لاہور: یومِ مئی کے موقع پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے مختلف تقریبات کا انعقاد

2026ء میں یومِ مئی پوری دنیا میں ایک ایسے عہد میں منایا گیا جب سرمایہ دارانہ نظام کا بحران مزید گہرا ہو چکا ہے۔ اس بحران کے نتیجے میں دنیا بھر میں جنگیں، خانہ جنگیاں، مہنگائی اور بیروزگاری میں شدید اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ حکمران طبقہ ایک طرف محنت کشوں کا استحصال تیز […]
لاہور: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس 2026ء

4،5 اپریل کو ایسے وقت میں جب پاکستان میں محنت کش عوام تاریخ کے بدترین معاشی و سیاسی حملوں کا شکار ہیں، جہاں محنت کش عوام کا اپنے مسائل کے حل کے لیے احتجاج کرنا تو دور اکٹھا ہونا بھی پاکستان کے حکمران طبقے نے جرم بنا دیا ہے۔ عین اسی وقت میں لاہور میں […]
انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس کی تصویری جھلکیاں
اس دو روزہ کانگریس کے دوران عالمی تناظر، پاکستان تناظر، سامراج کو شکست کیسے دی جائے، پارٹی کی تعمیر اور انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کی رپورٹ پر مشتمل پانچ سیشنز منعقد کیے گئے جبکہ پارٹی کے مختلف امور زیر بحث لاتے ہوئے اہم فیصلے بھی کیے گئے جس میں مرکزی قیادت کا انتخاب بھی شامل تھا۔ […]
لاہور: 8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے سیمینار پر ریاستی غنڈہ گردی نامنظور!
8 مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی دفتر میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا تھا۔ لیکن سیمینار کے شروع ہونے سے کچھ ہی وقت پہلے اسسٹنٹ کمشنر نے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ مرکزی دفتر پر چھاپہ […]
لاہور: پنجاب کے عام سرکاری ملازمین کا لاہور میں احتجاجی دھرنا دسویں دن ختم! آگے کیسے لڑا جائے؟
لاہور میں ایک بار پھر پنجاب بھر سے آئے سرکاری ملازمین نے سول سیکرٹریٹ کے باہر آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) کے پلیٹ فارم سے دس دن دھرنا دینے کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دیے جانے کے بعد دھرنا ختم کر دیا ہے۔ جبکہ روزانہ کی بنیاد پر […]
کمیونسٹ فیض فیسٹیول: ادب، مزاحمت اور انقلاب کی گونج
11فروری کو انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام لاہور کے لیبر ہال میں کمیونسٹ فیض فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ یہ محض ایک ادبی تقریب نہیں بلکہ مہنگائی، غربت، لاعلاجی، سرمایہ دارانہ استحصال، ریاستی جبر اور ثقافتی پسماندگی کے خلاف ایک واضح سیاسی و نظریاتی احتجاج تھا۔ فیسٹیول میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور، پنجاب یونیورسٹی […]
لاہور: 5 اکتوبر کو ’کمیونسٹ فیسٹیول‘ منعقد کرنے کا اعلان!
| انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور | سرمایہ داری کے عالمی بحران نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ منڈیوں کا انہدام، اجرتوں پر حملے، روزگار کا خاتمہ، ماحولیاتی تباہی اور جنگوں نے انسانی زندگی کو اجیرن بنا دیا ہے۔ یہ وہ عہد ہے جس میں پرانے تمام جھوٹ اور فریب ایک ایک کر […]
لاہور: کوئین میری سکول انتظامیہ کا فیسوں میں 70 فیصد اضافہ! جینا ہے تو لڑنا ہوگا!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| کوئین میری سکول انتظامیہ نے بچوں کی فیسوں میں 70 فیصد تک اضافہ کر دیا، جبکہ ٹرانسپورٹ فیس میں 100 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کتابیں اور یونیفارم کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئی ہیں۔ طلبہ کے والدین نے فیسوں میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے […]
میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟
|تحریر: صائم گجر، لاہور| جب میں تقریباً 15 یا 17 سال کا تھا، تو میں نے ایسی چیزیں محسوس کرنا شروع کیں جنہوں نے مجھے اندر سے پریشان کیا۔ میرے آس پاس کی دنیا میں، خاص طور پر میرے اپنے معاشرے، اسکول اور کھیل کے کلب میں، میں نے دیکھا کہ لوگوں کے ساتھ ان […]
لاہور: شیخ زید ہسپتال میں نرسز کو درپیش مسائل اور ان کا حل
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| پاکستان میں شعبہ صحت کئی دہائیوں سے شدید مسائل کا شکار ہے جس میں ایک طرف حکمران طبقے کی لوٹ مار مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور دوسری طرف صحت کی سہولیات عوام کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ آئی ایم ایف کے متعدد پروگراموں کی شرائط کے مطابق […]