انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر: پارٹی کی تعمیر میں کیڈرز کی اہمیت!

|تحریر: ثاقب اسماعیل| انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر میں اولین اور بنیادی کردار کیڈرز کا ہے۔ کیڈرز اس پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں جس پر پورا وجود قائم ہوتا ہے۔ ہم آپ کے سامنے برطانوی شہر بریسٹل کے کامریڈز کے تجربات پیش کر رہے ہیں، جنہوں نے کیڈرز کی تیاری پر خصوصی […]

کمیونسٹ سے پوچھیے! ماحولیاتی تبدیلی کیا ہے، اس کی تباہ کاریاں کیا ہیں اور اسے کیسے حل کیا جا سکتا ہے؟

|تحریر: ولید خان| پوری دنیا میں اس وقت ماحولیاتی تباہ کاریاں اپنا اظہار طوفانی بارشوں اور سیلابوں، خوفناک گرمی اور سردی کی لہروں اور سطح سمندر میں بڑھوتری کی شکل میں اپنا اظہا رکر رہی ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں سے شہروں میں سیلاب آ رہے ہیں اور کھیتوں کی بویائی متاثر ہو رہی ہے۔ پاکستان میں […]

لاہور: یونیورسٹی آف لاہور کے طالبعلم اویس کی خودکشی یا پاکستان کے تعلیمی نظام کی طرف سے کیا گیا قتل؟

کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی آف لاہور میں فارمیسی کے طالبعلم اویس نے محض اٹینڈنس پوری نہ ہونے کی بنیاد پر امتحان میں بیٹھنے سے روکے جانے کے بعد یونیورسٹی کی عمارت کے چوتھے فلور سے کود کر اپنی جان لے لی۔ یہ واقعہ محض ایک فرد کی موت نہیں بلکہ اس پورے تعلیمی نظام پر […]

کراچی: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی کمیونسٹ سکول (سرما2025ء) کا انعقاد!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 2025ء کے ہنگامہ خیز سال کے اختتام پر انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے پاکستان کے سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں کمیونسٹ سکول (سرما 2025ء) کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک بھر کے دور دراز علاقوں سے انقلابی کمیونسٹوں نے شرکت کی۔ پاکستان میں عام عوام اس وقت […]

پاکستان: سیلاب کی تباہ کاریاں۔۔ایک طبقاتی المیہ!

|تحریر: عرفان منصور| ”آج ماں کا انتقال ہو گیا۔ یا شاید کل، مجھے معلوم نہیں۔ اولڈ ہوم سے ایک تار آیا تھا: ’والدہ فوت ہو گئیں۔ تدفین کل ہوگی۔ مخلص، آپ کا۔‘اس کا کچھ خاص مطلب نہیں بنتا۔ شاید یہ کل ہوا ہو۔“ ان سطور سے البرٹ کامیو اپنے ناول ’اجنبی‘ کا آغاز کرتا ہے۔ […]

سامراجی طاقتوں کی باہمی کشمکش اور انقلابی سیاست

|تحریر: آدم پال| عالمی و ملکی سطح پر ہونے والے تیز ترین واقعات واضح کرتے جا رہے ہیں کہ پرانا عہد اور پرانا ورلڈ آرڈر تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور اس کی جگہ ایک نیا ورلڈ آرڈر اپنے قدم جمانے کی کوششیں تیز کر رہا ہے۔ چین میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم […]

کتاب ”کشمیر کی آزادی: ایک سوشلسٹ حل“ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

|تحریر: گلباز خان| 6مئی سے 10مئی تک بھارت اورپاکستان کے درمیان جاری رہنے والی جنگ سینکڑوں انسانوں کو زخمی یا موت کے گھاٹ اتار کر اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ جموں کشمیر کی سامراجی تقسیم کی علامت لائن آف کنٹرول اس بار بھی سب سے زیادہ خون آشام”محاذ“ ثابت ہوا ہے جہاں دو طرفہ خوفناک […]

میں نے انقلابی کمیونسٹ پارٹی کیوں جوائن کی؟

|تحریر: معاذ حنیف، فیصل آباد| پاکستان ایک گہرے بحران کا شکار ہے۔غربت تیزی سے بڑھ رہی ہے، اور امیر اور غریب کے درمیان خلیج پہلے سے کہیں زیادہ وسیع ہو چکی ہے۔ حکمران جماعتیں، جو امیروں اور طاقتوروں کے ہاتھوں میں ہیں، نے محنت کش طبقے کے لیے زندگی کو ناقابلِ برداشت بنا دیا ہے۔ […]

شعبہ صحت کے ملازمین کا نجکاری کیخلاف پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری۔۔۔عام ہڑتال کی طرف بڑھنا ہوگا!

|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، لاہور| آج 7 اپریل، بروز سوموار کو، پنجاب اسمبلی لاہور کے سامنے شعبہ صحت کے ملازمین کا بنیادی مراکز صحت (Basic Health Unit) اور رورل ہیلتھ سینٹر کی نجکاری کیخلاف دھرنا جاری ہے۔ اس دھرنے میں پنجاب کے تمام اضلاع سے ملازمین نے شرکت کی اور یہ احتجاجی دھرنا گرینڈ ہیلتھ […]