”آزاد“ کشمیر: جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی آگے بڑھتے ہوئے نئی عوامی حکومت کا اعلان کرے!
”آزاد“ کشمیر کی حکومت اور پارلیمنٹ نے پر امن عوامی تحریک پر گولیاں چلا کر اور بے گناہوں کو قتل کر کے اپنی حکمرانی کا حق کھو دیا ہے۔ یہ شہدا اپنی بنیادی ضروریات کے لیے احتجاج کر رہے تھے اور عوام کی وسیع ترین اکثریت ان کے ساتھ ہے۔ ”آزاد“ کشمیر کی موجودہ پارلیمنٹ […]
”آزاد“ کشمیر میں بدترین ریاستی جبر اور شہادتوں کے باوجود لاکھوں عوام کی تحریک جاری
”آزاد“ کشمیر میں آج تیسرے دن بھی عوامی تحریک پر بدترین ریاستی جبر جاری رہا اور اطلاعات کے مطابق اب تک پانچ افراد شہید ہو چکے ہیں۔ آج تیسرے دن بھی پورے ”آزاد“ کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مکمل لاک ڈاؤن رہا اور کاروبار زندگی مکمل طور پر معطل رہا۔ اس […]
سندھ: سرکاری ملازمین و محنت کشوں کی ہڑتال کو کیسے کامیاب بنایا جا سکتا ہے؟
اس وقت پوری دنیا میں معاشی بحران شدت اختیار کر چکا ہے اور یہ معاشی بحران سرمایہ دارانہ نظام کا عالمی نامیاتی بحران ہے جس کے باعث حکمراں طبقہ آئے روز اجرتوں میں کمی، پینشن میں کٹوتیوں، ملازمتوں کا خاتمہ، عوامی اداروں کی نجکاری، ڈاؤن سائزنگ اور جبری ریٹائرمنٹ جیسے اقدامات کرنے پر تلا ہوا […]
راولاکوٹ: عوامی جدوجہد کے آگے ریاست گھٹنے ٹیکنے پہ مجبور، تمام اسیران رہا ہو گئے!
13اگست کی رات کو راولاکوٹ میں آزادی کے حق میں نعرے لگانے کی پاداش میں بیسیوں نوجوانوں کو گرفتاریوں اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور بعض پر بغاوت اور غداری جیسے سنگین مقدمات قائم کر کے پابند سلاسل کر دیا گیا تھا۔ 30 سے زائد گرفتار نوجوانوں میں کافی تعداد میں سٹوڈنٹس بھی تھے۔ […]
اس مہینے کا سب سے بڑا حرام خور سرمایہ دار
|رپورٹ: انقلابی کمیونسٹ پارٹی، کراچی| اس مہینے کے سب سے بڑے حرام خور سرمایہ دار کی فہرست میں ہم پاکستان کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک لاکھانی خاندان کو شامل کر رہے ہیں، جن کی ظاہر کردہ کل دولت ایک بلین ڈالرز سے تجاوز کر چکی ہے۔ جن کے کاروبار میں کوکنگ آئل سے […]
گلگت بلتستان: ماحولیاتی بحران کے نتیجے میں تباہ کن سیلاب اور حکومت کی مکمل ناکامی
گزشتہ چند دہائیوں میں موسمیاتی تبدیلی ایک نہایت سنگین عالمی مسئلے کے طور پر سامنے آئی ہے۔ اس کے اثرات صرف درجہ حرارت میں اضافے تک محدود نہیں بلکہ برفانی تودوں کے پگھلنے، غیر متوقع بارشوں اور شدید قدرتی آفات کی شکل میں پوری دنیا میں ظاہر ہو رہے ہیں۔ اسی بحران کے نتیجے میں […]
کمیونسٹ سکول 2025ء: غیر معمولی تاریخی عہد میں انقلابی کمیونسٹ پارٹی کی تعمیر میں اہم سنگ میل!
عالمی سطح پر جاری سرمایہ دارانہ نظام کے بحران کی وجہ سے ہم ایک غیر معمولی تاریخی عہد میں داخل ہو چکے ہیں۔ یہ عہد انقلابات، ردِ انقلابات، جنگوں اور خانہ جنگیوں کا عہد ہے۔ جس کا اظہار پاکستان سمیت دنیا بھر میں نظر آتا ہے۔ ان حالات میں کمیونسٹ سکول کا انعقاد انتہائی اہمیت […]
خیبرپختونخوا: سیلاب کی تباہی، ماحولیاتی بحران اور نظام کی ناکامی
حالیہ سیلاب نے پاکستان کے شمالی حصوں کو تباہ و برباد کر دیا ہے، جن میں خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ پورے کے پورے گاؤں مٹ گئے اور سینکڑوں گھر صفحہ ہستی سے مٹ گئے۔ انسانی اور معاشی نقصان بے پناہ ہے۔ گزشتہ برسوں کی موسمیاتی آفات نے عام عوام کو اس […]
گلگت بلتستان کے اسیران کی رہائی کے لیے دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے
|تحریر: مارکسزم کے دفاع میں| 30 جولائی کو انقلابی کمیونسٹ انٹرنیشنل کے ساتھیوں نے 15 ممالک کے 26 شہروں میں اکٹھے ہو کر گلگت بلتستان کی عوامی ایکشن کمیٹی (AAC-GB ) سے تعلق رکھنے والے ان سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جنہیں پاکستانی ریاست کے حکم پر اذیت ناک حالات میں قید رکھا […]
30 جولائی انٹرنیشنل ڈے آف ایکشن: گلگت بلتستان کے سیاسی راہنماؤں کو رہا کرو!
اس واقعہ کے بعد عوامی یکجہتی کا ایک ولولہ انگیز مظاہرہ دیکھنے کو ملا جب نگری کی گرفتاری کے خلاف زبردست خود رو احتجاج شروع ہو گیا، جو 30 گھنٹے سے زیادہ جاری رہا۔ اس دوران نگر کی مرکزی شاہراہ بند رہی اور انتظامیہ کو مجبوراً سرفراز نگری کو رہا کرنا پڑا۔ بعد ازاں، اسلم […]