لاہور: کوٹ لکھپت صنعتی علاقہ میں مزدوروں کے بدترین حالات زندگی
رپورٹ:| RWF لاہور| آج پاکستان کے سارے محنت کش طبقے کے حالاتِ زندگی دن بدن خراب ہوتے جارہے ہیں اور RWF کے کارکنان مسلسل مختلف صنعتی علاقوں میں مزدوروں سے رابطے میں رہتے ہیں۔ اسی سلسلے میں لاہور کے کوٹ لکھپت کے صنعتی علاقے میں RWF کے کارکنان مزدوروں سے ان کے حالات زندگی پر […]
کراچی: یونس ٹیکسٹائیل ملز محنت کشوں کے لیے جیل بنا دی گئی
رپورٹ: |ورکر نامہ| لانڈھی انڈسٹریل ایریا کراچی میں واقع یونس ٹیکسٹائیل ملزمیں محنت کشوں پر جبر اپنی انتہاؤں تک پہنچا دیا گیا ہے۔ اس ادارے میں12گھنٹے کام لیا جاتا ہے جو ریکارڈ پر موجود ہے مگر ہر روز 2گھنٹے اضافی کام لیا جاتا ہے جس کا کوئی حساب نہیں ہے۔ اس کے علاوہ محنت کشوں […]
کوئٹہ: بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی پر امن ریلی پر پولیس کا بہیمانہ تشدد، متعدد گرفتار
رپورٹ:| RWFکوئٹہ| کل مورخہ 22جون کو بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی(BDA) کے ملازمین کی اپنی تنخواہوں اور اپ گریڈیشن کے حق میں نکالی جانے والی پر امن ریلی پر پولیس تشدد کے نتیجے میں کئی ملازمین شدید زخمی ہوگئے اور متعدد کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز BDAکے ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے، […]
کشمیر: محکمہ صحت کے ملازمین کی ہڑتال کامیاب؛ یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی!
تحریر:| یاسر ارشاد| محکمہ صحت راولاکوٹ کے ملازمین کی جرات مندانہ اور غیر مصالحانہ جدوجہد نے ریاستی جبر کے تمام ہتھکنڈوں کو شکست دے کر حکمرانوں کو نہ صرف اپنے تمام مطالبات ماننے پر مجبور کیا بلکہ اپنے گرفتار قائدین کو غیر مشروط رہائی بھی دلوائی۔ حکمرانوں نے ہڑتال کو توڑنے کے لئے پیرامیڈیکل سٹاف […]
کلورکوٹ: بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی
رپورٹ : |بلال آذر| مورخہ 15جون بروز بدھ کو کلورکوٹ میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز دھوبی چوک کلورکوٹ سے ہوا اور واپڈا آفس کے سامنے اختتام پذیر ہو ئی۔ رانا ابو ہریرہ نے ریلی کی قیادت کی، اس موقع پر کلورکوٹ میں مکمل شڑ ڈاؤن […]
ڈنمارک: ایک پاکستانی محنت کش کے حالات زندگی
تحریر: |راسموس جیپیسن| ترجمہ: |فاروق بلوچ| To read this article in English, Click here
پاکستان: زراعت اور کسان تباہی کے دہانے پر
تحریر: |جلیل منگلا| پاکستان کا کل رقبہ 197.7ملین ایکڑ ہے، جس میں سے54.6ملین ایکڑ رقبہ زیر کاشت ہے جو کل رقبے کا قریباً 28فیصد بنتا ہے۔ پاکستان کی کل آبادی کا 60فیصد دیہی آبادی پر مشتمل ہے۔ اس 60 فیصد آبادی کا تین چوتھائی بے زمین ہاریوں اور کھیت مزدوروں پر مشتمل ہے اور باقی […]
لاہور: ایپکا ایک بار پھر مطالبات کیلئے سڑکوں پر
رپورٹ: |RWF لاہور| آج مورخہ 13جون 2016ء کوآل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن(APCA) کے ملازمین حاجی ارشاد کی قیادت میں اپنے مطالبات کے حصول کیلئے پنجاب اسمبلی کے سامنے چیئرنگ کراس پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ ایپکا کے اہم مطالبات میں دہائیوں سے کنٹریکٹ پر کام کرنے والے محکمہ زکٰوۃ کے ملازمین کی مستقلی، سکیل 1 […]
کوئٹہ: بلوچستان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے کنٹریکٹ ملازمین کا احتجاجی کیمپ 254 دن سے جاری
رپورٹ:| RWF کوئٹہ| بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی (BDA) کے کنٹریکٹ ملازمین کا ملازمت کی مستقلی کے لئے احتجاجی کیمپ کوئٹہ میں 254روز سے جاری ہے مگر تاحال کوئی شنوائی نہیں ہوسکی۔ ان ملازمین نے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا مگر متعلقہ صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر عید تک احتجاج ملتوی کر دیا […]
کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس کی جدوجہد رنگ لے آئی، مطالبات منظور
رپورٹ:| ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (YDA) بلوچستان اور پیرا میڈیکس فیڈریشن کا اپنے مطالبات کے حق میں دیا جانے والادھرناجو کہ 25 مئ سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے جاری تھا گذشتہ رات کامیابی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرا میڈیکس کی قیادت نے گذشتہ […]