کوئٹہ: گوادر میں مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کیساتھ رونما ہونے والے واقعات کیخلاف احتجاج! 

|رپورٹ: عابد بلوچ| ریڈورکرزفرنٹ اور پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام گوادر میں بے گناہ مزدوروں کے قتل عام اور پنجگور میں خواتین کے ساتھ ہونے والے واقعے کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوا۔  مظاہرین نے بینر اٹھایا ہوا تھا جس پر دونوں واقعات کیخلاف نعرے درج تھے،جبکہ مظاہرین نے دونوں […]

کوئٹہ: بالشویک انقلاب کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر نجکاری کیخلاف سیمینار! 

|رپورٹ:ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| 30 اکتوبر کو سی اینڈ ڈبلیو کمپلیکس کے لیبر ہال میں ریڈورکرزفرنٹ اور پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیر اہتمام بالشویک انقلاب کی 101 ویں سالگرہ کے موقع پر نجکاری کیخلاف سیمینار کا انعقاد ہوا۔ اس سیمینار کے انعقاد میں پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین نے خصوصی تعاون کیا۔ سیمینار میں مختلف […]

گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

|رپورٹ: اویس قرنی شاہین| 28 ستمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس اور ماہانہ ورکر نامہ کے اشتراک سے ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کے انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے ای لائبریری ہال گوجرانوالہ میں سیمینار کا اہتما م کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر […]

میکسیکو طلبہ احتجاج کی لپیٹ میں

|تحریر: راب سمتھ| |ترجمہ: ولید خان| میکسیکو شہر کی یونیورسٹیوں اور کالجوں میں طلبہ کے احتجاجوں کا نیا ریلا امڈ آیا ہے۔ دارالحکومت کی تمام بڑی یونیورسٹیوں کے طلبہUNAM(National Autonomous University of Mexico) کے 14 طلبا کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے باہر نکل آئے جنہیں پوروس (نیم فاشسٹ بدمعاشوں)نے اس ماہ کے آغاز […]

بنگلہ دیش: ریاستی جبر اور حکمرانوں کے مظالم کیخلاف طلبہ تحریک جاری!

|تحریر: لیزا رائے، ترجمہ: اختر منیر| بنگلہ دیش کے شہر ڈھاکہ میں سڑکوں پر تحفظ کے مطالبات کو لے کر طالب علموں کے مظاہرے جاری ہیں۔ 29 جولائی کو دو بسیں، جن کے ڈرائیوروں کے پاس لائسنس نہیں تھا، فٹ پاتھ پر چڑھ کر آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے دو طالب علم ہلاک اور […]

بنگلہ دیش : ریاست کو للکارتی طلبہ تحریک!

|تحریر: پروگریسیو یوتھ الائنس| 29جولائی بروز اتوار، بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک تیز رفتار بس نے دو طالب علموں جن میں ایک لڑکا (عبدالکریم راجب) اور ایک لڑکی(دیا خانم میم ) شامل تھے کو کچل دیا، جو اس حادثے سے جانبر نہ ہو سکے۔ ان دو کے علاوہ بھی 12طلبا زخمی ہوئے۔ اس […]

لاہور: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، لاہور| 4 اگست 2018ء کو ہفتہ کے دن لاہور میں ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا جس میں دو سیشن تھے،’’عالمی اور پاکستان تناظر‘‘ اور ’’ریاست اور انقلاب‘‘۔ پہلے سیشن میں لیڈ آف عدیل زیدی نے دی اور چیئر سہیل راٹھور نے کیا۔ عدیل زیدی نے بات کا آغاز کرتے ہوئے […]

بونیر، پختونخوا: پروگریسیو یوتھ الائنس کے زیراہتمام ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، بونیر| پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے بونیر میں 5 اگست کو ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے شرکت کی۔ سکول میں ڈی ایچ کیو، بونیر کے کلاس فور یونین کے صدر ڈاکٹر اسلم نے بھی شرکت کی۔ سکول کے […]

کشمیر: پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ ریجنل مارکسی سکول کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، کشمیر| پروگریسیو یوتھ الائنس کی جانب سے 3 اگست کو کھائیگلہ (کشمیر) میں ایک روزہ مارکسی سکول کا انقعاد کیا گیا۔ سکول مجموعی طور پر دو سیشینز پر مشتمل تھا، پہلا سیشن عالمی و پاکستان تناظر پر جبکہ دوسرا سیشن ریاست اور انقلاب پر تھاـ عالمی اور پاکستان تناظر پر لیڈ […]

بہاولپور: پروگریسو یوتھ الائنس کی جانب سے ایک روزہ مارکسی سکول کا انعقاد

|رپورٹ: پروگریسیو یوتھ الائنس، بہاولپور| نیشنل سکول (کشمیر) کی تیاری کے سلسلے میں بہاولپور میں 3 اگست بروز جمعہ ایک روزہ مارکسی اسکول کا انعقاد کیا گیا جو کہ دو سیشنوں پر مشتمل تھا۔ پہلا سیشن عالمی اور پاکستان تناظر پر اور دوسرا سیشن ما بعد جدیدیت کی مارکسی تنقید کے بارے میں تھا۔ پہلے […]