کمیونسٹ مینی فیسٹو‘ پڑھنا کیوں ضروری ہے؟’

|تحریر: شعیب اختر| کمیونسٹ مینی فیسٹو (1848ء) کو شائع ہوئے آج 178 سال گزر چکے ہیں، لیکن اس کے اہم ترین اصول جو اس وقت قلم بند کئے گئے تھے اس قدر زندہ و جاوید ہیں گویا وہ کل ہی لکھے گئے ہوں۔ وہ دنیا جس میں مارکس اور اینگلز نے یہ تاریخی دستاویز لکھی […]
”آزاد“ کشمیر میں انقلاب: فیصلہ کن کامیابی کیسے ممکن ہے؟

|تحریر: ثناء اللہ جلبانی| ”یہ جو آپ نے یہاں ایک تاریخ رقم کی ہے، آپ نے پاکستان، ہندوستان اور دنیا بھر کے محنت کشوں کے لیے ایک نئی مثال قائم کی ہے۔ آج جو کچھ کشمیر میں ہو رہا ہے، کل وہ پاکستان میں بھی ہوگا اور ہندوستان میں بھی ہوگا۔“جی ہاں، ضرور ہوگا! یہ […]
بجٹ 2026-27ء: حکمران نہال، عوام کنگال!

|تحریر: ولید خان| دو مرتبہ مؤخر کرنے کے بعد بالآخر IMFکا بنایا ہوا بجٹ منظوری کے لیے وفاقی پارلیمنٹ میں پیش کر دیا گیا ہے۔ بجٹ کی تاخیر مختلف افواہوں کی زد میں رہی جن میں ممکنہ 28 ویں ترمیم، گلگت بلتستان کے نام نہاد انتخابات میں اقتدار کی بندر بانٹ اور کشمیر کی عوامی […]
یوم مئی کا پیغام: جدوجہد کے سوا کوئی رستہ نہیں!

اس سال یوم مئی پر دنیا اور اس خطے کی صورتحال چیخ چیخ کر یہی کہہ رہی ہے کہ یہ نظام اب انسانیت کی بقا کے لیے خطرہ بن چکا ہے اس لیے اس کو جتنا جلد اکھاڑ پھینکا جائے اتنا ہی انسانیت کے لیے بہتر ہے۔ یہ نظام سرمایہ دارانہ نظام ہے اور اس […]
ایک سوشلسٹ تبدیلی ہی بنگلہ دیش کے ادھورے انقلاب کو مکمل کر سکتی ہے!
|تحریر: سلمیٰ ناظر| بنگلہ دیش سے شیخ حسینہ کی سفاک حکومت کا خاتمہ ہوئے ڈیڑھ سال ہونے کو ہے۔ 2024ء کی انقلابی تحریک نے جہاں عوام کو اپنی طاقت کا احساس دیا تھا اور شیخ حسینہ کی بدعنوان اور عوام دشمن حکومت کا تختہ اکھاڑا تھا وہاں اس تحریک کی قیادت کی نظریاتی کمزوری نے […]
2025ء: انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی سرگرمیوں کی سالانہ رپورٹ
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی| 2025ء بلاشبہ طلاطم خیز واقعات سے بھرپور ایک فیصلہ کن سال ثابت ہوا۔ یہ وہ سال تھا جس میں سرمایہ دارانہ نظام کے بڑھتے ہوئے تضادات پوری شدت کے ساتھ عالمی سطح پر پھٹ کر سامنے آئے۔ امریکی سامراج کا نسبتی زوال، امریکہ چین کے مابین تجارتی جنگ، روس یوکرین جنگ، […]
خیبر پختونخوا: ملاکنڈ یونیورسٹی میں ایکسپو، پشتون اَتن اور مذہبی انتہاپسندوں کا غلیظ پروپیگنڈا
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، خیبر پختونخوا| گزشتہ ہفتے ملاکنڈ یونیورسٹی میں تین روزہ ایکسپو کا انعقاد نہ صرف طلبہ کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینے کے لیے کیا گیا، بلکہ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم تھا جہاں طلبہ مختلف سٹالز، سائنسی و سماجی نمائشوں، مباحثوں، تخلیقی سرگرمیوں اور ثقافتی پروگراموں کے ذریعے اپنی […]
انقلاب کی طرف بڑھتا ہوا پاکستان اور انقلابِ روس 1917ء
اس وقت پوری دنیا میں سماج تاریخ کے ایک انتہائی ہنگامہ خیز عہد میں داخل ہو چکا ہے اور ہر طرف رائج الوقت نظریات و سیاست کو مسترد کیا جا رہا ہے۔ کرہئ ارض پر ایسا کوئی بھی روایتی سیاسی لیڈر نہیں ہے جسے محنت کش عوام کی قابل ذکر حمایت حاصل ہو اور کچھ […]
پاکستان: بدحال عوام اور حکمرانوں کی دھما چوکڑی
آج کل پاکستان کے ہر میڈیا چینل پر جن خبروں پر سب سے زیادہ چرچا ہو رہی ہے وہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل حافظ منیر کے امریکہ کے دوروں، وہاں وائٹ ہاؤس میں اوول آفس میں ان کی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی خبریں ہیں۔ اس کے ساتھ […]
کشمیر:تحریک کی انقلابی اٹھان اور سیاسی اقتدار کے حصول کا سوال
تحریک کے موجودہ مرحلے کی کامیابی کے حوالے سے بھی ابہامات سے بھرپور بحث و مباحثے کا ایک سلسلہ موجود ہے۔ تحریک کی موجودہ مرحلے کی کامیابی یا ناکامی کو پرکھنے کے دو مختلف پیمانے ہیں۔ اول یہ کہ کیا موجودہ تحریک نے سیاسی حوالے سے فتح حاصل کی ہے یا نہیں؟ اگر اس پیمانے […]