کارل مارکس: عظیم انسان، مفکر اور انقلابی!

5 مئی کو کارل مارکس کی پیدائش کے دو سو سال مکمل ہوگئے ہیں۔ دنیا بھر میں سرمایہ دارانہ نظام بحران کا شکار ہے اور محنت کش طبقہ اپنا مقدر اپنے ہی ہاتھوں میں لینے کی خاطرمیدان عمل میں اتر رہا ہے

مارکسزم یا مارکسی فیمینزم۔۔کامریڈ ایاز ملک کے جواب میں

|تحریر: پارس جان| رواں سال خواتین کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان کے مختلف شہروں میں منعقد کی جانے والی تقریبات اور ان کے گرد جنم لینے والی بحثیں بھی سماجی کل کے اندر وقوع پذیر ہونے والی بہت سی مقداری اور معیاری تبدیلیوں کا ہی اظہار ہیں۔ جہاں ایک طرف مزدور تحریک میں […]

مارکس کا نظریۂ بیگانگی

انسان کی اپنی محنت سے بیگانگی، اس محنت کی پیداوار سے بیگانگی، پیداواری عمل سے بیگانگی، اپنی ذات اورنوع انسان کے جوہر سے بیگانگی ناگزیر طور پر انسان کی انسان سے بیگانگی کو جنم دیتی ہے

کارل مارکس کی انقلابی زندگی: اک جہدِ مسلسل

|تحریر: آدم پال| 1883ء میں جب لندن میں کارل مارکس کی وفات ہوئی تو اسے لندن کے ہائی گیٹ قبرستان میں اس کی بیوی کے ساتھ دفن کیا گیا جو دو سال قبل وفات پا گئی تھی۔ اس موقع پر مارکس کے چند قریبی ساتھی موجود تھے جن میں اس کا دیرینہ دوست، نظریاتی ساتھی […]

انقلاب اور اخلاقیات

ہر عہد کے نئے پیداواری رشتے ایک نئے طرز پیداوار کے تحت عمل میں آتے ہیں اور انھی پیداواری رشتوں کے گرد جنم لینے والی اخلاقی قدریں حتمی تجزیے میں اس طبقے کے مفادات کی عکاسی کرتی ہیں

خواتین کا حق رائے دہی اور طبقاتی جدوجہد!

اس تقریر میں روزا یہ بیان کرتی ہے کہ خواتین کے یکساں سیاسی حقوق کے حصول کیلئے عوامی تحریک، محنت کش طبقے کی آزادی کی عمومی لڑائی کے اظہار کے سوا کچھ بھی نہیں، اسی میں اس کی طاقت اور مستقبل پوشیدہ ہے

خواتین کی آزادی کی جدوجہد!

فیمینزم اپنی بنیاد میں ہی اصلاح پسند اور لبرل ہے اسی لیے یہ محنت کش طبقے کے مفادات سے متصادم ہے۔ اصلاح پسندی طبقاتی مصالحت کی علم بردار ہے جبکہ مارکسزم طبقاتی جنگ کا

انقلابِ روس پر دشمنوں کے دس الزام؛ تاریخ کی عدالت میں!

انسانی تاریخ کا کوئی اور ایسا واقعہ نہیں ہے جس کے بارے میں اتنے جھوٹ بولے گئے ہوں، اتنے بہتان لگائے گئے ہوں، جتنے کہ انقلاب روس پر لگائے جاتے ہیں۔ ہم یہاں پر ایلیکس گرانٹ کی مرتب کردہ، بالشویکوں اور اکتوبر انقلاب کے بارے میں بولے جانے والے دس مشہور ترین صریح جھوٹوں پر مبنی فہرست شائع کر رہے ہیں

لینن ازم کیا ہے؟ 

|تحریر: آفتاب اشرف| 1917ء میں برپا ہونے والا انقلاب روس بلاشبہ انسانی تاریخ کا عظیم ترین واقعہ تھا۔ 1871ء میں صرف دو ماہ کیلئے قائم رہنے والے پیرس کمیون کو چھوڑ کر انقلاب روس تاریخ کا وہ پہلا واقعہ تھا جس میں کروڑوں محنت کشوں نے نوجوانوں اور چھوٹے کسانوں کی قیادت کرتے ہوئے اقتدار […]