کشمیر:تحریک کی انقلابی اٹھان اور سیاسی اقتدار کے حصول کا سوال
تحریک کے موجودہ مرحلے کی کامیابی کے حوالے سے بھی ابہامات سے بھرپور بحث و مباحثے کا ایک سلسلہ موجود ہے۔ تحریک کی موجودہ مرحلے کی کامیابی یا ناکامی کو پرکھنے کے دو مختلف پیمانے ہیں۔ اول یہ کہ کیا موجودہ تحریک نے سیاسی حوالے سے فتح حاصل کی ہے یا نہیں؟ اگر اس پیمانے […]
29ستمبر عام ہڑتال: کشمیر کی انقلابی عوام کی تاریخی مزاحمت کو لال سلام!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، ”آزاد“ کشمیر| تین سال سے جاری عوامی مزاحمت ”آزاد“ کشمیر میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے اب 29 ستمبر کی احتجاجی تحریک اور ریاست گیر لاک ڈاؤن کی شکل میں ہمارے سامنے ہے جس میں کشمیر بھر میں لاکھوں عوام نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ ریاست بھر […]
راولاکوٹ: ”ماحولیاتی تبدیلی کی تباہ کاریاں، وجوہات اور حل“ کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد!
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کشمیر| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے زیرِ اہتمام ”ماحولیاتی تبدیلی، سماجی بحران اور انقلابی حل“ کے موضوع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ موسم کی خرابی کے باوجود شہریوں، طلبہ اور محنت کشوں کی نمایاں تعداد نے شرکت کی، جو ماحولیاتی بحران پر بڑھتی ہوئی عوامی آگاہی اور دلچسپی کا […]