مٹھی، تھرپارکر: بااثر شخصیات کے محنت کشوں کی بستی پر قبضے کیخلاف زبردست احتجاج
چند روز قبل مٹھی شہر، ضلع تھرپارکر میں بھیل برادری نے دو دن زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں دو ہزار سے زائد لوگ شریک ہوئے جن میں اکثریت محنت کش خواتین کی تھی
کراچی: اوبر اور کریم کی لوٹ مار کے خلاف ڈرائیورز کا احتجاجی مظاہرہ!
راولاکوٹ: پیپلز نیشنل الائنس کے پرامن احتجاجی مارچ پر ہونے والے ریاستی جبر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
ہانگ کانگ: عام ہڑتال کی پہلی کوشش نے سماج کو جھنجھوڑ دیا
کوئٹہ: بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز کا صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ، ڈگریاں جلا ڈالی، کئی گرفتار
|منجانب: صوبائی پریس سیکرٹری پی وائی اے بلوچستان| بلوچستان کے بیروزگار ویٹرنری ڈاکٹرز نے اپنے بنیادی مطالبات کے حق میں بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا۔ احتجاجی دھرنے کے وجوہات بتاتے ہوئے ایک بیروزگار ڈاکٹر ولی خان نے کہا کہ احتجای مظاہرے اور دھرنے کا مقصد ہمارے اوپر پچھلے چار سالوں سے […]
کوئٹہ: قتلِ عام کے خلاف ہزارہ قوم کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، بلوچستان| کوئٹہ میں ہزار گنجی فروٹ مارکیٹ دھماکے میں قتل ہونے والے افراد کے لئے انصاف کے مطالبے پر مغربی بائی پاس پر ہزارہ قوم کا احتجاجی دھرنا شدید بارش کے باوجود آج تیسرے دن بھی جاری رہا۔ اس دھماکے میں 20 محنت کش ہلاک اور 48 زخمی ہوئے جن میں […]
فیصل آباد: سال نو کا پہلا دن اور پاور لومز، ٹیکسٹائل اور بھٹہ مزدورسڑکوں پر
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، فیصل آباد| فیصل آباد کے محنت کشوں نے نئے سال کو احتجاجی ریلی کی شکل میں خوش آمدیدکہا۔ ریلی کا آغاز سدھار بائی پاس سے ہوا۔ احتجاجی ریلی DCOآفس پہنچ کر جلسہ عام کی شکل اختیار کر گئی۔ جس میں سدھار سیکٹر، جھنگ روڈ، چھٹا میل، لکڑ منڈی اور سمن آبادسیکٹر […]
لاہور:پنجاب بھر کے سرکاری اداروں کے انجینئرز کا پیلی واسکٹ پہن کر ٹیکنیکل الاؤنس کے حصول کیلئے ریلی و دھرنا
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، لاہور| مورخہ 19 دسمبر کو پنجاب بھر سے سرکاری اداروں کے انجینئرز ،پنجاب ایسوسی ایشن آف گورنمنٹ انجینئرز کی کال پر ایریگیشن سیکریٹریٹ جمع ہوئے ،جہاں سے ریلی کی شکل میں چیئرنگ کراس پہنچے اور دھرنا دیا۔ریلی میں لگ بھگ 600 انجینئرز نے حصہ لیا۔ تمام انجینئرز نے فرانس میں جاری […]
راولاکوٹ: ڈسٹرکٹ ہسپتال کی تعمیر کے لئے احتجاج!
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| متحدہ محاذ چک اور انجمن تاجران چک کی جانب سے چک دھمنی کے مقام پر زیر تعمیر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے فیز II کے لیے ریاست اور انتظامیہ کی طرف سے فنڈجاری نہ کرنے پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں مختلف سیاسی وسماجی تنظیموں کے کارکنوں، مقامی اور دوردراز کے […]
کراچی: سندھ بھر کے نرسنگ سٹاف کا کامیاب دھرنا!
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کراچی| جوائنٹ نرسز ایکشن کمیٹی سندھ کے زیرِاہتمام ایک دفعہ پھر 22سے 24اکتوبر تک کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ جس کی باعث ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بے حس حکام نے حرکت میں آتے ہوئے دو سال سے تاخیر کا شکار سمریوں پر عمل درآمد کروانے کی یقین دہانی کروائی […]