مصر: روٹی پر فسادات، بڑھتے ہوئے عوامی غم و غصے کی علامت
3 جولائی کو بر سر اقتدار آنے والی فوجی آمریت پچھلے چند دنوں سے پھرایک نئے بحران کی لپیٹ میں ہے۔ مختلف شہروں میں اشیا پر دی جانے والی سبسڈیوں میں کٹوتیوں کے خلاف۔۔خاص کر روٹی پر دی جانے والی سبسڈی میں کٹوتی کے خلاف۔۔ السیسی کے محنت کشوں اور غریبوں پر حملوں کے خلاف سینکڑوں مشتعل مصری جارحانہ احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے
کھوکھلی معیشت‘ کھوکھلے دعوے
|تحریر: راشد خالد| پاکستانی حکمران گزشتہ کچھ وقت سے معیشت کی بہتری کی دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ کچھ دن قبل ہی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو خوشخبری دی کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف سے حالیہ قرضے کی آخری […]
ترکی: کرد سیاسی رہنماؤں کی گرفتاری اور اردوگان کا بڑھتا جبر
|تحریر: حمید علی زادے، ترجمہ: ولید خان| اردوگان کی اقتدار پر آہنی گرفت مضبوط کرنے کی ہوس نے خوفناک شکل اختیار کر لی ہے۔ جمعرات کی شب بائیں بازو کی کر دپارٹی HDP(پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی) کے دو نوں شریک صدور صلاحدین دیمرتاس اور فگن یوکسیک داگ کو پارٹی کے نو دیگر ممبران پارلیمنٹ سمیت گرفتار […]
عالمی سرمایہ داروں کی اطالوی بینکاری بحران اور آئینی ریفرنڈم کے لئے تیاری
|تحریر: Rivoluzione ایڈیٹوریل بورڈ| |ترجمہ: احمر علی| 9جولائی، لندن اکانومسٹ کا سرورق ’’دی اٹالین جاب‘‘ کے عنوان سے شائع ہوا جس میں اٹلی کو اس ڈھلوان سے گرتی ہوئی بس بنا کر دکھایا گیا تھا جس سے برطانیہ، لندن کی ایک ٹیکسی کی شکل میں، پہلے ہی گر رہا ہے۔ (یہ آرٹیکل سب سے پہلے […]
پاکستان: زراعت اور کسان تباہی کے دہانے پر
تحریر: |جلیل منگلا| پاکستان کا کل رقبہ 197.7ملین ایکڑ ہے، جس میں سے54.6ملین ایکڑ رقبہ زیر کاشت ہے جو کل رقبے کا قریباً 28فیصد بنتا ہے۔ پاکستان کی کل آبادی کا 60فیصد دیہی آبادی پر مشتمل ہے۔ اس 60 فیصد آبادی کا تین چوتھائی بے زمین ہاریوں اور کھیت مزدوروں پر مشتمل ہے اور باقی […]
پاک چین اقتصادی راہداری: سامراجی غلامی کا نیا طوق
تحریر:| آدم پال| ان دنوں بہت سے منصوبوں کے افتتاح کیے جا رہے ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ عنقریب اس ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں بہنے لگ جائیں گی ۔ چین کی طرف سے 46ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا راگ الاپا جا رہا ہے اور حکمران طبقے کے تمام حصے […]
بجٹ 2016ء: امیروں کی عیاشی کا غریبوں کو ایک اور بل!
تحریر: |آفتاب اشرف| وفاقی بجٹ کی آمد آمد ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی بجٹ کے گرد خوب شورشرابا کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ خزانہ اور حکمران جماعت کے اراکین بجٹ میں دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے کا عندیہ دیں گے۔ میڈیا پر ایسے دعوے کئے جائیں گے جن سے یوں […]
نیا سال 2016ء، دنیا کس طرف گامزن؟
| تحریر: ایلن ووڈز | ’’پرانوں کو بھول جاؤ، نئے کو گلے لگاؤ۔۔۔‘‘ یہ ہمیشہ نئے سال کا حوصلہ افزا پیغام ہوتا تھا۔ لیکن تمام تر رقص و سرودکی محفلوں کے باوجود حکمران طبقات اور ان کے پالیسی سازوں کی محفلوں میں مستقبل کے بارے میں کسی طرح کی امید یا رجائیت موجود نہیں تھی۔ اس […]
بہتات میں قلت سے سسکتی انسانیت
[تحریر: عدیل زیدی] سرمایہ دارانہ نظام کے تحت صنعتی انقلاب بنی نوع انسان کے لئے وہ تکنیکی، سماجی و معاشی ترقی لایا جو ماضی کا کوئی نظام نہیں دے پایا تھا۔ تاہم زائد پیداوار کا بحران سرمایہ داری کے خمیر میں شامل ہے جسے اس نظام کی حدود و قیود میں حل کرنا ناممکن ہے۔ […]
کشمیر، جسے سرمایہ داری نے تاراج کر ڈالا!
[تحریر: یاسر ارشاد] گزشتہ ماہ آنیوالے تاریخ کے تباہ کن سیلاب نے ہندوستانی مقبوضہ کشمیر کے زیادہ تر علاقوں کو اجاڑ دیا ہے۔ کشمیر کی تحریرشدہ تاریخ میں تیس بڑے سیلابوں کا ذکر موجود ہے جن میں دو بڑے سیلاب بیسویں صدی میں آئے۔ ستمبر 2014ء کے سیلاب سے پہلے 1928ء میں آنیوالے سیلاب کو […]