رینگنے کی آزادی!
[تحریر: پارس جان] عمران خان نے اپنے 14 اگست کے مارچ کا مقصد ’’آزادی‘‘ کا حصول قرار دیا ہے۔ گویا دائیں بازو کے اس ’’محب الوطن‘‘ سیاست دان نے بالواسطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ اس ملک کو ابھی تک آزادی نصیب ہی نہیں ہوئی۔ سنا ہے کہ انسانی تہذیب کے اس کھنڈر اور […]
کراچی: شہرِ بے اماں۔۔۔
[تحریر: پارس جان] کراچی ایک دفعہ پھر اخباری سرخیوں کی زینت بنا ہوا ہے۔ پھر سے نام نہاد ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کر دیا گیا ہے جس کا نتیجہ بھی ماضی کی روایات کے مطابق پہلے سے زیادہ گندگی اور غلاظت کی صورت میں بر آمد ہو گا۔ صاف اور دو ٹوک وجہ یہ ہے […]
بھارت: بڑی جمہوریت کا بڑا ناٹک
[تحریر: آدم پال] بھارت کی پندرہویں لوک سبھا کی مدت 31 مئی 2014ء میں مکمل ہورہی ہے جس کے بعد عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے گا۔ 13 ستمبر کو بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد میں دائیں بازو کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ ہوئی […]
انقلابِ مصر: حکمرانوں کیلئے ہولناک چتاؤنی
[تحریر: ایلن وڈز/حمید علی زادے، ترجمہ: اسدپتافی] مصر میں مرسی کے تخت اکھاڑے جانے کے بعد کی صورتحال نے مصری انقلاب کو ایک انتہائی پر پیچ اور نازک کیفیت میں دھکیل دیاہے۔ اخوان المسلمون کی اب بھی مصر کے سماج میں پیٹی بورژوازی، انتہائی پسماندہ و نیم خواندہ کسانوں اور لمپن پرولتاریہ میں بنیادیں موجودہیں۔ […]
نواز لیگ کی حکومت: چراغ تلے اندھیرا
[تحریر: آدم پال] 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کو ذرائع ابلاغ پر چیخ چیخ کر جمہوریت کی بہت بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے اور عوام کے شعور پر اس جھوٹ کو مسلط کرنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے کہ عوام کے پسندیدہ نمائندوں پر مشتمل اسمبلیاں تشکیل پا رہی […]
تہران میں ایک بار پھر عوامی مظاہرے
[رپورٹ:حمید علی زادے] آج 3اکتوبر کو اچانک شروع ہونے والے بڑے مظاہرے میں ہزاروں افراد تہران کے بازار میں سڑکوں پر نکل آئے۔نعرے لگاتے ہوئے مظاہرین پورے بازار میں پھیل گئے اور ایک بنک کی عمارت کو تباہ کر دیا۔
پاکستانی معیشت؛ تباہی کا سفر جاری ہے
[تحریر: آدم پال] پاکستان کی سرمایہ دارانہ معیشت جس رستے پر گامزن ہے وہاں بہتری کا کوئی امکان دور تک نظر نہیں آرہا۔گزشتہ عرصے میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافے کے جو ریکارڈ بنائے گئے ہیں آنے والے دنوں میں وہ بہت چھوٹے نظر آئیں گے۔
پاکستان!جہنم ارضی سے سوشلسٹ انقلاب ہی چھٹکارا دلائے گا
تحریر: آدم پال:- 4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی 33ویں برسی ایک ایسے وقت میں منائی جا رہی ہے جب پاکستان میں ہر روز طلوع ہونے والا سورج اپنے ساتھ نئے عذاب لاتا ہے۔