موت بانٹتا گڈانی
سرمایہ داری کا سانپ اپنے پھن پھیلائے غریب محنت کشوں کی زندگیوں پر حملے کر رہا ہے۔ گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں اس سے قبل بھی کئی حادثات رو نما ہوئے ہیں مگر ان پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی۔ اس ایک جگہ پر کام کرنے والے افراد کی تعداد کم از کم 4000ہے مگر ان 4000محنت کشوں کے لیے کوئی ڈھنگ کا ہسپتال موجود نہیں ہے
سقوطِ ڈھاکہ: 45سال بعد! کیا کھویا، کیا پایا!
پاکستان تو پہلے ہی آزاد تھا، مشرقی بنگال بھی آزاد ہو کر بنگلہ دیش بن گیا۔ لیکن ان 45سالوں میں کیا تبدیل ہوا؟ بنگلہ دیش کے عوام پاکستان کے ریاستی جبر اور فوج کے وحشیانہ مظالم سے آزاد تو ہو گئے، ایک پہچان تو مل گئی لیکن اس آزادی سے کس نے کیا کھویا اور کس نے کیا پایا؟
حب: لسبیلہ میں کانکنی کے شعبے سے وابستہ ہزاروں افراد بدحالی کا شکار
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| بلوچستان کے علاقے لسبیلہ میں 110سے زائد کانوں میں ہزاروں محنت کش بنیادی حقوق سے محروم ہونے کی وجہ سے شدید کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ لاکھوں روپے روزانہ کی بنیاد پر کمانے والے مالکان اپنے مزدوروں کو انتہائی قلیل تنخواہ پر کام پر رکھتے ہیں۔ ضلع لسبیلہ میں […]
کوئٹہ: مرک فیکٹری میں محنت کشوں کا استحصال اپنی انتہاؤں پر
رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ مرک گروپ ایک ملٹی نیشنل کمپنی ہے جو کہ پاکستان کے دوسرے بڑے شہروں سمیت کوئٹہ میں بھی اپنی مصنوعات تیار کر رہا ہے۔ مرک فیکٹری کوئٹہ میں محنت کش پانچ مختلف شعبوں میں کام کررہے ہیں اور ان شعبہ جات کو ٹھیکیداری کے مزدور دشمن نظام کے تحت چلایا جا رہا […]
نجی سکول و کالج مالکان کی پروفیشنل حب الوطنی کے حقائق
تحریر: |صبغت وائیں| میرے سامنے اس وقت آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اینڈ پارٹنرز کا ایک اشتہار پڑا ہے۔ جو کہ ’’پرائیویٹ سکولوں کا مسئلہ۔ ۔یہ ہیں حقائق‘‘ کے نام سے ایک نجی سکولوں کے سلسلے، ایک فرنچائزوں کے سلسلے، ایک نجی گروپ آف کالجز، دو عدد نجی یونیورسٹیوں اور ایک عدد چینل کی ملکیت […]
بلوچستان: کرومائیٹ کے محنت کش بنیادی حقوق سے محروم
رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان جوکہ معدنیات سے مالامال صوبہ ہے مگر ان اربوں روپوں کی ان معدنیات کو نکالنے والے محنت کش اپنے بنیادی حقوق سے بالکل محروم ہیں اور انتہائی خطرناک حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔
کراچی میں تبدیلی: ’مداری‘ اور ’تماشا‘
تحریر: |پارس جان| ’’مائنس ون‘‘ فارمولا سہل پسندانہ ریاضیاتی اور میکانکی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ یہی سوچ ہی افرادکے مبالغہ آرائی پر مبنی کردار اور جنونیت پر مبنی اطاعت کو سماجی بنیادیں فراہم کرتی ہے۔ اس کا سادہ سا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مسئلے کی نوعیت اور شدت جو بھی ہو، اگر ذمہ […]
ہندوستان: معاشی تضادات کی کوکھ میں پلتے طوفان (حصہ اول)
تحریر: |آفتاب اشرف| 2008ء کے مالیاتی کریش سے شروع ہونے والا سرمایہ دارانہ معیشت کا عالمی بحران اپنے نویں سال میں داخل ہو چکا ہے۔ بورژوا معیشت دانوں کے تمام تر دعوؤں اور کوششوں کے باوجود گزرتے وقت کے ساتھ بحران کی شدت میں مزید اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ ہر طرح کے معاشی […]
کراچی: گگن ٹیکسٹائیل ملز؛ ٹھیکیداری نظام، چائلڈ لیبر اور 12گھنٹے اوقات کار
رپورٹ: |ورکر نامہ| گگن ٹیکسٹائل ملز، کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع ہے، میں لیبر قوانین کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں اور محنت کشوں کا استحصال اپنی انتہاؤں کو چھو رہا ہے۔ کام کے اوقات کار 12گھنٹے ہیں۔ اس فیکٹری کے تمام ملازمین ٹھیکیداروں کے بھرتی کئے ہوئے ہیں۔ جس کی وجہ سے کسی بھی […]
کراچی: DLHفوڈز کے گودام میں محنت کشوں کا استحصال انتہاؤں پر
رپورٹ: |ورکر نامہ| ڈی ایل ایچ فوڈز کاسائیٹ گودام مزدوروں کے لیے جیل بنا دیا گیا ہے۔ صرف 35مزدور روزانہ 5سے15کنٹینرز لوڈ اور ان لوڈ کرتے ہیں جبکہ تنخواہ صرف 10000روپے ماہوار ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی چاکلیٹ بنانے والی کمپنی DLHفوڈز کا ایک گودام کراچی سائیٹ ایریا میں ہے جس میں صرف35مزدور کام […]