پاکستان: ریاستی بحران کی انتہا کیا ہے؟

ریاست کا بحران تیزی سے شدت اختیار کرتا چلا جا رہا ہے۔ معیشت، سیاست سمیت سماج کے ہر حصے کا بحران انتہاؤں کے قریب پہنچ رہا ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے بہت سی مقداری تبدیلیاں اب ایک معیاری تبدیلی کی جانب بڑھ رہی ہیں

پاکستان: تیزی سے بڑھتا سیاسی و معاشی بحران!

|تحریر: راشد خالد| خواجہ آصف کے امریکہ میں بنیاد پرست دہشت گرد تنظیموں کے حوالے سے دیے جانے والے بیان کے بعد پاکستان میں سیاسی منظرنامے میں نئی بحث دیکھنے میں آئی ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ نے نیویارک میں ایشیا سوسائٹی کی ایک تقریب میں ان دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی کو نہ صرف واضح […]

اداریہ ورکرنامہ: ریاست کا بحران

پاکستان کی ریاست کا بحران انتہاؤں کو پہنچتا چلا جا رہا ہے۔ ایک ہی وقت میں مختلف سامراجی قوتوں کو خوش رکھنے کی پالیسی نے خود ریاست کو متعدد دھڑوں میں تقسیم کر دیا ہے ۔ اب یہ مختلف دھڑے اپنے سامراجی سرپرستوں کی آشیر باد سے ایک دوسرے پر برتری لیجانے کی ہر ممکن […]

سرمایہ دارانہ نظام میں عورت کی زندگی

|تحریر: مدیحہ سیف| یوں تو تمام تر طبقاتی نظاموں نے عورت کو گھر کی باندی بنا کر رکھا ہے لیکن سرمایہ داری نے تو عورت کے استحصال کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔ ایک طرف سرمایہ دارانہ ترقی کے گن گائے جاتے ہیں اور بتایا جاتا کہ انسان آج مریخ تک پہنچ چکا ہے لیکن […]

پاکستان: سرمایہ داری کی کمزور کڑی

یہ تمام سماجی، معاشی اور سیاسی بحران آخر میں پھٹ کر ایک بڑی انقلابی تحریک پیدا کرنے کی طرف جائیں گے۔ یہ تحریک اپنے پھیلاؤ اور شدت میں ماضی کی تمام تحریکوں کو گہنا دے گی۔ ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کے اس ممکنہ تحریک کے سامنے 69-1968ء کی تحریک بھی ہیچ نظر آئے گی

خیبر پختونخواہ: سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف ٹیچرز سراپا احتجاج؛ نام نہاد ’تبدیلی‘ کا پردہ چاک

|رپورٹ: اسفند یار شنواری| سرکاری کالجز کی نجکاری کے خلاف 19 ستمبر کو پختونخوا بھر کے لیکچرار، پروفیسرز اور ٹیچنگ سٹاف نے اسمبلی ہال کے باہر شدید احتجاج کیا اور دھرنا دیا۔ اس احتجاجی دھرنے میں پورے صوبے کے ٹیچنگ سٹاف نے شرکت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں ٹیچر اسمبلی ہال کے باہر جمع تھے […]

سی پیک؛ آسیب زدہ سراب

|تحریر: ثنا زہری| چائناپاکستان اکنامک کوریڈور۔سی پیک کے متعلق ملک کے طول وعرض میں کافی عرصے سے بحث ومباحثہ بڑے زور و شور سے جاری ہے۔ تمام سیاسی جماعتیں عسکری اداروں کے نمائندے اور ملکی کاپوریٹ میڈیا اسے گیم چینجر منصوبے سے تعبیر کرتے ہیں کہ اس منصوبے سے پاکستان کے تمام مسائل حل ہونگے […]

اداریہ ورکر نامہ: طلبہ سیاست کا مستقبل

پاکستان میں طلبہ سیاست کی طویل تاریخ سات دہائیوں پر مشتمل ہے۔ اپنے جنم سے لے کر اب تک یہ مد و جزر کا شکار رہی ہے۔ عالمی سطح پر ابھرنے والی تبدیلیاں ہو ں یا ملک میں ابھرنے والی مختلف تحریکیں یہاں کی طلبہ سیاست ان تمام اثرات کو اپنے اندر سمیٹتے ہوئے آگے […]

پختونخواہ اور فاٹاکے تمام مسائل کا حل صرف اور صرف سوشلسٹ انقلاب ہے!

جہاں تک سماجی تحریک کا تعلق ہے تو ایسا ہرگز نہیں کہ فاٹا اور خیبر پختونخوا ہ آج ایک انقلابی کیفیت میں ہے۔ لیکن ایسا بھی قطعاً نہیں ہے کہ حالات معمول کے مطابق ہیں۔ خیبر پختونخوا میں ڈاکٹرز، اساتذہ، نرسز، کسان، صنعتی مزدور اور طلبا کی بہت بڑی تعداد نہ صرف اس بوسیدہ نظام سے اکتا گئے ہیں بلکہ اس کے خلاف آواز بھی بلند کر رہے ہیں