کراچی: تھل انجینئرنگ میں ایک بار پھر محنت کشوں کے دھرنے کا آغاز
تھل انجینئرنگ، محنت کشوں کا ہار ماننے سے انکار، فیکٹری کے تھرمل ڈیپارٹمنٹ کے محنت کش دھرنے پر بیٹھ گئے، مطالبات مانے جانے تک ڈٹے رہنے کا عزم، آج سے فیکٹری کے دیگر ڈیپارٹمنس کے محنت کش بھی دھرنے میں شامل ہوں گے
دادو: واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کے خلاف ہائیڈرو یونین کا احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: خالد جمالی| آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین، دادو کی جانب سے 3جنوری بروز بدھ ’یوم مطالبات‘ منایا گیا جس کی قیادت نظیر احمد پنہور، محمد وریل میرانی کر رہے تھے۔ اس سلسلے میں آپریشن ڈویژن سیپکو دادو سے پریس کلب دادو تک ریلی نکالی گئی جس میں عبدالحمید جمالی، محمد عرس میمن، […]
کوئٹہ: بی ڈی اے کے محنت کشوں کا عدم مستقلی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، کوئٹہ| بی ڈی اے کے محنت کشوں کا ملازمین کی عدم مستقلی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف گذشتہ روزمورخہ 2جنوری کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین بی ڈی اے کے دفتر سے ایک منظم اور پرجوش نعروں کیساتھ ریلی کی شکل میں کوئٹہ پریس کلب کی طرف […]
بہاولپور: تیس کروڑ کے واجبات کی ادائیگی کیلئے گلستان ٹیکسٹائل ملز کے سینکڑوں محنت کشوں کا دوسرا احتجاج
گذشتہ روز گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کشوں اور ریڈ ورکرز فرنٹ کے کارکنان نے بقایاجات کی ادائیگی کے ہائیکورٹ کے حکم نامے پر عملدرآمد کے لئے احتجاجی ریلی نکالی
کراچی: حبیب بینک لمیٹڈ سے جبری برطرف کئے گئے ملازمین کو فی الفور بحال کیا جائے:ریڈ ورکرز فرنٹ
جبری برطرفیاں معاشی دہشت گردی کے مترادف ہیں، نا انصافی کے خلاف مزاحمت کریں گے: فائٹ فار رائٹس ایکشن کمیٹی حبیب بینک لمیٹڈ
بہاولپور: گلستان ٹیکسٹائل ملز کے محنت کش ایک طویل سکوت کے بعد جدوجہد کیلئے پرعزم
|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ، بہاولپور| گلستان ٹیکسٹائل مل بہاولپور میں سب سے پرانی مل ہے جس نے کئی سال پہلے تک بارہ سو سے زائد خاندانوں کا روزگار منسلک تھا۔ اس کے علاوہ ملز کے ارد گرد بھی چھوٹے دکاندار اسی مل کے سہارے اپنے خاندانوں کودو وقت کی روٹی کھلانے کے قابل تھے۔ چند […]
کراچی: انتظامیہ کی غنڈہ گردی کیخلاف تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کی جزوی کام چھوڑ ہڑتال اور دھرنے کا آغاز
|رپورٹ: نمائندہ ورکرنامہ| تھل کے محنت کشو قدم بڑھاؤ ہم تمہارے ساتھ ہیں:ریڈ ورکرز فرنٹ تھل انتظامیہ شاہد عباسی کے تبادلے اور محمد علی کی برطرفی کے فیصلے کو فی الفور واپس لے۔ مزدور رہنما تھل انجینئرنگ کے محنت کشوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا۔ عدالتی سٹے آرڈر کے باوجود تھل انجینئرنگ کی […]
فیصل آباد: پاورلومز کے محنت کشوں کے مسائل اور حل کے حوالے سے پروگرام
3دسمبر بروزاتوارشام5 بجے چھٹے میل میں ’’پاور لومز کے محنت کشوں کے مسائل اور ان کا حل‘‘ کے عنوان سے ریڈ ورکرز فرنٹ نے ایک پروگرام کا انعقاد کیا جس میں پاور لومز کے چھٹے میل، ساتویں میل، دھاندرہ، بلوموڑ کے محنت کشوں نے شرکت کی
کوئٹہ: پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کا 5 دسمبر اور بلوچستان لیبر فیڈریشن کا 7 دسمبر کو اظہارِ یکجہتی کے لیے صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ہڑتال کا اعلان
|رپورٹ: ریڈورکرزفرنٹ، بلوچستان| پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے محنت کشوں کا علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ آج 74ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ اس دوران مذکورہ محنت کشوں نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لئے ان تین مہینوں کے عرصے میں کئی احتجاجی مظاہرے، ریلیاں اور جلسے کیے۔ مگر نااہل حکمرانوں کی نااہلی روزبروز […]
لاہور: بالشویک انقلاب کے سو سال پر تقریب کا انعقاد
|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس، لاہور| روس میں ہونے والے اکتوبر انقلاب کی صد سالہ تقریبات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے 26نومبر 2017ء بروز ہفتہ کو ’’اکتوبر انقلاب اور آج کا پاکستان‘‘ کے عنوان سے لاہور میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں مختلف اداروں کے محنت کش اور یونیورسٹی طلبا شریک تھے۔عدیل […]