کشمیر: ریاستی جبر کے خلاف مسیحاؤں کی مزاحمت

رپورٹ:|RWF راولاکوٹ| گزشتہ ایک ہفتے سے نام نہاد آزاد کشمیر کے محکمہ صحت کے ملازمین ہڑتال پر ہیں۔ ہڑتال کا آغاز لیڈی ہیلتھ ورکرز کو سات ماہ کی تنخواہ نہ ملنے اور باقی تمام ملازمین کو پانچ ماہ سے ہیلتھ الا ؤنس نہ ملنے جیسے فوری مطالبات کے لئے 2جون کو ایک روزہ احتجاج کی […]

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کے دھرنے کا پندرہواں دن

رپورٹ: |RWF کوئٹہ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) بلوچستان اور پیرا میڈیکس کا 25 مئی سے شروع ہونے والادھرنا آج پندرہویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ رمضان کے مہینے اور شدید گرمی کے باوجود مظاہرین کوئٹہ پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات منوانے کے لئے دھرنا دیے ہوئے ہیں۔ YDA اور پیرا میڈیکس کے […]

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے زیر اہتمام کانفرنس کا انعقاد

رپورٹ : |RWF کوئٹہ| مورخہ 5جون کوینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) بلوچستان اور پیرا میڈیکس فیڈریشن کے زیر اہتمام سول ہسپتال کوئٹہ میں صحت کے شعبے کے مسائل کو اجاگر کرنے ، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے ساتھ ہونے والی ذیادتیوں اور اپنے مطالبات کے حق میں ایک کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ کانفرنس میں مختلف […]

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کا بلوچستان اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا

رپورٹ:| RWF کوئٹہ| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) اور پیرا میڈیکس کے کوئٹہ میں جاری دھرنے کے دسویں دن جمعرات کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا، جہاں اسمبلی میں سردا ر مصطفی خان ترین کے بیٹے کے اغواء کے سلسلے میں خصوصی سیشن بلایا گیا تھا۔ YDA اور پیرا میڈیکس کے مظاہرین […]

لاہور: اساتذہ کادھرنا پھر ختم؛ وہ انتظار تھا جس کایہ وہ سحر تو نہیں

رپورٹ:| RWF لاہور| کل مورخہ 6 جون 2016ء کو اساتذہ کا پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف احتجاجی دھرنا چار دن بعد ہمیشہ کی طرح جھوٹے حکومتی وعدوں پر ختم کر دیا گیا۔ دھرنے کی قیادت پنجاب ٹیچرز یونین(PTU) کے ایک دھڑے کے رہنما اللہ […]

لاہور: تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری

رپورٹ:| RWF لاہور| تعلیمی اداروں کی نجکاری کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے چئیرنگ کراس پر اساتذہ کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔ پنجاب بھر سے آئے اساتذہ جمعے کے دن سے شدید گرمی میں چئیرنگ کراس پر دھرنا دئیے ہوئے ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے’’ تعلیمی اصلاحات‘‘ کے نام پر سرکاری […]

ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس کا احتجاجی دھرنا آٹھویں روز بھی جاری

رپورٹ : |کریم پرہر| ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس کا احتجاجی دھرنا حکومتی ڈیڈ لائن میں مطالبات نا منظور ہونے کے بعد زور و شور سے جاری ہے ۔ احتجاجی دھرنے کو آٹھ دن گزر چکے ہیں مگر ابھی تک مطالبات کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری نہیں ہوا۔ جبکہ مظاہرین کا کہنا ہے کہ نوٹیفیکیشن کے اجرا […]

کوئٹہ: بولان میڈیکل کالج کے طلبہ کا ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ:| کریم پرہر| آج دوپہر بولان میڈیکل کالج(BMC) کے سینکڑوں طلبہ نے ینگ ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکس کے گزشتہ آٹھ روز سے جاری احتجاجی دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے منان چوک، کوئٹہ پر مظاہرہ کیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاجی مظاہرے کا آغاز بولان میڈیکل کالج سے ہوا ۔ طلبہ بسوں میں […]

لاہور: آل پاکستان لیبارٹری سٹاف ایسو سی ایشن کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |RWFلاہور| آل پاکستان گورنمنٹ سکول/کالج لیبارٹری سٹاف ایسوسی ایشن (APLSA)کا احتجاجی دھرنا آج صبح سے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر جاری ہے۔ ایسو سی ایشن کے 12,000 ممبران پنجاب کے 9 اضلاع میں 526 سکول اور کالجوں میں ٹیکنکل سٹاف کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ ان میں لیبارٹری ٹیکنیشن، مکینک، […]

لاہور: ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب کا احتجاجی دھرنا

رپورٹ: |RWF لاہور| کل مورخہ 30جون 2016ء سے ینگ نرسنگ ایسو سی ایشن پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر مرکزی صدر روزینہ منظور اور جنرل سیکرٹری شہناز پروین کی قیادت میں دھرنا دیا ہوا ہے۔ نرسنگ سٹاف اپنے دیرینہ مطالبات سروس سٹرکچر، ہیلتھ پروفیشنل الاؤنس، ٹیچنگ الاؤنس، ڈپلومہ انسنٹِیو، نرسنگ سٹاف کی […]