ملتان: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد
|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس ملتان| 28 جولائی بروز اتوار ملتان میں نیشنل مارکسی سکول کشمیر کی تیاری کے سلسلے میں ایک روزہ ایریا مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا۔ سکول میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا جن میں بی زیڈ یو، ایمرسن کالج اور دیگر شامل ہیں نے شرکت کی۔ طلبا کیساتھ ساتھ مختلف اداروں […]
پاکستان میں طلبہ تحریک اور طلبہ یونینز کی بحالی
آج پاکستانی طلبہ مکمل طور پر حکمران طبقے اور ریاست کے رحم و کرم پر ہیں۔ طلبہ یونین پر پابندی کو تین دہائیاں گزر جانے کے بعد آج کالجوں اور یونیورسٹیوں میں پڑھنے والے طلبہ کی ایک بھاری اکثریت طلبہ یونینز کے نام ہی سے ناواقف ہے
راولپنڈی: پروگریسیو یوتھ الائنس کا ’’طلبہ یونین بحالی کنونشن‘‘
4 مئی کو پروگریسیو یوتھ الائنس اسلام آباد کے زیر اہتمام راولپنڈی پریس کلب میں ’’طلبہ یونین بحالی کنونشن‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کنونشن کو مشال خان کی جدوجہد اور قربانی سے منسوب کیا گیا تھا
مشال خان کی شہادت کا ایک سال
مشال کی فیسوں میں کمی اور انتظامیہ کی کرپشن میں کے خلاف اٹھنے والی آواز، اس کے جسم کے ساتھ زمین میں دفن نہ ہو پائی اور متعدد یونیورسٹیوں میں انہی مسائل پر ہونے والے احتجاجوں کی صورت میں پھر سے بلند ہونا شروع ہوگئی
اداریہ ورکر نامہ: طلبہ سیاست کا مستقبل
پاکستان میں طلبہ سیاست کی طویل تاریخ سات دہائیوں پر مشتمل ہے۔ اپنے جنم سے لے کر اب تک یہ مد و جزر کا شکار رہی ہے۔ عالمی سطح پر ابھرنے والی تبدیلیاں ہو ں یا ملک میں ابھرنے والی مختلف تحریکیں یہاں کی طلبہ سیاست ان تمام اثرات کو اپنے اندر سمیٹتے ہوئے آگے […]
بیروزگاری؛ نوجوانوں کو ڈستا عفریت
معاشی ترقی اور کشکول توڑ دینے کی روایتی نعرے بازی حقیقی سماجی حالات سے کسی طور میل نہیں کھاتی۔ بڑھتی ہوئی بیروزگاری پاکستانی سماج کے لئے ایک شدید خطرہ ہے جس کی نشاندہی بہت سے سنجیدہ بورژوا تجزیہ نگار کررہے ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے میں مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی رپورٹس میں اسٹیک ہولڈرز کو خبردار کیا گیا ہے کہ اگر اس مسئلے کا حل نہ نکالا گیا تو یہ ایک بڑے سماجی دھماکے کی صورت میں پھٹ سکتا ہے
مشعل خان کا بہیمانہ قتل:جینا ہے تو لڑنا ہو گا!
کہنے کو تو یہ سیکیورٹی گارڈز، پولیس، فوج اور رینجرز کو تعلیمی اداروں کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے موجود ہیں مگر مشعل کے قتل نے ان کی اصلیت کا پردہ چاک کردیا ہے اور ان اداروں کا حقیقی کردار سامنے لے آیا ہے۔ ان قانونی غنڈوں کامقصد ہی طلبہ پر جبر کرنا، فیسوں میں اضافے یادیگر مسائل کے خلاف آواز اٹھانے والے کو خاموش کروا دینا ہے۔
یوتھ کنونشن لاہور: سوشلسٹ انقلاب ہی مشعل کے خون کا حقیقی بدلہ ہے!
مشعل کی جدوجہد اور قربانی کو سرخ سلام پیش کرتے ہیں اور یہ عزم کرتے ہیں کہ اس کی جدوجہد کو جاری رکھیں گے۔ مشعل کا قتل پولیس، فوج اور سیکیورٹی سمیت اس ٹوٹ کر بکھرتی ریاست کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے
کیا مشال خان کی شہادت رائیگاں چلی گئی؟
مشال خان کی شہادت نے کمزور اور متذبذب طلبا تحریک کو ایک نئی معیاری جست لگائی ہے۔ اس نے دکھایا ہے کہ فیسوں میں اضافے سے لے کر دیگر مسائل کے حل کے لیے جرات مندی اور ثابت قدمی کے ساتھ آج بھی لڑا جا سکتا ہے
مشعل خان کا ریاستی پشت پناہی میں بہیمانہ قتل؛ مذہب کی سیاست
|تحریر: آدم پال| جمعرات 13اپریل کو مردان یونیورسٹی میں درندگی اور بربریت پر مبنی ایک دلخراش واقعہ دیکھا گیا۔ جرنلزم کے طالبعلم مشعل خان کو سفاک درندوں نے بہیمانہ تشدد کے ذریعے قتل کر دیا اور قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کی تذلیل اور بے حرمتی کی گئی۔ کسی بھی انسان کے لیے […]