بلوچستان گرینڈ الائنس کے دھرنے پر بدترین ریاستی جبر، محنت کشوں کو ملک گیر عام ہڑتال کا اعلان کرنا ہو گا!

انقلابی کمیونسٹ پارٹی بلوچستان گرینڈ الائنس پر ڈھائے گئے ریاستی جبر، وحشیانہ تشدد، بلا جواز گرفتاریوں اور حکومتی بے حسی کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ بلوچستان گرینڈ الائنس کی قیادت اور صوبے بھر کے محنت کش و ملازمین گزشتہ ایک ہفتے سے مسلسل ریاستی جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ کل 20 […]

بلوچستان: بلوچستان گرینڈ الائنس کے کارکنان پر ریاستی جبر نامنظور، بڑھو عام ہڑتال کی جانب!

بلوچستان گرینڈ الائنس کی ضلعی، صوبائی اور مرکزی قیادت کے گھروں پر چھاپے، گرفتاریاں، تنظیمی اجلاسوں پر دھاوے اور کارکنان کو ہراساں کرنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ پیپلز پارٹی کی نااہل صوبائی حکومت شدید بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ مختلف اوچھے، دوغلے اور جابرانہ ہتھکنڈوں کے ذریعے بلوچستان گرینڈ الائنس کی […]

بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت کی پریس کانفرنس، مطالبات کی منظوری کے لیے 31 دسمبر کو مکمل ہڑتال کرنے کا اعلان

کوئٹہ میں بلوچستان گرینڈ الائنس کی مرکزی قیادت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت کی چھ ماہ سے جاری وعدہ خلافیوں، عدم سنجیدگی اور ملازمین کے آئینی حقوق کے حوالے سے مسلسل غفلت پر شدید ردِعمل کا اظہار کیا۔ قیادت نے بتایا کہ ملازمین کے ساتھ ہونے والے تحریری معاہدوں کا احترام نہیں کیا گیا، […]

اٹلی: سب کچھ بند کرو! تحریک کو پھیلاؤ! محنت کش طبقے کی طاقت کو منظم کرو!

3اکتوبر کی عام ہڑتال فلسطین تحریک اور مجموعی طور پر طبقاتی جدوجہد کے لیے ایک تاریخی پیش رفت تھی۔ انسانوں کا سیلاب پورے اٹلی کی سڑکوں پر امڈ آیا، روم میں 3 لاکھ، میلان، نیپلز اور بولوگنا میں ڈیڑھ لاکھ، فلورنس میں 1 لاکھ۔ اس مضمون کے لیے احتجاجوں کی یہ فہرست بہت طویل ہے۔ […]

اٹلی: فلسطین کی آزادی کے لیے لاکھوں محنت کشوں اور نوجوانوں کی عام ہڑتال

3اکتوبر بروز جمعہ اٹلی میں جو کچھ ہوا اس کی تاریخ میں کم مثالیں ملتی ہیں۔ اس کے بارے میں سوچیے۔ ایک سیاسی عام ہڑتال۔ عالمی یکجہتی اور سامراجیت کے خلاف ایک سیاسی عام ہڑتال۔ لاکھوں لوگوں نے صنعتی ایکشن میں حصہ لیا۔ 20 لاکھ لوگوں نے عوامی احتجاجی مظاہروں میں حصہ لیا۔ ہزاروں لوگوں […]

”آزاد“ کشمیر میں بدترین ریاستی جبر اور شہادتوں کے باوجود لاکھوں عوام کی تحریک جاری

”آزاد“ کشمیر میں آج تیسرے دن بھی عوامی تحریک پر بدترین ریاستی جبر جاری رہا اور اطلاعات کے مطابق اب تک پانچ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ آج تیسرے دن بھی پورے ”آزاد“ کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مکمل لاک ڈاؤن رہا اور کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل رہا۔ اس […]

سندھ: سرکاری ملازمین و محنت کشوں کی ہڑتال کو کیسے کامیاب بنایا جا سکتا ہے؟

اس وقت پوری دنیا میں معاشی بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور یہ معاشی بحران سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی نامیاتی بحران ہے جس کے باعث حکمراں طبقہ آئے روز اجرتوں میں کمی، پینشن میں کٹوتیوں، ملازمتوں کا خاتمہ، عوامی اداروں کی نجکاری، ڈاؤن سائزنگ اور جبری ریٹائرمنٹ جیسے اقدامات کرنے پر تلا ہوا […]

گلگت بلتستان: سرکاری سکولوں کے اساتذہ کا احتجاجی دھرنا، عام ہڑتال کی جانب بڑھو!

گلگت بلتستان کے 6700 کے قریب سکول اساتذہ کی پروموشن عدالتی فیصلوں کے باوجود نہیں کی جار ہی جبکہ ان کایہ حق عدالتیں بھی تسلیم کر چکی ہیں اور کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ بھی احکامات جاری کر چکا ہے لیکن ایک سال سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود ان کا جائز حق نہیں دیا جا […]

گلگت بلتستان کے عوام کے نام انقلابی کمیونسٹ پارٹی کا پیغام

لینڈ ریفارم بل کے خلاف اوراسیران کی رہائی کے لیےعام ہڑتال کی جانب بڑھو! بجھا سکو تو دیا بجھا دو‘ دبا سکو تو صدا دبا دو دیا بجھے گا تو سحر ہو گی‘ صدا دبے گی تو حشر ہو گا انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے لیڈر اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے منتخب چئیرمین احسان […]

سربیا میں انقلابی بحران

یکم نومبر 2024ء کو نووی ساد (Novi Sad) سٹیشن کی کنکریٹ کی چھت گرنے کا واقعہ، جس میں 16 افراد جان کی بازی ہار گئے، رونما ہونے کے بعد سربیا بھر میں طلبہ کی قیادت میں قبضوں، ناکہ بندیوں اور احتجاجوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ کرپشن کے باعث پیش آنے والے اس سانحے نے […]