خضدار: تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف بلوچستان ریزیڈنشل کالج کے ٹیچروں کی ہڑتال نو دن سے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان ریزیڈنشل کالج (خضدار) کے اساتذہ جو کہ پچھلے نو دن سے تنخواہوں میں کٹوتیوں کے خلاف ہڑتال پر ہیں، مگر حکومت ٹس سے مس نہیں ہوئی۔ حکمران جماعتوں کے نمائندے ان اساتذہ کے ساتھ یکجہتی کے نام پر صرف فوٹو سیشن کے لیے آکر چلے جاتے ہیں جبکہ اساتذہ […]

پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

تحریر: |آدم پال| ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک دفعہ پھر دونوں جانب سے حب الوطنی کے پژمردہ جذبات کو بڑھاوا دینے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے سماج میں جہاں سرحد کے دونوں جانب بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت کی بہتات ہے وہاں ملک […]

بلوچستان: کرومائیٹ کے محنت کش بنیادی حقوق سے محروم

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان جوکہ معدنیات سے مالامال صوبہ ہے مگر ان اربوں روپوں کی ان معدنیات کو نکالنے والے محنت کش اپنے بنیادی حقوق سے بالکل محروم ہیں اور انتہائی خطرناک حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔

ریحان رند؛ آپ کا قاتل بہت خونخوار جانور ہے!

سنگت ریحان! میں نے آج جب فیس بک کھولی تو میرے سامنے آپ کا پوسٹ آیا جس میں آپ کے چل بسنے کی خبر تھی۔ پوسٹ دیکھ کر شدید دکھ ہوا۔ مجھے کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ آپ خضدار سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار طالب علم ہیں اور خون […]

بلوچستان: سوگ کے سماں میں جشن کی ناٹک بازی!

تحریر: |سہراب بلوچ| برصغیر پر بیرونی حملہ آوروں اور قابضین کا صدیوں پر محیط جبر و استبداد عوامی شعور پر وہ تاریخی غلامی کے نقش چھوڑ گیا جس نے غلامی کی زنجیروں سے چھٹکارا پانے اور آزادی کے احساس کو اجاگر کیا اور شاندار انقلابی بغاوتوں کو جنم دیا جس سے انگریز سامراج تک کو […]

سانحہ کوئٹہ: مفاد پرستی اور بنیاد پرستی کا نیا باب

تحریر: |کریم پرھر| سرمایہ دارانہ نظام کے ظلم، جبر اور بر بریت سے پوری دنیا میں بدامنی، دہشتگردی، بیروزگاری اور دوسرے نامساعد حالات میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اور دنیا بھر میں کوئٹہ جیسے سانحوں میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔ پسماندہ سرمایہ دارارانہ ممالک خصوصاََ پاکستان میں ہر روز کوئی نہ کوئی دن سانحہ […]

کوئٹہ: بی ایس او(پجار) کے زیر اہتمام حمید بلوچ شہید کی برسی پرمیٹنگ کا انعقاد

رپورٹ: |بلاول بلوچ| مورخہ11 جون 2016ء کو جامعہ بلوچستان میں شہید انقلاب حمید بلوچ شہید کی برسی کے موقع پر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ میٹنگ کی کاروائی مرکزی آرگنا ئزنگ باڈی کے ممبر اورنگ زیب بلو چ نے چلائی جبکہ صدار ت مرکزی ڈپٹی آرگنائزر چنگیز بلوچ نے کی۔ پروگرام کا آغازپر شہید حمید […]

کوئٹہ: بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاجی کیمپ 254 دن سے جاری

رپورٹ:| RWF کوئٹہ| بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (BDA) کے کنٹریکٹ ملازمین کا ملازمت کی مستقلی کے لئے احتجاجی کیمپ کوئٹہ میں 254روز سے جاری ہے مگر تاحال کوئی شنوائی نہیں ہوسکی۔ ان ملازمین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا مگر متعلقہ صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر عید تک احتجاج ملتوی کر دیا […]

کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی جدوجہد رنگ لے آئی، مطالبات منظور

رپورٹ:| ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) بلوچستان اور پیرا میڈیکس فیڈریشن کا اپنے مطالبات کے حق میں دیا جانے والادھرناجو کہ 25 مئ سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری تھا گذشتہ رات کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرا میڈیکس کی قیادت نے گذشتہ […]

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس کا دھرنا جاری

رپورٹ: |کریم پرھر| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن(YDA) اورآل پاکستان پیرامیڈیکس سٹاف فیڈریشن(APPSF) کا اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنا پانچویں روزبھی جاری رہا۔ دھرنے کے شرکاء کا اپنے مطالبات کی منظوری اور نوٹیفیکشن کے اجراء تک دھرنا جاری رکھنے پر عزم ہیں۔ دھرنے میں مختلف طلبہ تنظیموں خاص کر […]