کراچی: نرسز دھرنے پر پولیس کریک ڈاؤن اورگرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہیں؛ مطالبات پورے کیے جائیں!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| کراچی میں جاری نرسز کے دھرنے پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور کئی نرسز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ریڈ ورکرز فرنٹ اس اقدام کی شدید مذمت کرتا ہے اور یہ مطالبہ کرتا ہے کہ نرسز کے تمام مطالبات فی الفور پورے کیے جائیں۔ یہ واضح کرتا ہے کہ پیپلز […]

جبر و استحصال کے خلاف جدوجہد: مارکسی نظریات اورلبرل ازم

|تحریر: آصف لاشاری | محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے تمام بڑے شہروں میں عورت مارچ کا انعقاد کیا گیاجس میں عورتوں کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ گوکہ ان تمام مارچوں میں پیٹی بورژوا اور بورژوا خواتین کی اکثریت تھی مگر محنت کشوں کی مختلف پرتوں سے تعلق […]

کوئٹہ: محنت کش خواتین کے عالمی دن پر شاندار تقریب کا انعقاد!

|رپورٹ: عابد بلوچ| 8مارچ، محنت کش خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پروگریسو یوتھ الائنس (PYA) اور ریڈ ورکرز فرنٹ (RWF) کے زیرِاہتمام کوئٹہ میں ایک شاندار سیمینار منعقد ہوا،جس میں مختلف تعلیمی اداروں سے طلبہ و طالبات اور محنت کشوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ سیمینار میں شریک سب شرکاء کی دلچسپی […]

سرمایہ دارانہ نظام اور خواتین کا استحصال

|تحریر: سیما خان| 8 مارچ ہر سال انٹرنیشنل ورکنگ وومن ڈے کے طور پر پوری دنیا میں منایا جاتا ہے مگر اس سال یہ دن ایک ایسے وقت میں منایا جارہا ہے جب عالمی سرمایہ داری شدید بحران کی زد میں ہے اور دنیا کی کوئی ریاست اس بحران سے آزاد نہیں۔ پچھلے سال کا […]

گوجرانوالہ: ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کا انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے سیمینار

|رپورٹ: اویس قرنی شاہین| 28 ستمبر کو پروگریسو یوتھ الائنس اور ماہانہ ورکر نامہ کے اشتراک سے ’’ورکنگ وومن اور طالبات کے مسائل اور ان کے انقلابی حل‘‘ کے عنوان سے ای لائبریری ہال گوجرانوالہ میں سیمینار کا اہتما م کیا گیا۔ جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر […]

مارکسزم یا مارکسی فیمینزم۔۔کامریڈ ایاز ملک کے جواب میں

|تحریر: پارس جان| رواں سال خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد کی جانے والی تقریبات اور ان کے گرد جنم لینے والی بحثیں بھی سماجی کل کے اندر وقوع پذیر ہونے والی بہت سی مقداری اور معیاری تبدیلیوں کا ہی اظہار ہیں۔ جہاں ایک طرف مزدور تحریک میں […]