فیصل آباد میں ورکرز کنونشن کا انعقاد
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ، فیصل آباد| ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام22 اکتوبر بروز اتوار شام 5بجے فیصل آباد میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف اداروں اور صنعتوں سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کے علاوہ طلبا نے بھی شرکت کی۔ ورکرز کنونشن کا انعقاد نواباں والہ میں کیا گیا جو کہ پاور […]
لسبیلہ: آل لسبیلہ مزدور اتحاد کی پی ڈبلیو ڈی کی کال پر احتجاجی ریلی
|رپورٹ: ثنا زہری| آل لسبیلہ مزدور اتحاد کی جانب سے پی ڈبلیوڈی کی کال پر بروز جمعہ 13اکتوبر ضلعی ہیڈ کوارٹر اتھل میں محنت کشوں کے دیرینہ مطالبات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی کا آغاز بی اینڈ آر کے دفتر سے ہوا۔ مظاہرین نے قومی شاہراہ مین آر سی ڈی روڈ سے […]
کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کا فوت شدہ ملازمین کی بیواﺅں اور بچوں کے ساتھ احتجاجی ریلی
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی بلوچستان کے محنت کش جو کہ کافی عرصے سے احتجاج پر ہیں، ایک مہینے سے زیادہ اپنے شعبے کے اندر بھوک ہڑتالی کیمپ لگا کر بیٹھے ہیں، جبکہ دوسری طرف انہوں نے دفتری امور کی انجام دہی کے سلسلے میں مکمل طور پر ہڑتال ہیں۔ گذشتہ روز بی ڈی […]
سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس کا مستقبل داؤ پر!
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، کراچی| اگست کے پہلے ہفتے میں سندھ بھر کی نرسنگ سٹوڈنٹس نے جعلی رزلٹ کیخلاف احتجاجی دھرنے دیے، جس کی رپورٹ ہم پہلے شائع کر چکے ہیں۔ اِن نتائج کے تحت صوبے بھر کی 51فیصد نرسنگ سٹوڈنٹس کو فیل کردیا گیا، جبکہ اس سے پہلے کبھی بھی یہ تناسب 25 سے30فیصد […]
کوئٹہ: پی ڈبلیوڈی کے محنت کشوں کا احتجاج جاری، 5 اکتوبر کو بلوچستان بھر میں احتجاجی ریلیوں اور مظاہروں کا اعلان
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے ملازمین گزشتہ ایک مہینے سے اپنے محکمے کے اندر بھوک ہڑتالی کیمپ پر بیٹھے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں محنت کشوں کا احتجاج بھی چل رہا ہے۔ متعلقہ محکمے کے محنت کشوں کے احتجاج کا ایک طویل سلسلہ چل رہا ہے مگر نااہل […]
حب: کیڈبری مونڈ لیز پاکستان لمیٹڈ کے برطرف ملازمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ 130 دن سے جاری
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| کیڈبری مونڈ لیز پاکستان لمیٹڈ کے برطرف ملازمین کا بھوک ہڑتالی کیمپ 130 دن سے لسبیلہ پریس کلب، حب کے سامنے بدستور جاری ہے اور ملازمین کا کوئی پرسان حال نہیں۔ صوبائی حکومت اور لیبر ڈیپارٹمنٹ فیکٹری انتظامہ کے سامنے بے بس دکھائی دے رہے ہیں اور سرمایہ داروں کے گماشتے کا […]
خیبر پختونخواہ: سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف ٹیچرز سراپا احتجاج؛ نام نہاد ’تبدیلی‘ کا پردہ چاک
|رپورٹ: اسفند یار شنواری| سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف 19 ستمبر کو پختونخوا بھر کے لیکچرار، پروفیسرز اور ٹیچنگ سٹاف نے اسمبلی ہال کے باہر شدید احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ اس احتجاجی دھرنے میں پورے صوبے کے ٹیچنگ سٹاف نے شرکت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹیچر اسمبلی ہال کے باہر جمع تھے […]
کشمیر: مارکسی سکول گرما 2017ء کا انعقاد
پروگریسو یوتھ الائنس کے زیراہتمام دو روزہ مارکسی سکول گرما 2017ء 19 اور 20 اگست کو راولاکوٹ‘ کشمیر میں منعقد ہوا۔ سکول میں شرکت کے لئے ملک بھر سے نوجوانوں اور محنت کشوں کے قافلے 17اگست کو ہی کشمیر پہنچنا شروع ہوگئے۔ کراچی سے لے کر کشمیر تک ملک کے تمام بڑے شہروں اور تعلیمی اداروں سے نوجوانوں نے اس سکول میں شرکت کرکے اس کو کامیاب بنایا
فیصل آباد: پاور لومز کے مزدوروں کا احتجاجی دھرناآٹھویں روز میں داخل، تمام سیکٹر مکمل بند
فیصل آباد میں پچھلے آٹھ روز سے پاور لومز کے مزدوروں نے اجرتوں میں اضافہ کے لیے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ مزدور قیادت، انتظامیہ اور مالکان کے درمیان تقریباً چھ مرتبہ مذاکرات ہو چکے ہیں جو کہ کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے
کشمیر: یونینز اور ایسوسی ایشنز پر پابندی کے کالے قانون کیخلاف جدوجہد کا اعلان
گزشتہ دنوں آزادکشمیر اسمبلی نے ایکٹ 1974ء جو کہ آئین کی حیثیت رکھتا ہے میں ترمیم کرتے ہوئے ایک وحشیانہ قانون نافذ کر دیا ہے جس کے مطابق ملازمین کی جملہ تنظیموں کی رجسٹریشن ختم کر دی ہے اور ہرقسم کے احتجاج اور ہڑتالوں کو غیر قانونی دے دیا گیا ہے