دنیا میں سمندری تجارت میں بڑھتی رکاوٹیں اور عالمی سرمایہ داری کا بحران

|تحریر: بینوئٹ ٹینگوے، ترجمہ: تسبیح خان| جب سے ٹرمپ دوبارہ اقتدار میں آیا ہے، ہم امریکی سامراج کے تیز رفتار زوال پر تبصرہ کرتے آ رہے ہیں۔ دوسری عالمی جنگ کے بعد قائم ہونے والے عالمی نظام کے ستون تیزی سے بوسیدہ ہو رہے ہیں، بلکہ بعض تو مکمل طور پر منہدم ہو رہے ہیں۔ […]

اجارہ دارانہ سرمایہ داری، سامراجیت اور عالمی معیشت کا شدید زوال

وہ کونسا لفظ ہے جو ولادیمیر لینن کی مشہورِ زمانہ نظریاتی تصانیف؛ سپر مارکیٹ کے غلے اور سلیکون مائیکرو چِپس، اور بیسویں صدی کے اوائل میں بننے والی ہر گھر میں موجود بورڈ گیم کو آپس میں جوڑتا ہے؟ اشارہ عنوان میں ہی مخفی ہے: اجارہ داری۔ سرمایہ داری کو اکثر ”آزادی“ اور ”انتخاب“ کی […]

دنیا بھر میں اسلحے کی دوڑ میں شدت، سامراجی جنگوں کو سوشلسٹ انقلاب ہی ختم کرے گا!

وہ سر کٹے مرغوں کی مانند دوڑ رہے ہیں۔ وہ فکرمند ہیں کہ اگر امریکہ پیچھے ہٹ جاتا ہے تو کون یورپ کا دفاع کرے گا؟ کیا فرانس اور برطانیہ کے جوہری ہتھیار بقیہ براعظم کو تحفظ فراہم کر سکتے ہیں؟ اگر نہیں، تو کیا دیگر ممالک کو بھی ایسے ہتھیار تیار کرنے چاہئیں؟ اسلحہ […]

عالمی تجارتی جنگ میں ایک نیا موڑ!

ایک ہفتہ منڈی میں کہرام کے بعد ٹرمپ نے اب فیصلہ کیا ہے کہ پسپائی میں ہی حکمت ہے اور ”جوابی“ محصولات کو فی الحال نافذ کرنا مؤخر کر دیا ہے۔ لیکن ابھی بھی تجارتی جنگ اپنے جوبن پر ہے اور منڈیاں خوف سے تھر تھر کانپ رہی ہیں۔ ایک لمحہ سکون کا سانس لینے […]

ٹرمپ کی تجارتی جنگ: امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو کے کمیونسٹوں کا مشترکہ اعلامیہ

ہم انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے امریکہ، کینیڈا اور میکسیکو سیکشنز کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر رہے ہیں جس میں کینیڈا اور میکسیکو پر ٹرمپ حکومت کی جانب سے لگائی گئی محصولات کا مقابلہ کرنے کے لیے محنت کش طبقے کے اتحاد اور عالمگیریت کی لازمیت کو بیان کیا گیا ہے۔ ٹرمپ حکومت کی جانب سے […]