خیبر پختونخوا: سکولوں اور کالجوں کی نجکاری کے خلاف طلبہ سراپا احتجاج۔۔۔سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹیاں بنانے کی طرف بڑھو!

| رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی ،خیبرپختونخوا | خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیمی اداروں کی نجکاری کی پالیسی کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف پرائمری سکولوں اور کالجوں کو پرائیویٹائز کیا جائے گا۔ اس فیصلے کے خلاف پورے پختونخوا میں طلبہ اور ٹیچنگ سٹاف نے بھر پور احتجاج کیے ہیں۔ طلبہ نے کلاسوں […]

اگیگا احتجاج خیبرپختونخوا: آگے کیسے لڑا جائے؟

|تحریر: صدیق جان| 28 جولائی کو آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس (اگیگا) خیبرپختونخوا کی جانب سے پشاور میں صوبائی اسمبلی ہال کے سامنے احتجاجی دھرنا شروع کیا گیا، جو 31 جولائی تک جاری رہا۔ احتجاج میں شامل سرکاری ملازمین کے بنیادی مطالبات میں وفاقی حکومت کی طرز پر صوبائی ملازمین کو 30 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن […]

خیبرپختونخوا: دہشتگردی اور ریاستی جبر سے نجات، مگر کیسے؟

اگست 2021ء سے مئی 2025ء تک خیبر پختونخوا میں مبینہ دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے نتیجے میں مجموعی طور پر تقریباً 2466 افراد ہلاک ہوئے، جن میں شہری، سکیورٹی اہلکار اور دہشت گرد شامل ہیں۔ سال 2021ء میں 300، 2022ء میں 527، 2023ء میں 929، 2024ء میں 685 سے زائد حملے ریکارڈ ہوئے ہیں۔ […]

خیبر پختونخوا: ملاکنڈ ڈویژن کے جنگلات میں پھیلتی ہوئی آگ اور حکمرانوں کی سفاکی!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبرپختونخوا| اس وقت خیبرپختونخوا خصوصاً ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں جیسے سوات، اپر دیر، لوئر دیر، شانگلہ، بونیر، ملاکنڈ وغیرہ کے جنگلات شدید آگ کی لپیٹ میں ہیں۔ جس کی وجہ سے لاکھوں درخت اور وائلڈ لائف جل کر خاکستر ہوگئے ہیں۔ یہ آگ ہر گزرتے دن کے ساتھ پھیل رہی […]

مردان: ڈرون حملے کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام کو متحد ہونا ہو گا!

خیبرپختونخوا کاٹلنگ ضلع مردان میں چند روز قبل ایک گھر کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنانے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اس ڈرون حملے میں مبینہ طور پر بچوں اور خواتین سمیت 9 افراد کی جاں بحق ہوئے۔ جان بحق افراد کے لواحقین اور علاقے کے عوام نے احتجاجاً سوات موٹر وے بند کر کے احتجاج […]

خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں طالبہ کے ساتھ ہراسمنٹ، طلبہ کی منظم جہدوجہد ہی واحد حل ہے!

ملاکنڈ یونیورسٹی میں مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کو طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی ہراسانی کے الزام میں ملاکنڈ لیویز (Malakand Levies) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملاکنڈ لیویز نے ملاکنڈ یونیورسٹی کے مطالعہ پاکستان کے پروفیسر عبدالحسیب کے خلاف مبینہ طور پر جنسی ہراسگی کے خلاف دفعہ 506/ 354/ 452/ 511/ 365b […]

پارہ چنار: 17 بچوں سمیت 32 افراد علاج اور دوائی نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق

کرم پارہ چنار میں علاج اور دوائیاں نہ ملنے کی وجہ سے 17 بچوں سمیت 32 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یاد رہے کہ پارہ چنار پشاور مین شاہراہ پچھلے 68 دنوں سے سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈپٹی کمشنر کے حکم پر بند کر دیا گیا ہے۔ 21 نومبر کو مسافروں کے ایک قافلے […]

خیبر پختونخوا: آل پرائمری سکول ٹیچرز کی پانچ روزہ ہڑتال کامیاب!جدوجہد تیز ہو!

خیبر پختونخوا آل پرائمری سکول ٹیچر ایسوسی ایشن کی کال پر ہزاروں اساتذہ نے پشاور اسمبلی حال کے سامنے احتجاج کیا۔ جبکہ صوبہ بھر میں تمام پرائمری سکولوں کو بھی بند رکھا گیا۔ اساتذہ کے مندرجہ ذیل مطالبات ہیں: 1۔ اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے۔ 2۔ ملازمین دشمن پنشن اصلاحات کے […]

پارا چنار: مین شاہراہ 26 دنوں سے بند، اشیائے ضرورت کی قلت سے عوام مشکلات کا شکار

پارا چنار کو پشاور سے منسلک کرنے والی مین شاہراہ 12 اکتوبر یعنی پچیس دنوں سے حکومت کے جانب سے بند کر دی گئی ہے۔ 12 اکتوبر کو ایک مسافر گاڑی پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 15 لوگ ہلاک ہو گئے جس کے بعد روڈ بند کر دیا گیا۔ اس وقت پارا […]