب اللہ قتل کے بعد پشتون تحفظ […]
اسلام آباد: محکمہ تعلیم کے احتجاجی ملازمین پر پولیس کریک ڈاؤن؛ احتجاج جاری
|رپورٹ: عمر ریاض، ریڈ ورکرز فرنٹ اسلام آباد| یکم مارچ کے روز تنخواہوں کے اجرا اور مستقلی کے لئے جدوجہد کرنے والے وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں کے ملازمین نے حکمرانوں کی بے حسی سے تنگ آکر اپنے احتجاج کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے کشمیر ہائی وے بلاک کردی اور دھرنا دے […]
کوئٹہ: این ٹی ایس 2015ء کے پاس اُمیدواران کا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا!
|رپورٹ: ریڈ ورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کوئٹہ پریس کلب کے سامنے این ٹی ایس 2015ء پاس کرنیوالے اُمیدواروں کا احتجاجی دھرنا دو دن سے جاری ہے۔ اس دھرنے میں صوبے بھر سے آئے ہوئے اُمیدوار شریک ہیں۔ دھرنے میں شریک اُمیدواروں جنہوں نے 2015ء میں محکمہ تعلیم کے اندر خالی مختلف آسامیوں کے لیے ٹیسٹ دیے تھے […]