پاکستان: مزدور تحریک اور مستقبل کا لائحہ عمل

تحریر: | آفتاب اشرف| سرمایہ دارانہ نظام کی پوری تاریخ گواہ ہے کہ محنت کش طبقے کا شدید استحصال کر کے اپنی تجوریاں بھرنے والے سرمایہ دار طبقے نے کبھی بھی اپنی آزادانہ مرضی سے محنت کشوں کا کوئی مطالبہ پورا نہیں کیا۔ اپنے انتہائی بنیادی مطالبات منوانے کے لئے بھی محنت کشوں کو متحد […]

ریحان رند؛ آپ کا قاتل بہت خونخوار جانور ہے!

سنگت ریحان! میں نے آج جب فیس بک کھولی تو میرے سامنے آپ کا پوسٹ آیا جس میں آپ کے چل بسنے کی خبر تھی۔ پوسٹ دیکھ کر شدید دکھ ہوا۔ مجھے کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوا کہ آپ خضدار سے تعلق رکھنے والے ایک ہونہار طالب علم ہیں اور خون […]

کشمیر: سامراجی ریاستوں کے جبر سے آزادی کی تحریک!

تحریر: |راشد خالد| بھارتی مقبوضہ کشمیر میں حالیہ ابھرنے والی تحریک شدید ترین ریاستی جبر کے باوجود ابھی تک جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابھی تک بھارتی فوجی جارحیت اور مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں میں 70سے زائد کشمیری شہیدہو چکے ہیں جبکہ 4000سے زائد زخمی ہیں۔ اسی طرح سینکڑوں افراد کو بھارتی افواج نے حراست […]

دہشت گردی سے کیسے لڑا جائے؟

تحریر: |آدم پال| سانحہ کوئٹہ نے ایک دفعہ پھر پورے پاکستان میں لاکھوں لوگوں کو سوگوار کر دیا۔ جنون اور وحشت کے اس کھلواڑ میں اب تک ہزاروں معصوم لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔ آرمی پبلک سکول پشاور میں معصوم بچوں کے بہیمانہ قتل ہوں یا لاہور میں گلشن اقبال پارک میں عورتوں […]

کراچی میں تبدیلی: ’مداری‘ اور ’تماشا‘

تحریر: |پارس جان| ’’مائنس ون‘‘ فارمولا سہل پسندانہ ریاضیاتی اور میکانکی سوچ کی عکاسی کرتا ہے۔ یہی سوچ ہی افرادکے مبالغہ آرائی پر مبنی کردار اور جنونیت پر مبنی اطاعت کو سماجی بنیادیں فراہم کرتی ہے۔ اس کا سادہ سا مطلب یہ ہوتا ہے کہ مسئلے کی نوعیت اور شدت جو بھی ہو، اگر ذمہ […]

بلوچستان: سوگ کے سماں میں جشن کی ناٹک بازی!

تحریر: |سہراب بلوچ| برصغیر پر بیرونی حملہ آوروں اور قابضین کا صدیوں پر محیط جبر و استبداد عوامی شعور پر وہ تاریخی غلامی کے نقش چھوڑ گیا جس نے غلامی کی زنجیروں سے چھٹکارا پانے اور آزادی کے احساس کو اجاگر کیا اور شاندار انقلابی بغاوتوں کو جنم دیا جس سے انگریز سامراج تک کو […]

14اگست: آزادی نہیں درماندگی کا جشن!

تحریر: |راشد خالد| 69سال پہلے برصغیر کی خونی تقسیم کے نتیجے میں دو ’’آزاد‘‘ ملک معرض وجود میں آئے؛ ہندوستان اور پاکستان۔ اور ان پچھلے تمام تر سالوں میں ان دونوں ممالک کے حکمران طبقات اپنی عوام کو یہ باور کروانے میں مشغول ہیں کہ ہم ایک آزاد اور خودمختار ملک ہیں۔ بالخصوص ہر سال […]

سانحہ کوئٹہ: مفاد پرستی اور بنیاد پرستی کا نیا باب

تحریر: |کریم پرھر| سرمایہ دارانہ نظام کے ظلم، جبر اور بر بریت سے پوری دنیا میں بدامنی، دہشتگردی، بیروزگاری اور دوسرے نامساعد حالات میں شدت آتی جا رہی ہے۔ اور دنیا بھر میں کوئٹہ جیسے سانحوں میں اضافہ ہوتا جا رہاہے۔ پسماندہ سرمایہ دارارانہ ممالک خصوصاََ پاکستان میں ہر روز کوئی نہ کوئی دن سانحہ […]

مزدور کی جان اتنی سستی کیوں؟

تحریر: |مقصود ہمدانی| حفاظتی ضابطے کا پہلا اصول یہ ہے کہ کوئی بھی عمل یا ہنگامی صورت حال کبھی بھی کسی کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ اس کو اگر عملی زندگی میں دیکھیں تو پوری دنیا میں کہیں بھی غریب مزدور و محنت کش کی زندگی کی پرواہ نہیں […]

پاکستان: ایک خاتون کھیت مزدور کی زندگی

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، ملتان| ملک کے دیگر علاقوں کی طرح پنجاب کے جنوبی علاقے مظفر گڑھ میں بڑے پیمانے پرکپاس کاشت کی جاتی ہے۔ کپاس بڑے پیمانے پر برآمد بھی کی جاتی ہے اور اس سے علاقے کے لوگوں کا ذریعہ معاش بھی وابستہ ہے۔ جہاں زمیندار کپاس سے پیسہ کماتاہے وہیں غریب کھیت […]