نجکاری کے حملے کا جواب: عام ہڑتال!

|تحریر: ولید خان| جنوری میں وزیر نجکاری دانیال عزیزنے اعلان کیا کہ حکومت 15 اپریل سے پہلے پی آئی اے کی نجکاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس وقت تک پی آئی اے کے فلائنگ شعبے کو باقی شعبہ جات سے علیحدہ رکھا جائے گا اور پھر اعلان کردہ تاریخ تک نجکاری کر دی جائے […]

پشتون تحفظ تحریک کے کارکنان کی گرفتاریوں اور مقدمات کیخلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے

|رپورٹ: پروگریسو یوتھ الائنس| نقیب اللہ محسود کے بہیمانہ قتل کے بعد پشتون علاقوں بالخصوص فاٹا میں جاری ریاستی جبر اور قومی جبر کے خلاف ابھرنے والی پشتون تحفظ تحریک تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔کوئٹہ کے عظیم الشان جلسے کے بعد 8اپریل کوپشاور میں جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی جبرکے […]

پشتونوں پرقومی جبر کیخلاف بغاوت کا آغاز!

پاکستان میں جاری پشتونوں سمیت تمام مظلوم قومیتوں پر جبر کا خاتمہ کرنے کے لیے اس سرمایہ دارانہ ریاست اور اس کے تمام اداروں کو اکھاڑنا پڑے گا جو صرف محنت کش طبقے کے ایک سوشلسٹ انقلاب کے ذریعے ہی کیا جا سکتا ہے

جام تجھے سلام!

کامریڈ جام ساقی محض ایک فرد نہیں تھے، بلکہ مظلوموں، لاچاروں اور پسے ہوئے طبقات کی اپنے سیاسی و معاشی حقوق کے لیے جدوجہد کے نشیب وفراز کی طویل داستان کے مرکزی کردار بھی تھے

پاکستان: سامراجی غلامی میں بکھرتی ریاست

|تحریر: راشد خالد| فرانس کے شہر پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کے حالیہ اجلاس (18تا23فروری) میں پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گرد گروہوں کی مالی امداد کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کرتے ہوئے واچ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے۔اس پر عملدرآمد کا آغاز تین ماہ بعد جون سے ہو […]

اداریہ ورکرنامہ: نئی اور پرانی سیاست!

آج پاکستان کی ریاست کا داخلی انتشار اور عالمی سطح پر سامراجی طاقتوں کی لڑائی بالکل ایک نئی کیفیت میں داخل ہو چکی ہے اور ماضی میں اس سے ملتی جلتی صورتحال کبھی بھی موجود نہیں رہی