پاکستان: خواتین اور پسماندہ سماج
یہاں خواتین کے حقوق پر ملائیت اور سرمایہ دارانہ لبرل ازم کے مابین ایک لڑائی کے طور پیش کیا جاتا ہے، جس سے خواتین کی حالت زار تو خیر کیا بہتر ہونی، حکمران طبقات کے مفادات کا تحفظ ہی ہوتا ہے
مارکسزم اور فلسفہ
فلسفے کا ذکر کریں تو آج سائنسدانوں اور بہت سے دیگر لوگوں کا عمومی رویہ انتہائی بے حسی والا بلکہ سچ کہیں تو تحقیر آمیز ہے۔ ویسے جدید فلسفے کے حوالے سے تو یہ سلوک درست ہی لگتا ہے۔ پچھلی ڈیڑھ صدی سے فلسفے کی قلمرو کو ایک ایسے بنجر اور بے آب و گیاہ بیابان کی مانند دیکھا جا سکتا ہے جس میں شاید ہی کہیں کوئی زندگی کی رمق ملے۔
بالشویک انقلاب؛ خواتین کے مسائل اور ان کا حل
اکتوبر انقلاب نے اپنے جھنڈے پر آزادئ نسواں لکھا تھا۔ ‘‘ اور عورت کی آزادی سے مراد سب پہلے اس کی معاشی آزادی ہے۔
دادو: ’’طبقاتی سماجوں کی تاریخ‘‘ لیکچر پروگرام کا انعقاد
رپورٹ: |خالد جمالی| پروگریسو یوتھ الائنس(PYA) کے زیر اہتمام دادو میں 18 ستمبر بروز اتوار ’’طبقاتی سماجوں کی تاریخ‘‘ کے عنوان پرلیکچر پروگرام منعقد کیا گیاجس میں طلبا اور نوجوانوں نے شرکت کی۔ پروگرام کو چئیر کریم جمالی نے کیا۔ موضوع پر خالد جمالی نے گفتگو کا آغاز کرتے ہوئے کہاکہ انسان کو اس دھرتی […]
پاکستان: سیاست دانوں کی نورا کشتی اور عوامی شعور
تحریر: | آدم پال | ہر آنے والا دن زخموں کو کریدتا ہے۔ اور جاتے جاتے نئے زخم دیتا ہے۔ زندگی کی اذیتیں کم ہونے کا نام نہیں لیتیں۔ ہر روز تکلیفیں بڑھتی چلی جاتی ہیں۔ محنت کشوں کی زندگیوں سے خوشیاں روٹھ چکی ہیں جبکہ دوسری جانب حکمران طبقات کے لیے دکھ، تکلیف اور […]
جیسے لوگ ویسے حکمران؟
[تحریر: صبغت وائیں] ادھر دھرنے ختم ہوئے اور ساتھ ہی حکومت اپنے اصلی ایجنڈے پر واپس پہنچ گئی۔ ایسا بھی نہیں تھا کہ دھرنے کے دنوں میں انہوں نے عوام کو کوئی بہت زیادہ ریلیف دے دیا ہے۔ بس یہ تھا کہ تیل کی عالمی منڈی میں کم ہونے والی قیمتوں کا تھوڑا سا ثمر […]
سوشلزم: عورت کی نجات
[تحریر: آمنہ فارق] برسوں بیت گئے پاکستان کے عوام کی سماعتوں نے کچھ اچھا نہیں سنا۔ آنکھیں ہیں کہ ہر روز کسی نئے صدمے سے پھٹی ہی چلی جا رہی ہیں۔ احساس شل ہو چکے ہیں اور حق بولنے والوں کی زبان گونگی ہوتی جا رہی ہے اور میڈیا ہے کہ گولی، بارود، موت، جرائم، […]
وجود زن ہے آھن!
[تحریر: ناصرہ وائیں] اس وقت ہمیں پاکستان میں ایسی بہت سی تنظیمیں نظر آتی ہیں جو کہ عورتوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرتی ہیں۔ یہ عورت کے عالمی دن کے موقع پر خوب ہلا گلا کریں گی۔ پروگرام منعقد کئے جائیں گے۔ تقریریں ہوں گی۔ عورت کو مظلوم اور مجبور کہا جائے گا […]
سرمایہ داری کا پاگل پن
[تحریر: صبغت وائیں] موجودہ حکومت اپنی عوام دشمن پالیسیوں کو زیادہ شدت سے عملی جامہ پہنا رہی ہے اور عوام کے پاس رہی سہی سہولیات بھی چھینی جا رہی ہیں۔ سرکاری اداروں کی بڑے پیمانے پر نجکاری کرنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کی زمینیں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کاروبار کے لیے […]
افسانہ: ’’پروفیسر‘‘
[تحریر: ناصرہ بٹ] باجی جی، ادھر آجائیں۔ کہاں جانا ہے آپ کو؟ اس نے دو خواتین کو سٹیشن کے باہر چاند گاڑی کھڑی کر کے آواز دی۔ عورتیں مڑیں اور اس کی طرف چلنے لگیں۔ ۔ ۔ احد کی آج ہی شعبہ تعلیم میں تقرری ہوئی تھی۔ سارا دن وہ اپنے گھریلوکام نبٹاتا رہا اور […]