فرسٹ ایئر کے گندے رزلٹ میں پرائیویٹ کالجوں اور سرمایہ داروں کا کردار

تحریر: |صبغت وائیں| دس اکتوبر کو فرسٹ ایئر کا رزلٹ آیا۔ رزلٹ میں ایک عجیب بات دیکھی گئی کہ سرکاری کالجوں کے نتائج انتہائی برے آئے۔ حیران کْن حد تک گندے نتیجے۔ میں نے اپنی بیٹی کے نمبر کم دیکھ کر یہی سمجھا کہ کچھ گڑبڑ ہو گئی ہو گی۔ لیکن بعد میں اس کے […]

بلوچستان: گوادر پورٹ کے محنت کشوں کا احتجاج کئی مہینوں سے جاری

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| بلوچستان کے ساحلی شہر اورپاکستان چائنا راہداری روڈ کے اہم شہر اور مرکزی کردار گوادر میں گوادر پورٹ اتھارٹی کے تمام ملازمین گذشتہ کئی مہینوں سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ احتجاج کا سلسلہ 25مئی میں ٹوکن ہڑتال کی شکل میں شروع ہوکر اگست کے اختتام میں […]

پاکستان: نجکاری کا نیا حملہ۔۔ فیسکو، سٹیل مل زد میں‘ پی آئی اے دو ٹکڑوں میں تقسیم

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ| حکومت نے محنت کشوں پر نجکاری کے نئے حملے کا اعلان کر دیا ہے۔ اگلے ماہ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) اور پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری کے عمل کا آغاز کیا جائے گا۔ محنت کشوں کو دھوکہ دینے کے لیے اس دفعہ نجکاری نئے ناموں اور طریقوں سے کی […]

جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن: جدوجہد کے پچاس برس

تحریر: |فارس راج| 22 ستمبر 2016ء کو جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے اپنی تاریخ ساز جدوجہد کے پچاس سال مکمل کئے۔ بغیر کسی مبالغے کے یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ واقعہ انتہائی خوش آئند اور رجائیت سے بھرپور ہے۔ اس موقع پر ہم پروگریسیو یوتھ الائنس(PYA) کی جانب سے کشمیر کے جرات […]

پاک بھارت کشیدگی: طبقاتی جنگ کیخلاف قومی جنگ کاجنون

تحریر: |آدم پال| ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سرحدوں پر کشیدگی بڑھتی جا رہی ہے۔ ایک دفعہ پھر دونوں جانب سے حب الوطنی کے پژمردہ جذبات کو بڑھاوا دینے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک ایسے سماج میں جہاں سرحد کے دونوں جانب بھوک، بیماری، بیروزگاری اور ذلت کی بہتات ہے وہاں ملک […]

نجی سکول و کالج مالکان کی پروفیشنل حب الوطنی کے حقائق

تحریر: |صبغت وائیں| میرے سامنے اس وقت آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن اینڈ پارٹنرز کا ایک اشتہار پڑا ہے۔ جو کہ ’’پرائیویٹ سکولوں کا مسئلہ۔ ۔یہ ہیں حقائق‘‘ کے نام سے ایک نجی سکولوں کے سلسلے، ایک فرنچائزوں کے سلسلے، ایک نجی گروپ آف کالجز، دو عدد نجی یونیورسٹیوں اور ایک عدد چینل کی ملکیت […]

کراچی: جرنلسٹ یونین کا ایکسپریس میڈیا گروپ سے صحافیوں کی جبری بر طرفیوں کے خلاف احتجاج

|رپورٹ: ریڈ ورکرز فرنٹ| کراچی یونین آف جرنلسٹس(KUJ) ’’دستور‘‘ نے ایکسپریس ٹرائبیون نامی اخبار سے بڑے پیمانے پر صحافیوں کی برطرفی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ایکسپریس میڈیا گروپ کی جانب سے بغیر کسی پیشگی نوٹس یا کوئی وجہ بتائے بغیر بڑی تعداد میں صحافیوں کو جبراً ملازمت سے […]

بلوچستان: کرومائیٹ کے محنت کش بنیادی حقوق سے محروم

رپورٹ: |ریڈ ورکرز فرنٹ، کوئٹہ| بلوچستان جوکہ معدنیات سے مالامال صوبہ ہے مگر ان اربوں روپوں کی ان معدنیات کو نکالنے والے محنت کش اپنے بنیادی حقوق سے بالکل محروم ہیں اور انتہائی خطرناک حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں۔

تعلیم کی تباہی

| تحریر: زین العابدین | پاکستان بھر میں کالجوں اور یونیورسٹیوں میں نئے داخلوں کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم گرما کے ان چند مہینوں میں تعلیمی اداروں کی خوب چاندی ہوتی ہے۔ بھاری فیسوں اور انٹری ٹیسٹوں کے نام پر خوب مال بنایا جاتا ہے۔