نیاپاکستان: لاکھوں افراد کو بیروزگار کرنے کا منصوبہ تیار!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| نئے پاکستان کے ممکنہ وزیر خزانہ اسد عمر نے آج فنانشل ٹائمز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے اقتدار کے پہلے100 دنوں میں دو سو سرکاری اداروں کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس کے مطابق حکومت میں آتے ہی وہ ایک ویلتھ فنڈ قائم کریں گے جس […]
انتخابات 2018ء: بند گلی میں پھنسا حکمران طبقہ !
|تحریر: راشد خالد| الیکشن 2018ء تمام تر خدشات، تحفظات اور الزامات کو جلو میں لئے پایۂ تکمیل کو پہنچ گیا۔ دولت والوں کی اس لڑائی میں عوام نے محض تماشائی کا کردار ہی ادا کیا۔ جہاں ہر علاقے کے ظالم ترین اور عوام دشمن افراد لوٹ مار کی اس لڑائی میں حصہ لے رہے تھے […]
لاہور:’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ کے عنوان سے تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، پروگریسیو یوتھ الائنس| 22 جولائی 2018ء کو ٹاؤن شپ میں پروگریسیو یوتھ الائنس (PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ(RWF) کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان تھا ’’کیا انتخابات عوامی مسائل کا حل ہیں؟‘‘ تقریب میں نوجوانوں اور محنت کشوں کی خاصی تعداد موجود تھی اور اس […]
کوئٹہ: ڈائریکٹر کالجز کی بدعنوانیوں اور کرپشن کیخلاف بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ!
|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (BPLA) نے ڈائریکٹر کالجز کے بدعنوانیوں اور کرپشن کے خلاف 21جولائی کو احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے میں کالج کے اساتذہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے مختلف پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر مختلف نعرے درج تھے۔ مظاہرین […]
کوئٹہ‘ ہزار گنجی: فروٹ منڈی میں ریاستی اداروں کی فائرنگ‘ دو محنت کش شہید
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کل 20جولائی کی دوپہر کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی کے فروٹ منڈی میں آم کی نیلامی کے وقت ایک تشدد آمیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایف سی والوں کو رشوت نہ دینے اور انکی رشوت مانگنے والی ویڈیو بنانے پر ایف سی نے بدمعاشی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اندھا دھند فائرنگ […]
مستونگ : دہشت گردی کا ناسور اور سرمایہ دارانہ استحصال!
|تحریر: زلمی پاسون| ابھی تک سانحۂ پشاور کے داغ دھلے نہیں تھے کہ 13 جولائی کو بنوں اور پھر مستونگ میں دل دہلا دینے والی دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے۔ ان سب واقعات سے پورے ملک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ ان واقعات میں جہاں اہم سیاسی شخصیات کو نشانہ بنایا […]
ٹیکسوں کا عذاب اور بھکاری سپریم کورٹ !
|تحریر: صبغت وائیں| میں ٹی وی دیکھ رہا ہوں۔ بار بار ایک اشتہار تنگ کر رہا ہے۔ جو مجھے ڈرانے کو کوشش کرتے ہوئے کہ میں پانی کی بوند بوند کو ترسوں گا، اس لیے سپریم کورٹ کو پیسے دوں کہ وہ ڈیم بنائے۔ میں اب بات کروں گا تو ملک دشمن اور غدار کہلایا […]
سندھ میں الیکشنوں کا فریب!
|تحریر: خالد جمالی| 2018 ء کا الیکشن بہت ہی پر انتشار، مبہم اور غیر یقینی سیاسی اور سماجی صورتحال میں 25 جولائی کو ہونے جا رہے ہیں۔ کوئی ایک ایسی سیاسی پارٹی اس وقت پاکستان میں وجود نہیں رکھتی جس کی ساکھ ہو اورجو عوام کے لیے اپنے گزشتہ دور حکومت میں کسی طرح کی […]
پاکستان: معاشی بربادی اور عوامی مزاحمت!
|تحریر:آفتاب اشرف| ملک میں عام انتخابات کا میدان سج چکا ہے۔حکمران طبقے اور ریاستی اشرافیہ کے مختلف دھڑے سیاسی افق پر باہم بر سرپیکار نظر آتے ہیں لیکن اس لڑائی کا مقصد عوام کی فلاح بہبود نہیں بلکہ آنے والے عرصے میں ہونے والی لوٹ مار میں زیادہ سے زیادہ حصہ وصول کرنا ہے۔جیسے جیسے […]
الیکشن : دولت والوں کی لڑائی، عوام تماشائی!
|تحریر: راشد خالد| 25جولائی کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات سے متعلق گہما گہمی اپنے عروج پر ہے۔ اخباروں اور ٹی وی چینلوں پر عام انتخابات کے علاوہ کوئی بات سنائی بھی نہیں دیتی۔ ایسا لگتا ہے کہ اس وقت ملک میں سوائے انتخابات کے اور کوئی خبر موجود ہی نہیں ۔خواتین اور […]