لاہور: شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کے خلاف دھرنا اور احتجاجی تحریک۔۔۔ اہم نتائج اور اسباق
|تحریر: ارسلان دانی| اس وقت عوام دشمن پنجاب حکومت عوامی اداروں کی نجکاری کر رہی ہے جس میں سر فہرست تعلیم و صحت جیسے بنیادی شعبہ جات شامل ہیں۔ یہ نجکاری پنجاب حکومت آئی ایم ایف کے احکامات کے تحت کر رہی ہے۔ نجکاری کی اس پالیسی کو حکومت کی طرف سے عوام دوست پراجیکٹ […]
لاہور: نجکاری کے خلاف شعبہ صحت کے ملازمین کا دھرنا چوتھے روز میں داخل
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے کارکنان نے کل بھی اس احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین کی طرف سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی یکجہتی کو خوب سراہا گیا۔ دھرنے میں موجود ایک بزرگ ملازم کا کہنا تھا کہ آپ لوگوں کو دیکھ کر ہماری آنکھوں میں خوشی کے آنسو چھلک آتے ہیں۔ ان کا کہنا […]
شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کیخلاف پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری۔۔۔عام ہڑتال کی طرف بڑھنا ہوگا!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| آج 7 اپریل، بروز سوموار کو، پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے شعبہ صحت کے ملازمین کا بنیادی مراکز صحت (Basic Health Unit) اور رورل ہیلتھ سینٹر کی نجکاری کیخلاف دھرنا جاری ہے۔ اس دھرنے میں پنجاب کے تمام اضلاع سے ملازمین نے شرکت کی اور یہ احتجاجی دھرنا گرینڈ ہیلتھ […]
پنجاب: شعبہ صحت کی نجکاری نامنظور، صوبے بھر کے لاکھوں ملازمین سراپا احتجاج!
25مارچ کو لاہور میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ یہ ریلی پنجاب حکومت کی جانب سے بنیادی مراکز صحت (Basic Health Unit) اور رورل ہیلتھ سینٹر (Rural Health Center) کی نجکاری کے خلاف نکالی گئی۔ حکومت کے اس فیصلے کے تحت ہزاروں ملازمین کو آؤٹ سورسنگ کے ذریعے جبری طور […]
لاہور: سروسز ہسپتال میں فارغ التحصیل ڈاکٹرز کی حالت زار
سروسز ہسپتال کا شمار پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ہوتا ہے جو اب صوبہ بھر میں شعبہ صحت کی دگرگوں حالت کی ایک عبرتناک مثال بنا ہوا ہے۔ حکمران مسلم لیگ ن کا تمام جھوٹ فریب ایک طرف لیکن حقائق کو جھٹلانا ناممکن ہے۔ رواں مالی سال میں پنجاب کے لیے شعبہ صحت کا بجٹ […]
لاہور: نیسلے کمپنی کے محنت کش کے قتل کا بدلہ۔۔ مزدور راج
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| ملٹی نیشنل کمپنی نیسلے اور پاکستان کی سرمایہ داروں کی ٹوڈی عدلیہ کے ظلم و ستم سے تنگ آ کر چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں خود کو احتجاجا ًآگ لگانے والا ورکر آصف جاوید چل بسا۔ آصف کو نیسلے نے 2016ء میں جبری طور پر برطرف کیا […]
لاہور: تجاوزات کرنے والے کون؟ ریڑھی بان یاجم خانہ کلب
(رپورٹ: نمائندہ کمیونسٹ، لاہور) لاہور میں مختلف جگہوں پر بڑے پیمانے پہ انسداد تجاوزات آپریشن جاری ہے۔ اس آپریشن میں سڑک کے کنارے بنے کھوکوں اور ریڑھیوں کو بڑی تعداد میں تلف کیا جا رہا ہے۔ اس کے علاوہ چھوٹی دکانوں اور مختلف مکانوں کو بھی گرایا جا رہا ہے۔ درحقیقت اس آپریشن کے ذریعے […]
اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار
(رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور) اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم گجومتہ انڈسٹریل ائیریا میں واقع ”زیڈ ڈی سی“ فیکٹری کے مالک کا نام شامل کرتے ہیں۔ یہ فیکٹری ہونڈا کمپنی کے لیے اشیاء/مصنوعات پیدا کرتی ہے۔ فیکٹری مالک زیادہ سے زیادہ منافع بٹورنے کے چکر میں […]
لاہور: سموگ سے شہر زہریلی گیسوں کا کنٹینر بن گیا۔۔ حل کیا ہے؟

(تحریر: ثاقب اسماعیل) اس وقت لاہور کی ایک کروڑ چالیس لاکھ کی آبادی کو شدید سموگ نے محصور کر کے رکھ دیا ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس (AQI) دو ہزار کراس کر گیا۔ جبکہ50تک نارمل اور 51 سے 100 کے درمیان ائیر کوالٹی انڈیکس ماڈریٹ ہوتا ہے جو معمولی حد تک صحت پر اثر […]
لاہور سندر انڈسٹریل اسٹیٹ: نیرو ٹیکس فیکٹری میں تنخواہوں کی ادائیگی کے بغیر جبری برطرفیاں!
سندر انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع نیروٹیکس فیکٹری میں تین ماہ پہلے تقریباً سو مزدوروں کو بغیر نوٹس کے جبری طور پر ملازمت سے نکال دیا گیا اور پچھلے کئی ماہ کی تنخواہیں بھی ادا نہیں کی گئیں۔ بر طرف ہونے والے مزدور جب انتظامیہ سے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہیں تو انہیں کہا […]