کوئٹہ: سول سیکرٹریٹ ملازمین کی ہڑتال جاری، کئی گرفتار ملازمین بیمار، ہسپتال منتقل

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان سول سیکرٹریٹ کے ہڑتالی ملازمین پر ریاستی تشدد کی انتہا کردی گئی۔ کئی گرفتار ملازمین کو صوبہ بدر کرتے ہوئے گرم ترین علاقوں کی جیلوں میں بھیج دیا گیا جس کے نتیجے میں متعدد ملازمین بیمار ہوچکے ہیں اور ان کو ہسپتال منتقل کرنا پڑا ہے۔ ریڈ ورکرز فرنٹ بلوچستان سول […]

کوئٹہ: ’’آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن‘‘ کے نام سے نئی ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایپکا ’منیر بلوچ‘ گروپ سے مستعفی ہونے والے ملازمین نے نئی ایسوسی ایشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ ہمارے محنت کش ساتھی عرصہ دراز سے ایپکا’منیر بلوچ‘ گروپ کے پلیٹ فارم سے ملازمین کے […]

کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی کے محنت کشوں کی احتجاجی ریلی و مظاہرہ

|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| گزشتہ روز پی اینڈ ڈبلیو ایمپلائز یونین (سی بی اے) کے زیراہتمام سی اینڈ ڈبلیو کمپلیکس کوئٹہ میں اپنے معاشی مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے سی اینڈ ڈبلیو کے اعلیٰ حکام اور نااہل صوبائی حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرے میں کوئٹہ کے محنت کشوں نے بڑی […]

فیصل آباد: کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے پاور لومز کے مزدوروں کا جلسہ

|رپورٹ: نمائندہ ورکر نامہ فیصل آباد| بجٹ 18-2017ء میں حکومت کی جانب سے اعلان کردہ کم از کم اجرت 15ہزار صرف اخباری بیانات کی حد تک ہی محدود رہا اور حقیقت میں اس پر عملدرآمد نہ ہوسکا۔ مل مالکان کی جانب سے اس اعلان کردہ کم ازکم اجرت پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف پاور […]

فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کا کم از کم اجرت پر عملدرآمد کے لئے احتجاج

|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، فیصل آباد| پاور لومز کے مزدوروں کی بڑی تعداد نے ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔ مزدوروں کے کا کہنا تھا حکومت نے کم از کم اجرت 15000روپے کا اعلان کیا ہے مگر فیکٹری مالکان مزدوروں کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے پر راضی نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ بہت سے مالکان […]

کوئٹہ: بلوچستان سول سیکرٹریٹ کے ملازمین پر ریاستی تشدد اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں

|ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ملازمین جو کہ اپنے مطالبات کے لئے احتجاج کررہے ہیں، پر ریاست کی طرف سے کل دوسرے روز بھی تشدد اور گرفتاریاں عمل میں آئیں۔ واضح رہے کہ بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ملازمین نے گذشتہ سال اپنی نو منتخب کابینے کی […]

مصلوب مسیحی محنت کش اور بے حسی کا مظہر

ایسی مثال کسی اور ادارے میں کارِ سرکار کرتے ہوئے پیش آتی تو شاید ایثار و قربانی کی عظیم مثال بن کر جگمگاتی ہوئی ہماری درسی کتابوں کی زینت بنتی اور کم از کم بعد والے دو کو میڈل بھی ملتے

گوجرانوالہ: فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث جناح لائبریری بند

|رپورٹ: سلمیٰ نذر| جناح لائبریری گوجرانوالہ شہر کی مشہور لائبریری ہے مگر گذشتہ ایک ماہ سے لائبریری احتجاجاً بند کر دی گئی ہے۔ جب لائبریری کے سٹاف ممبران سے احتجاج کی وجہ دریافت کی گئی تو انہوں بتایا کہ 2015ء سے پہلے لائبریری میونسپل کارپوریشن کے ماتحت تھی اور وہی سٹاف کو تنخواہیں ادا کرنے […]