کوئٹہ: واپڈا لائن مین کی کرنٹ لگنے سے شہادت، ہائیڈرو یونین کے زیرِاہتمام صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ روز واپڈا کے لائن مین محمد علی موسیٰ خیل میں دورانِ ڈیوٹی کام کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے موقع ہی پر شہید ہو گئے۔ واپڈا ہائیڈرو یونین کی طرف سے مذکورہ محنت کش کی شہادت کیخلاف صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں اور محنت کش کے شہادت کے […]

کامونکی: مل میں کام کے دوران ٹیکسٹائل مزدور جاں بحق

|رپورٹ: گل زادہ صافی| کامونکے ٹیکسٹائل مل میں کام کے دوران 40سالہ مزدور مشین میں جسم آنے سے پھنس کر ہلاک ہوگیا۔ مزدور چیخ وپکار کرتا رہا لیکن کوئی مدد کو نہیں آیا۔ فیصل آباد کا چالیس سالہ محمد عاصم عرصہ دو سال سے تتلے روڈ نالہ سیم کے قریب شیخ نوید احمد کی ٹیکسٹائل […]

پشاور: ینگ ڈاکٹرز پر ریاستی تشدد مردہ باد! ’’اصلاحات‘‘ کے نام پر سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری نامنظور!

خیبر پختونخواہ حکومت ہیلتھ کئیر ریفارمز کے نام پر پورے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری کرنا چاہتی ہے اور ان عوام دشمن ’’اصلاحات‘‘ کا آغاز صوبے کے بڑے ہسپتالوں سے پہلے ہی کرچکی ہے۔ سرکاری ہسپتالوں کو ٹھیکے پر دینے اور ان نجکاری سے علاج مزید مہنگا ہوکر غریب عوام کی پہنچ سے بالکل باہر ہوجائے گا

اورماڑہ میں ماہی گیروں پر ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں!

|ریڈ ورکرز فرنٹ، بلوچستان| بلوچستان اپنی نوعیت کا واحد خطہ ہے جہاں ساحل سمندر ہونے کے باعث کثیر تعداد میں ماہی گیر بستے ہیں جن کا گزر بسر بھی ماہی گیری پر ہے۔ بلوچستان میں موجود باقی مزدوروں کی طرح ماہی گیروں کا معیار زندگی بد سے بدتر ہے۔ نام نہاد سی پیک کے آمد […]

بینک مالکان ارب پتی، ملازمین کی زندگیاں عذاب

|نمائندہ ورکرنامہ| پاکستان میں پچھلی ایک دہائی میں کھمبیوں کی طرح ہر گلی محلے میں نئے بینک بنتے اور ان کی شاخیں کھلتی نظر آتی ہیں۔ بظاہر تو اس عمل سے لوگوں کو بڑی تعداد میں نوکریاں ملتی ہوئی بھی نظر آتی ہیں اور ایک بہترسطح کا روزگار بھی ملتا نظر آتا ہے، یعنی سارا […]

کوئٹہ :پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کی طویل جدوجہد رنگ لے آئی، حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کامیاب

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کا 15 دن پر محیط احتجاج اور بھوک ہڑتال کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ گذشتہ روز شام 5 بجے کوئٹہ پریس کلب میں وزیراعلیٰ اور حکومتی کمیٹی کے نمائندے میر عبدالرحمان زہری، علاؤالدین کاکڑ اور پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن ایکشن کمیٹی کے چیرمین طارق کدیزئی، قائم مقام صدر رحمت […]

بہاولپور: پی ڈبلیو ڈی ورکرز یونین کی ملازمتوں کی مستقلی اور دیگر مطالبات کے لئے احتجاجی ریلی

|رپورٹ: ریڈورکرز فرنٹ، بہاولپور| آل پاکستان پی ڈبلیو ڈی ورکرز یو نین کے زیر اہتمام گذشتہ روز تنخواہوں اور دیگر مطا لبات کیلئے احتجاجی ریلی نکا لی گئی۔ تفصیلات کے مطا بق جمعرات کو PWDورکرز یو نین کے ورکروں نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال سے ٹی ایم اے تک اپنے مطا لبات کیلئے ایک ریلی نکا […]

کوئٹہ: ایپکا کے محنت کشوں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈو رکرز فرنٹ، کوئٹہ| آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن۔ایپکا کے زیرِاہتمام آج دوپہر کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں مظاہرین نے ایپکا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے صوبائی حکومت، کرپٹ بیوروکریسی اور اپنے شعبہ جات کی نااہل انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے […]

کوئٹہ: پیرامیڈیکس سٹاف ایسوسی ایشن کا دھرنا جاری، صوبہ بھر میں احتجاجی کیمپ، پریس کلب کے سامنے مظاہرہ!

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن، بلوچستان کا دھرنا جو کہ 17 اپریل سے تا حال جاری ہے اور مظاہرین مستونگ روڈ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ 15 مئی بروز پیر سے پیرامیڈیکس کے محنت کشوں نے صوبہ بھر کے تمام بڑے اضلاع میں جن میں خضدار، […]